Maahi by Usama Zaryab Complete pdf

Maahi by Usama Zaryab Download pdf

About The Maahi by Usama Zaryab

********************

Short Scene of Maahi by Usama Zaryab

تمہاری شادی کے چار ماہ بعد تم مجھ سے ہزاروں میل دور چلی گئی۔ سات سمندر پار۔ میں چاہ کر بھی وہاں نہیں پہنچ سکتا تھا اور شاید یہ میرے حق میں بہتر ہی تھا۔ اگر میرے اندر کا سویا ہوا پاگل پن دوبارہ جاگ اٹھتا، تو کم از کم میں وسائل کی کمی کے باعث کوئی نئی حماقت تو نہ کر پاتا۔

تمہارا اس قدر دور ہونا میری روح میں ایک خلا پیدا کر گیا تھا۔ میں جب لاہور کی سڑکوں پر نکلتا، تو شہر کی رونقوں میں ایک عجیب سی کمی محسوس ہوتی، جیسے لاہور کا کوئی حصہ تمہارے ساتھ ہی ہجرت کر گیا ہو۔

کیا میں خوش تھا؟ ہاں، شاید میں نے اسی اذیت کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا تھا۔ میں رب کا شکر گزار تھا کہ اس نے مجھے تمہارے وجود سے نہ سہی، تمہارے تصور سے تو نوازا ہے۔ تمہیں کھو دینے کا پچھتاوا اتنا نہیں تھا جتنا تمہاری نظروں میں گر جانے کا ملال تھا۔

میرے دل و دماغ کے کسی کونے میں بس ایک آخری حسرت باقی رہ گئی تھی۔

 کاش تم صرف اتنا جان پاتی کہ وہ اسامہ، جس کے لیے تمہارے دل میں نفرت کے سوا کچھ نہیں، وہ آج بھی تمہیں پاگلوں کی طرح چاہتا ہے۔ میری سوچ کی پستی دیکھو کہ میں یہاں تک سوچ لیتا تھا کہ اگر کبھی تمہاری طلاق ہو گئی یا تم بیوہ ہو گئی (اللہ نہ کرے) تو شاید میں تمہیں اپنا لوں۔

مگر یہ ‘شاید’ بھی بس ایک سراب تھا کیونکہ حالات بدل چکے تھے، بس میرے اندر کی بزدلی نہیں بدلی تھی۔ میں تم سے براہِ راست بات کر سکتا تھا پر تمہارے سامنے آتے ہی میرے قدم ڈگمگا جاتے تھے۔ تم سے بات کرنے کی ہمت اب میرے بس میں نہ تھی۔ کوئی راستہ نہیں تھا کہ میں تمہیں بتا پاؤں کہ “ماہی! میں آج بھی تمہارے لیے اسی جنون میں مبتلا ہوں۔”

****************

Download Maahi by Usama Zaryab in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ اسامہ زریاب کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Usama Zaryab All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 73 Views

Leave a Comment