Ajab rang yeh mohabbat Kay by Sawaira Shakeel download pdf
Ajab rang yeh mohabbat Kay by Sawaira Shakeel Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Sawaira Shakeel is an emerging new writer and Ajab rang yeh mohabbat Kay by Sawaira Shakeel is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ajab rang yeh mohabbat Kay by Sawaira Shakeel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Ajab rang yeh mohabbat Kay by Sawaira Shakeel Novel Summary
“عجب رنگ یہ محبت کے” ایک دلکش کہانی ہے جو کزن میرج کے موضوع پر مبنی ہے۔ اس ناول میں دو مرکزی کرداروں کے درمیان مسلسل نوک جھونک، بحث و تکرار اور اختلافات دکھائے گئے ہیں۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا ہے، ان کی ناراضگیاں محبت میں بدلنے لگتی ہیں۔ کہانی میں جذبات، مزاح، اور محبت کے حسین رنگ شامل ہیں، جو قارئین کو آخر تک محظوظ کرتے ہیں۔
************
About The Writer, Sawaira Shakeel : A New Literary Voice
سویرا شکیل ایک باصلاحیت ناول نگار ہیں، جو خاندانی تعلقات اور محبت پر مبنی کہانیاں لکھتی ہیں۔ ان کا ناول “عجب رنگ یہ محبت کے” کزن میرج کے موضوع پر مبنی ہے، جہاں جھگڑوں سے بھری شروعات آہستہ آہستہ محبت میں بدل جاتی ہے۔ ان کی تحریر میں جذبات کی گہرائی اور کہانی میں دلچسپی برقرار رکھنے کی مہارت پائی جاتی ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sawaira Shakeel All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Ajab rang yeh mohabbat Kay by Sawaira Shakeel
” تمہاری ہمت کیسے ہوئی میرے ہیڈ فون کو ہاتھ لگانے کی؟”اس نے شدید غصے میں پوچھا.
” اور تمہاری ہمّت کیسے ہوئی میرے موبائل میں گھسنے کی؟”. شدید ترین غصے میں جواب دیا گیا. اس کے جواب پر بالاج کے چہرے پر ایک دل جلادینے والی مسکراہٹ نمودار ہوئی۔
“اوہ تو آخر پتہ چل گیا تمہیں”۔اس نے اسی مسکراہٹ کے ساتھ پوچھا۔
“تمہیں ذرا سی۔۔۔۔ذرا سی بھی شرم نہیں آئی میرے موبائل میں سے میری حسین تصویریں ڈیلیٹ کرتے ہوۓ”۔ اس نے انگلی اور انگوٹھے کی مدد سے ذرا سا کا نشان بنایا۔
“مائنڈ اٹ کالی بلّی!!وہ حسین نہیں بلکہ انتہائ بدنما تصویریں تھیں تمہاری”۔اس نے نہایت اطمینان کے ساتھ جواب دیا۔
****************
How To Download Ajab rang yeh mohabbat Kay by Sawaira Shakeel
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 710 Views













