Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem Complete novel

Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem Download pdf

Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Use Main Bhool Jaun Gar by Sidra Nadeem – A Saga of Ego, Vengeance, and Hidden Scars

Urdu literature has always been rich with emotional depth, but modern writers like Sidra Nadeem are bringing a fresh perspective to student life and complex human psychology. Her latest novel, “Use Main Bhool Jaun Gar,” is a masterpiece that starts within the corridors of a university but explores much deeper themes of family honor, personal rivalry, and destiny.

The Clash of Personalities: Shah Zain vs. Azan The story introduces us to two strong male protagonists. Shah Zain Ertaza Farooq is a character filled with intensity and pride. He is the son of a powerful businessman, and his anger often gets the best of him. On the other hand, Azan Salman represents the calm after the storm. He is intellectual, focused, and tries his best to stay away from the negativity associated with Shah Zain. This rivalry creates a tension that keeps the readers hooked from the very first page.

The Entry of Eisha: A Breath of Fresh Air Eisha Abdul Rahman, a girl from Sahiwal moving to the vibrant city of Lahore, adds a new dimension to the story. Her transition from a quiet girl to a confident leader in her university projects is inspiring. Her bond with Azan and Rabia provides the much-needed emotional warmth in the narrative. However, her academic success brings her into the indirect radar of Shah Zain, setting the stage for a compelling future encounter.

Themes of Family Honor and Anger Issues One of the most powerful scenes in the first chapter is the physical altercation at the university parking lot. Sidra Nadeem skillfully portrays how a person with “anger issues” is often a victim of circumstances. When Shah Zain’s family honor is attacked, he loses his senses, leading to his expulsion. The subsequent conversation between Shah Zain and his father, Ertaza Farooq, is heart-wrenching. It reveals the vulnerability of a son who is trying to change but is constantly dragged back by his past and the world’s provocations.

Why You Should Read This Novel If you enjoy stories where characters have layers and the plot is more than just a typical romance, “Use Main Bhool Jaun Gar” is for you. It deals with real-life issues like academic pressure, bullying, and the consequences of losing one’s temper. The writing is polished, the pacing is perfect, and the emotional stakes are high.

***************

Novel Summary in Urdu

ہجرتیں دل بڑا کر کے کی جاتی ہیں لیکن کچھ ہجرتیں دل بھی مار دیتی ہیں۔۔

کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسے اچھے مستقبل کی خواہش لاہور لے آئی۔۔

ایک ایسا شہر جس نے تین دل جوڑے پھر توڑے۔۔

وہ دل۔۔ عیشا کا۔۔شاہ زین کا۔۔ اذان کا۔۔

یہ کہانی ہے ٹوٹے دلوں کے جڑنے کی۔۔ اذیتیں بھلا کر آگے بڑھنے کی۔۔ نہ بڑھ سکیں تو کوشش کرنے کی۔۔ زندگی میں نئی جہتوں کے پیچھے چلنے کی۔۔

یہ کہانی ایک سفر ہے ان کرداروں کا اور ان کے سنگ میرا۔۔

ناول “اسے میں بھول جاؤں گر” ایک ایسی کہانی ہے جو یونیورسٹی کے ماحول سے شروع ہوتی ہے، جہاں دو متضاد شخصیت کے حامل نوجوان، شاہ زین اور اذان، ایک دوسرے کے لیے ناگواری اور نفرت کے جذبات رکھتے ہیں۔ یہ کہانی صرف ایک طالب علمانہ رقابت نہیں بلکہ ماضی کے زخموں، انا کے ٹکراؤ اور تقدیر کے لکھے ہوئے کو مٹانے کی جدوجہد کی داستان ہے۔

ایک طرف شاہ زین کا غرور اور اس کے اینگر ایشوز (Anger Issues) ہیں، تو دوسری طرف اذان کی بردباری اور سلجھاؤ۔ اس کہانی میں عیشا نامی لڑکی کا داخلہ رشتوں کی نئی ترتیب بناتا ہے۔ یہ ناول سسپنس، جذبات اور انسانی رویوں کے اس پہلو کو اجاگر کرتا ہے کہ کبھی کبھی ہم جسے بھولنا چاہتے ہیں، تقدیر اسے بار بار ہمارے سامنے لا کھڑا کرتی ہے۔

کرداروں کا تعارف:

شاہ زین ارتضیٰ فاروق: ایک امیر اور بااثر باپ کا مغرور بیٹا، جس کی آنکھیں غصے اور ناگواری سے بھری رہتی ہیں۔ وہ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتا اور جلد اشتعال میں آ جاتا ہے۔

اذان سلمان: ایک سلجھا ہوا، ذہین اور گولڈ میڈلسٹ طالب علم۔ وہ ٹھنڈے مزاج کا ہے اور شاہ زین سے شدید بیزاری کے باوجود اسے نظر انداز کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔

عیشا عبدالرحمن: ساہیوال سے لاہور منتقل ہونے والی ایک بااعتماد اور خوش مزاج لڑکی، جو تعلیم میں بہت اچھی ہے اور جس کی زندگی میں اذان ایک دوست اور رہنما کی حیثیت رکھتا ہے۔

ربیعہ: عیشا کی سہیلی اور اذان کی کلاس فیلو، جو ایک پکی لاہوری ہے اور خوش گپیوں کی شوقین ہے۔

ارتضیٰ فاروق: شاہ زین کے والد، ایک نامور بزنس مین جو اپنے بیٹے کے رویے سے نالاں مگر اندر سے فکر مند ہیں۔

