Mohabbat by Arooba Muskan Mughal Download pdf - Prime Urdu Novels

Mohabbat by Arooba Muskan Mughal Download pdf

About The Novel Mohabbat by Arooba Muskan Mughal

Mohabbat by Arooba Muskan Mughal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mohabbat by Arooba Muskan Mughal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

MUحabat ❤️ is an emotional story about love, trust, misunderstandings, sacrifice, waiting, and self-respect. It revolves around Hoorain and Sehan, whose love is tested by family pressure, distance, misunderstandings, and circumstances. Hoorain tries to hold on to her love through every difficulty, but eventually reaches a point where she decides that she will no longer keep proving her love. Now, if Sehan’s love is true, he must prove it through his actions.

***************

Novel Summary in Urdu

حورین اور سَیّان ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، مگر حالات اور غلط فہمیاں ان کے درمیان فاصلے پیدا کر دیتی ہیں۔ حورین اپنے گھر کے دباؤ، پابندیوں اور مشکلات کے باوجود اپنی محبت کو نبھانے کی کوشش کرتی ہے، جبکہ سَیّان بعض غلط فہمیوں کی وجہ سے اسے بےوفا سمجھ لیتا ہے۔ وقت گزرتا ہے، دونوں کی زندگیاں بدل جاتی ہیں، مگر حورین کے دل میں محبت باقی رہتی ہے۔ آخرکار حورین فیصلہ کرتی ہے کہ اب وہ خود کو مزید ثابت نہیں کرے گی؛ اگر سَیّان کی محبت سچی ہے تو اب اسے خود قدم اٹھانا ہوگا اور اپنی محبت ثابت کرنی ہوگی۔

****************

About The Writer, Arooba Muskan Mughal

عروبہ مسکان مغل کوٹ ادو، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کیمسٹری کی طالبہ اور لکھاری ہیں۔ انہیں کہانیاں لکھنے اور انسانی جذبات، رشتوں، محبت، یقین اور زندگی سے جڑے احساسات کو الفاظ میں بیان کرنے کا شوق ہے۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی تحریر قاری کے دل کو چھوئے اور اسے کرداروں کے جذبات اپنے قریب محسوس ہوں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“میں دوبارہ اپنی تعلیم نہیں کھونا چاہتی۔”

________________________________________

چند لمحوں بعد…

سَیّان کا جواب آیا۔

“تعلیم زیادہ ضروری ہے…

یا محبت؟”

________________________________________

یہ ایک جملہ…

حورین کے دل میں تیر کی طرح اترا۔

اس کی آنکھوں کے سامنے وہ دن گھوم گیا…

جب اسی محبت کی وجہ سے…

اس کی پڑھائی چھن گئی تھی۔

اس نے کانپتے ہاتھوں سے لکھا۔

“آپ جانتے ہیں…”

“میرے پاس اب صرف ایک ہی خواب بچا ہے…”

“میں پڑھنا چاہتی ہوں…”

“کچھ بننا چاہتی ہوں…”

“کل اگر میری شادی کہیں بھی ہو…

تو میں اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں۔”

****************

Download Mohabbat by Arooba Muskan Mughal in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Mavi by Maleyka Rafi Complete

Yaar Ko Hum Ne Jabaja Dekha by Kitab Chehra Complete Novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 49 Views

Leave a Comment