About The Takhyal ka faraib afsana by Arooba Muskan
Free download read online
Takhyal ka faraib afsana by Arooba Muskan
Realistic, Social and Fiction based novel
Takhyal ka faraib afsana by Arooba Muskan
********************
تخیل اور حقیقت کی کشمکش سے جڑا فریبِ آرزو کا سفر، ایک آرجے اور ایک مصنفہ کی کہانی، جن کی دنیائیں آواز اور الفاظ کے پل پر جڑی، لیکن جب فاصلے سمٹے اور روبرو ہونے کی گھڑی آئی، تو طلسم ٹوٹ گیا۔
Short Scene of Takhyal ka faraib afsana by Arooba Muskan
“سچی بات ہے نا دوستو؟ کسی کو ایک بار دیکھ لینا، اس کی ایک جھلک پا لینا، یہ تو بس ایک تعارف ہے، اس میں کوئی گناہ نہیں، کوئی حرج نہیں، لیکن جب وہ ایک بار کا دیکھنا بار بار کی عادت بن جائے، جب کسی کی راہ میں پلکیں بچھانا معمول بن جائے، تو پھر دل کی بستی اجڑنے میں دیر نہیں لگتی۔
اور یہیں پر عقل مندی کا تقاضا یہ ہوتا ہے کہ انسان خود کو سنبھال لے۔ پہلے ہی فیصلہ کر لے کہ کس مسافر کو دل میں بسانا ہے اور کس کو محض ایک خوبصورت اجنبی سمجھ کر آگے بڑھ جانے دینا ہے۔ کیونکہ یہ جو بے مقصد اور بے معنی سفر ہوتے ہیں ناں، یہ منزل پر نہیں پہنچاتے، بلکہ راستے ہی میں انسان کو بھٹکا کر رکھ دیتے ہیں۔ زندگی پہلے ہی طویل اور تھکا دینے والی ہے، پھر کیوں نہ اس کے راستے خود اپنے لیے آسان کیے جائیں؟ کیوں نہ خود کو کسی ایسے بھنور میں نہ ڈالا جائے جہاں سے واپسی کا کوئی در ہی نہ بچے؟”
****************
Download Takhyal ka faraib afsana by Arooba Muskan in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ عروبہ مسکان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Arooba Muskan All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 79 Views