************

About The Writer, Sidrah Nadeem

سدرہ ندیم اردو ادب کے افق پر ابھرتا ہوا ایک ایسا نام ہیں جو انسانی نفسیات، رشتوں کے اتار چڑھاؤ اور معاشرتی رویوں کو بڑی باریک بینی سے اپنے قلم کی زینت بناتی ہیں۔ ان کے لکھنے کا انداز نہایت جدید اور حقیقت پسندانہ ہے، جو نوجوان نسل کے مسائل اور ان کے طرزِ زندگی کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔

سدرہ ندیم کے ناولوں کی خاص بات ان کے کرداروں کی گہرائی اور مکالمہ نگاری ہے، جو قاری کو کہانی کے سحر میں جکڑے رکھتی ہے۔ “اسے میں بھول جاؤں گر” میں بھی انہوں نے انسانی انا، نفرت اور محبت کے درمیان ایک ایسی لکیر کھینچی ہے جو قارئین کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ وہ جذبات کو الفاظ کا روپ دینے میں ملکہ رکھتی ہیں۔

********

Short Scene From Novel

 وہ پہلے انس کے ساتھ پراجیکٹ کر چکی تھی سو، اسے لگا تھا کہ اس بار بھی سب ٹھیک جائے گا لیکن ڈیڈ لائن سے چند دن پہلے انس کی پے در پے چھٹیوں اور اس کی کال نہ لینے پہ صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی تھی۔ وہ اس قدر پریشان تھی کہ سمجھ نہ پا رہی تھی کہ کرے کیا۔۔

 آخر جب ایک دن رہ گیا تو اس نے انتظار ترک کر کے خود سے پراجیکٹ ایڈٹ کیا اور پریزنٹیشن تیار کر لی تھی اور ڈیڈ لائن والے دن وہ ابتدائی اسٹوڈنٹس میں سے تھی جس نے پراجیکٹ فائل سر زبیر کے حوالے کر دی تھی اور وہی دورانیہ تھا جب انس بھی آ گیا تھا اور وہ بھی اسی پراجیکٹ کو مختلف طور سے بنائے ہوئے تھا۔ سو، چاہیے تو اب یہ تھا کہ وہ اسے سخت سست کہتی لیکن وہ کیا کہتی کہ وہی الٹا اس سے الجھ پڑا تھا۔

 “11 دن کی محنت تھی میری اور تم نے اسے سائیڈ لائن کر کے اپنا پراجیکٹ سبمٹ کر دیا۔۔ تمہیں ایٹ لیسٹ میرا انتظار کرنا چاہیے تھا۔۔”

وہ لائبریری تک مسلسل بولتا اس کے پیچھے آیا تھا۔ بازو پہ بیگ کا اسٹریپ، ہاتھ میں کتابیں، گلے میں اسکارف۔۔ پونی ٹیل والی لڑکی نے ناپسندیدگی سے اس کی بات سنتے گلاس روڈ دھکیل کر اندر قدم رکھا تھا۔

“پچھلے چار دن سے انتظار ہی کر رہی تھی اگر پراجیکٹ تمہارے لیے اتنا میٹر کرتا تو تم آ جاتے یا کال ہی اٹھا لیتے لیکن تم نے کچھ نہیں کیا۔۔ سو، پیچھے میں واحد تھی۔ اسی لیے، میں ہی لیڈ تھی اور لیڈ کو جو بہتر لگا، وہی کیا۔۔”

 “لیڈ۔۔ لیڈ۔۔ واٹ دا ہیل از دس لیڈ۔۔ وی ور ایکول (ہم برابر تھے) عیشا عبدالرحمن۔۔”

 اس کی بلند آواز، اس کا لہجہ۔۔ وہ کڑواہٹ عیشا نے بمشکل نگلی تھی نگل کر ضبط کرتے ہوئے وہ لائبریری میں بیٹھے پڑھتے اسٹوڈنٹس جو جھگڑے کو پکارتی آواز پہ کتابیں چھوڑ کر، اسکرین سے نگاہ ہٹا کر انہیں دیکھنے لگے تھے کو دیکھے بنا راستے میں رکی تھی۔ رک کر ضبط کرتی اس کی سمت پلٹی تھی۔

 “اوکے۔۔ وی ور ایکول (ہم برابر تھے) لیکن یہ میرا بھی پراجیکٹ تھا۔ میرے مارکس میرے لیے امپورٹنٹ (اہم) تھے۔ تمہارا انتظار کرتی رہتی اور فائنلز میں جی پی اے ایشو کر کے بیٹھ جاتی۔۔۔! تمہیں تو میرا تھینک فل (شکر گزار) ہونا چاہیے کہ میں نے اپنے پراجیکٹ میں بنا تمہاری محنت تمہارا نام ایڈ کیا اور۔۔”

“تھینک فل۔۔ مائی فٹ۔ سمجھتی کیا ہو تم خود کو۔۔؟ غرور کس بات کا ہے تمہیں۔۔؟”

ہاتھ میں پکڑی فائل نیچے پٹختے اس نے بنا کسی لحاظ کے جارحانہ عزائم کے ساتھ اس کی سمت قدم بڑھائے، ہاتھ بڑھایا تھا لیکن وہ جو اچانک ایکدم کسی ڈھال کی طرح ان دونوں کے درمیان اس کے آگے آ گیا تھا یوں کہ وہ اس جیکٹ والے شخص کے پیچھے چھپ سی گئی۔

****************

Download Usy main bhool jaun gar by Sidrah Nadeem in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Sidrah Nadeem All Novels Link

Dil e reza reza by Ameer Hamza Complete free pdf

Chalty chalty by Ismavia Rashid Complete free pdf

Rakhat e safar by Makarma Gull

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.6K Views

Leave a Comment