About The Novel Woh Zehni Sochain by Anisa Falak
Woh Zehni Sochain by Anisa Falak Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Woh Zehni Sochain by Anisa Falak is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Woh Zehni Sochain” by Anisa Falak is a deeply emotional, reflective, and psychological piece that explores the silent struggles of mental health, depression, anxiety, and low self-esteem. Rather than a conventional fictional story, it serves as a profound collection of human emotions, inner conflicts, and the unspoken trauma many individuals carry throughout their lives.
The narrative touches upon various painful realities: the overwhelming and unacknowledged burdens of women and mothers who sacrifice their identities, the societal pressures and stigmas surrounding child loss, the invisible weight of caregiving, and the quiet agony of overthinkers who wear a smile as a mask. It also highlights a deeply moving personal tribute to a beloved father, reflecting on grief, loss, and the sudden fragility of life.
Through moments of intense pain, silent tears, and spiritual surrender in prostration (sajdah), the book emphasizes the importance of mental health awareness, seeking help, and finding solace in faith when the mind feels shattered.
***************
Sneaks Peeks From Novel
“مجھے دادا یا نانا مت کہا کرو،میں تو ابھی جوان ہوں!
ہاں، اپنی دادی یا نانی کو تم نانی دادی کہہ سکتے ہو،مگر میں تمہارا ابّو ہوں، کیونکہ میں تو اب بھی جوان ہوں!”
کتنا پیارا، کتنا زندگی سے بھرپور انداز تھا اُن کا —ایسا انداز جو ہر دل میں مسکراہٹ چھوڑ جاتا تھا۔
پھر یک دم…ایسا لگا جیسے وقت تھم گیا ہو،ایسا انسان، اتنا ہنس مکھ، اتنا مضبوط —اچانک اس دنیا سے چلا گیا۔کسی کو کچھ سمجھ ہی نہ آیا کہ ہوا کیا ہے۔بس ایک گھنٹے کے اندر اندرزندگی کا سارا منظر بدل گیا۔
چند دن پہلے تک وہ بالکل معمول کے مطابق تھے،ہمیشہ کی طرح مسکراتے، باتیں کرتے،بس اتنا کہتے رہتے تھے کہ”سینے میں کچھ جلن سی ہو رہی ہے۔”یہ مسئلہ انہیں پہلے بھی کبھی کبھی ہو جاتا تھا۔کبھی اسے تیزابیت کہتے، کبھی بدہضمی،اور عموماً ڈاکٹر کا تجویز کردہ سیرپ پی لیتے —تو سکون آ جاتا۔
مگر وفات سے دو رات پہلےیہ جلن کچھ زیادہ بڑھ گئی۔انہوں نے حسبِ عادت وہی سیرپ پیا،اور کہا، “ہاں، اب کچھ آرام ہے۔”مگر اگلی رات…سیرپ پینے کے باوجود بھیتکلیف میں ذرا سا بھی فرق نہ آیا۔اور اس سے اگلی رات،ایک ایسی رات بن گئیجس کے بعد صبح کبھی ویسی نہ ہوئی۔
اس دن، 6 اکتوبر 2025 کو، شام کے تقریباً چھے بجے پاپا معمول کے خلاف گھر جلدی آ گئے تھے اور اپنے کمرے میں کپڑے تبدیل کرنے کے لیے چلے گئے۔
پاپا نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی سے کہا:”بیٹا، مجھے پانی پلا دو۔”
وہ گلاس بھرنے لگی، شاید یہی سوچ کر کہ پاپا دفتر سے آئے ہیں، پیاس زیادہ لگی ہوگی۔مگر پاپا نے کہا:”بیٹا، پورا گلاس مت بھرو، جتنا ہے بس اتنا ہی دے دو، مگر ابھی دے دو۔”
****************
Download Woh Zehni Sochain by Anisa Falak in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ انیسہ فلک کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Tinka by Harmain Zahra Download pdf
Shehr-e-Ganjina by Esha Irshad Download pdf
****************
Novel Summary in Urdu
انیسہ فلک کی تحریر “وہ ذہنی سوچیں” کوئی روایتی کہانی نہیں بلکہ ذہنی صحت، ڈپریشن، اینگزائٹی اور احساسِ کمتری کے گرد گھومنے والے ان تمام اَن کہے احساسات کا مجموعہ ہے جو لوگ اندر ہی اندر گھٹ گھٹ کر سہتے ہیں۔
یہ تحریر ان عورتوں اور ماؤں کی عکاسی کرتی ہے جو اپنی ساری زندگی، خوشیاں اور شناخت گھر اور خاندان کی خدمت میں قربان کر دیتی ہیں، مگر بدلے میں انہیں نظر انداز کیا جاتا ہے۔ اس میں اولاد کے غم، معاشرتی ناانصافیوں، اوور تھنکنگ اور ایک مسکراتے ہوئے چہرے کے پیچھے چھپے ان گنت زخموں کو بہت ہی دل کو چھو لینے والے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ، والد کی اچانک وفات اور جدائی کے صدمے کو بھی نہایت جذباتی پیرائے میں قلمبند کیا گیا ہے۔ آخر میں یہ تحریر اس بات پر زور دیتی ہے کہ جس طرح جسمانی بیماری کا علاج ضروری ہے، اسی طرح ذہنی صحت کی دیکھ بھال اور اپنے جذبات کو سمجھنا بھی انتہائی اہم ہے۔
****************
About The Writer, Aneesa Falak
انیسہ فلک ایک حساس دل اور گہری سوچ رکھنے والی قلمکار ہیں، جو انسانی جذبات، نفسیاتی کیفیات اور معاشرتی رویوں کو اپنے الفاظ کے ذریعے قرطاس پر اتارتی ہیں۔ ان کا اسلوبِ نگارش قاری کے دل پر سیدھا اثر کرتا ہے کیونکہ وہ عام انسان کے روزمرہ کے ذہنی دباؤ، تنہائی اور درد کو بے باکی اور سچائی کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں۔
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 3 Views














