About The Novel Yaqeen Ki Amanat by Arooba Muskan Mughal
Yaqeen Ki Amanat by Arooba Muskan Mughal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social Fiction | Emotional Fiction | Family Drama | Mystery & Suspense.
Table of Contents
Yaqeen Ki Amanat by Arooba Muskan Mughal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Yaqeen Ki Amanat is an emotional story about trust, relationships, hidden truths, and the consequences of breaking someone’s faith.
Mehreen believes that giving someone a place in your heart means entrusting them with something precious. But when old secrets begin to surface and the people she trusts become connected to a painful truth, she is forced to question everything she once believed.
The story explores the difference between blind trust and trust built on truth, while revealing how one broken belief can change a person’s understanding of relationships forever.
***************
About The Writer, Arooba Muskan Mughal
عروبہ مسکان مغل کوٹ ادو، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کیمسٹری کی طالبہ اور لکھاری ہیں۔ انہیں کہانیاں لکھنے اور انسانی جذبات، رشتوں، محبت، یقین اور زندگی سے جڑے احساسات کو الفاظ میں بیان کرنے کا شوق ہے۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی تحریر قاری کے دل کو چھوئے اور اسے کرداروں کے جذبات اپنے قریب محسوس ہوں۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
“آپ کو مجھ پر یقین نہیں؟”
سعد نے کچھ دیر اسے دیکھا۔
“یقین ہے، مہرین… مگر ہر بات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنا بھی تو یقین نہیں ہوتا۔”
مہرین خاموش رہی۔
پھر سعد نے آہستہ سے کہا: “کبھی کبھی سچ جاننے کے لیے اُس شخص سے سوال کرنا پڑتا ہے، جس پر دل سب سے زیادہ یقین کرتا ہے۔
ایک اجنبی پر یقین
مہرین کو لوگوں پر جلدی یقین کرنے کی عادت نہیں تھی۔
یہ عادت اسے کسی فلسفے، کسی کتاب یا کسی نصیحت نے نہیں سکھائی تھی۔ بس زندگی میں اتنا دیکھ لیا تھا کہ ہر نرم لہجے والا انسان نرم دل نہیں ہوتا، اور ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا۔
اس کے والد اکثر کہا کرتے تھے،
“بیٹا، اچھے انسان کی پہچان یہ نہیں کہ وہ تمہارے سامنے کیسا ہے، اصل پہچان یہ ہے کہ تمہارے پیچھے تمہارا ذکر کیسے کرتا ہے۔”
مہرین کو یہ بات ہمیشہ یاد رہتی تھی۔
****************
Download Yaqeen Ki Amanat by Arooba Muskan Mughal in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ عروبہ مسکان مغل کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Arooba Muskan Mughal All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
An dekha tilism by Ammara Fatima Complete novel
Talash e zindagi by Kalsoom Azam Complet novel
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 40 Views










