Mojza by Alishba Waheed download pdf
Mojza by Alishba Waheed Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Alishba Waheed is an emerging new writer and Mojza by Alishba Waheed is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Mojza by Alishba Waheed is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Mojza by Alishba Waheed Novel Summary
یہ کہانی اُن کے نام جو نا محرم سے محبت کرتے ہیں!
یہ کہانی اُن کے نام جو معجزوں پر یقین نہیں رکھتے!
یہ کہانی اُن کے نام جو معجزے کے منتظر ہیں- -!!
************
About The Writer, Alishba Waheed : A New Literary Voice
علشبہ وحید ایک باصلاحیت ناول نگار ہیں، جن کا ناول “معجزہ” ایک منفرد اور دلچسپ کہانی پر مبنی ہے۔
علیشبہ وحید ایک باصلاحیت اُردو ناول نگار ہیں جو اپنے منفرد اور گہرے اندازِ تحریر کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریریں انسانی نفسیات، معاشرتی پیچیدگیوں اور جذباتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہیں۔ “العنکبوت” ان کا ایک نمایاں ناول ہے جو قاری کو ایک منفرد دنیا میں لے جاتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Alishba Waheed All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Mojza by Alishba Waheed
یہ منظر ہے اسلام آباد کے کلب کا جہاں امیر خاندانوں کی بگڑی اولادیں رات کے آخری پہر میوزک پر رقص کرنے میں مصروف تھیں- وہیں مشہور و معروف سیاست دان حسن ملک کا بیٹا باسل ملک حرام مشروب مُنہ سے لگائے لڑکی کو باہوں میں بھرے صوفے میں بیٹھا تھا- باسل کے سامنے سنگل صوفے میں دائم سکندر سگریٹ لبوں سے لگائے کسی غیر مرئی نکتے کو گھور رہا تھا چہرے پر بلا کی سنجیدگی طاری تھی وہ کبھی باسل کو گھورتا تو کبھی باسل کے ساتھ چپک کر بیٹھی لڑکی کو.
دائم سکندر اچھے گھر کا سلجھا ہوا لڑکا تھا وہ کبھی نائٹ کلبز کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا تھا لیکن آج اسے باسل ملک کی دوستی یہاں لے آئی تھی اِس نے باسل کو بہت سمجھایا تھا لیکن وہ کہاں سمجھنے والا تھا باسل ملک کو اِس کی من پسند لڑکی جس سے وہ بے انتہا محبت کرتا تھا وہ اسے چھوڑ گئی تھی تب سے باسل ملک کا یہ حال تھا اُسے کلب آتے ہوئے تین سال ہونے کو تھے
ان تین سالوں میں اِس نے ہر وہ کام کیا جس سے ہمارا دین منع کرتا ہے اِس کے گھر میں کسی کو نہیں پتہ تھا کہ وہ کیا کیا کرتا پھرتا ہے- وہ صبح میں یونی جاتا پھر شام میں ہی گھر آتا رات میں جب سب گھر والے سو جاتے تو وہ بیک ڈور استعمال کرتا کلب چلا جاتا اور فجر کے بعد بھی دائم اِسے سہارا دیے گھر لاتا_
****************
How To Download Mojza by Alishba Waheed
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 662 Views















