Taj e husan Short novel by Aeman Saeed
Taj e husan by Aeman Saeed Short complete novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Aeman Saeed is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Marwa tul hasana by Aeman Saeed Complete novel download pdf
Gulistan by Aeman Saeed Complete novel download pdf
Taj e husan Short novel by Aeman Saeed Complete novel download pdf
Woh maseeha e bakht afsana by Aiman Saeed download pdf
Siyah tasbeeh afsana by Aeman Saeed download pdf
Dil Dharkan aur Saaz novel by Aeman Saeed
Chashm e num afsana by Aeman Saeed download pdf
Jab ishq ho to afsana by Aeman Saeed download pdf
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Taj e husan by Aeman Saeed complete short novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Taj e husan by Aeman Saeed Novel Summary
“تاجِ حُسن” ایک مختصر مگر گہری اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، جو نہ صرف ظاہری حسن بلکہ باطنی خوبصورتی کی حقیقت کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ ناول ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حسن صرف چہرے کا نہیں، کردار، ظرف، سچائی اور نیت کا بھی ہوتا ہے۔
کہانی میں مرکزی کردار ایک ایسی شخصیت ہے جو معاشرے کے معیارِ حسن سے ہٹ کر اپنی پاکیزگی، سادگی اور اخلاق سے دوسروں کے دل جیت لیتی ہے۔ ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح اصل حسن وہ ہے جو دل سے محسوس کیا جائے، نہ کہ صرف آنکھوں سے دیکھا جائے۔
“تاجِ حُسن” محبت، عزت نفس، خودی، اور اللہ کے قریب رہنے جیسے موضوعات کو مختصر لیکن پُراثر انداز میں پیش کرتا ہے۔ ایمن سعید کی تحریر اس ناول میں بھی دل کو چھو لینے والی ہے، اور ہر لفظ میں ایک خاص کشش موجود ہے جو قاری کو آخری سطر تک باندھے رکھتی ہے۔
************
About The Writer, Aeman Saeed : A New Literary Voice
ایمن سعید ایک باصلاحیت اور پُرعزم اُردو ناول نگار ہیں، جو نئے لکھاریوں کی صف میں تیزی سے اپنا مقام بنا رہی ہیں۔ ان کی تحریریں جذبات، احساسات اور رشتوں کی خوبصورت عکاسی کرتی ہیں۔ ایمن سعید کا اندازِ تحریر دل کو چھو لینے والا ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جوڑ کر رکھتا ہے۔
ان کی کہانیوں میں کبھی محبت کی خوشبو بکھرتی ہے تو کبھی درد اور قربانی کا رنگ نظر آتا ہے۔ ان کا مقصد صرف کہانی سنانا نہیں بلکہ قاری کو جذباتی طور پر متاثر کرنا اور ایک سبق آموز پیغام دینا ہوتا ہے۔ ایمن سعید اپنی تحریروں کے ذریعے دلوں کو چھونے اور ذہنوں کو سوچنے پر مجبور کرنے کا ہنر خوب جانتی ہیں۔
وہ مستقبل میں بھی مزید خوبصورت اور متاثرکن ناولوں کے ذریعے اردو ادب کو سنوارنے کا عزم رکھتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Aeman Saeed All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Taj e husan by Aeman Saeed
’’سنو!‘‘ ۔۔۔سفید ڈاڑھی چہرے پہ سجائے،نورانی چہرہ لئے،ایک ضعیف نے اُسے پکارا۔
’’سنوبنتِ حوا۔۔!‘‘ اُسے دوبارہ گیا۔اب کی باروہ مڑی۔
’’وہ چاہتا ہے تم مومنہ بن جاؤ!‘‘۔۔ضعیف نے شہادت کی انگلی سے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔
’’اللہ‘‘۔۔۔اُسکے دل سے آتی آواز تیز ہوگئی۔اور اُس نے اپنی ہی آوازاپنے کانوں سے سنی۔اور اُس کی آنکھ کھل گئی۔
اُسنے خواب دیکھاتھا۔اُس خواب میں ہدایت نے اُس کے دل کادروازہ کھٹکھٹایاتھا۔اُسے اللہکی طرف بلایاگیاتھا۔کچھ خواب بڑے باکمال ہوتے ہیں۔انسان کی کایا ہی پلٹ دیتےہیں۔بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو اِن خوابوں سے ہدایت پاتے ہیں۔ہدایت پانے کوتو ایک لفظ ہی کافی ہوتا ہے۔ایک جملہ انسان کو بہت کچھ سکھادیتا ہے۔یہ الفاظ ہی ہوتے ہیں بھٹکےکوزندگی کی طرف واپس لاتےہیں۔ایک لفظ انسانی روح کو تر و تازہ کر دیتا ہے،اور وہ ہے’’اللہ‘‘
اُس نے بےاختیاری میں ماتھے پہ بکھرے بال ہٹائے۔میز پہ پڑے دو خط،مجسمے کے منہ سے ایک خط اور پرس سے تین کاغذ ڈھونڈ لائی۔ایک کے بعد ایک کاغذرکھا تولمبی سی لائن بن گئی۔
’حوا‘۔۔’بنتِ حوا‘۔۔’زخمی روح‘۔۔’فخرالاسلام‘۔۔’بنت الاسلام‘۔۔
’’اللہ تمہاری راہ دیکھ رہاہے۔‘‘ اور وہ آخری کلمات!
’’وہ چاہتا ہے تم مومنہ بن جاؤ‘‘ وہ خطوط اُسے پکاررہے تھے۔
’’اے حوا!تم اسلام کا فخر ہو،تم دینی بیٹی ہو،اللہ تمہاری راہ دیکھ رہاہے۔لوٹ آؤ اس راستے سے،وہ چاہتا ہے تم مومنہ بن جاؤ‘‘۔۔
’’مومنہ ؟‘‘
****************
How To Download Taj e husan by Aeman Saeed
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 504 Views


















