Qafas by Tooba Kiran : A Tale of Struggle, Freedom, and Self-Discovery"

Qafas by Tooba Kiran

Qafas by Tooba Kiran

Sad Stories.

Qafas by Tooba Kiran complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Tooba Kiran is an emerging new writer and Qafas by Tooba Kiran is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Qafas by Tooba Kiran Complete novel download pdf

Gardish e mah by Tooba Kiran Complete novel

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Qafas by Tuba Kiran Complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

You Tube (All Episodes)

Play List

************

Qafas by Tooba Kiran Novel Summary

“قفس” ایک ایسی داستان ہے جو محبت، جدائی، قربانی اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کے گرد گھومتی ہے۔ اس ناول میں ہر کردار اپنی ایک الگ کہانی، اپنی تکلیف، اپنے خواب اور اپنی نامکمل محبت لیے ہوئے ہے۔

یہ کہانی ان کرداروں کی ہے جنہیں ان کی محبت نہ ملی، جن کے خواب ادھورے رہ گئے، اور جن کی تقدیر نے انہیں وہ نہیں دیا جس کی انہیں خواہش تھی۔ غزلان کی محبت بےحاصل رہی، ابیہا کو اس کا سجاول نہ ملا، زمل حمزہ کے نصیب میں نہ آئی، خاور کا انتظار رائیگاں گیا، ذکیہ کبھی واپس نہ آئی، احمد کی نفرت کبھی ختم نہ ہو سکی، اور آدم کو اگرچہ تعبیر ملی، مگر کب تک؟

زوریز اور ابرش، جو خوشبوؤں جیسے لوگ تھے، دنیا میں ایک دوسرے کے نہ ہو سکے، لیکن ایک ایسے جہاں میں ملنے کا وعدہ کر گئے جہاں کوئی جدائی نہیں ہوتی۔

یہ ناول زندگی کی تلخ حقیقتوں کو اجاگر کرتا ہے، جہاں ہر کہانی کا اختتام خوشگوار نہیں ہوتا، جہاں ہر کردار کو خوشی نصیب نہیں ہوتی، اور جہاں ہر آنکھ مسکراہٹ کے بجائے آنسو بھی بہاتی ہے۔ “قفس” ان ادھورے کرداروں کی مکمل کہانی ہے، جو نامکمل ہو کر بھی مکمل محسوس ہوتے ہیں۔

************

About The Writer, Tooba Kiran : A New Literary Voice

طوبیٰ کرن ایک ابھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں، جو اپنے منفرد اور حقیقت پسندانہ اندازِ تحریر کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی کہانیاں زندگی کی حقیقتوں اور جذباتی پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہیں، جو قارئین کو کہانی کے ساتھ جوڑ کر رکھتی ہیں۔ “گردشِ ماہ” ان کا ایک ایسا ناول ہے جو محبت، صبر اور تقدیر کی گہرائیوں کو خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Tooba Kiran All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Qafas by Tooba Kiran

“میری سزائے موت کا حکم منسوخ ہو گیا ہے۔میرے بھتیجے نے یہ کیس جیت لیا۔اب میں دس دن بعد آزاد ہو جاؤں گا۔” اس ادھیڑ عمر آدمی نے خوشی کے آثار لیے پرجوشی سے بتایا تو اُس کے چہرے پر ایک ساتھ کئی سائے لہرانے لگے۔وہ حیرت اور رشک کے ملے جلے تاثرات سے اس خوش نصیب آدمی کو دیکھ رہا تھا جو تین قتل کرنے کے باوجود قید سے آزاد ہو گیا تھا۔

“فکر مت کرو بابو۔۔ایک دن تم بھی اس جیل خانے سے نکل آؤ گے۔ابھی تو تمہیں بہت تھوڑا عرصہ گزرا ہے,ہم تو پچھلے سات سالوں سے یہاں خوار ہو رہے تھے۔لیکن دیکھو اللہ کی قدرت۔۔” اس آدمی نے اسے تسلی دیتے تشکر آمیز لہجے میں اپنی روداد سنائی تو وہ خاموشی سے اس کے پاس سے اٹھ کر باہر کی جانب کھلتی ہوئی کھڑکی کی طرف آیا۔

“تم نے تین قتل کیے تھے خورشید۔۔” وہ کسی پاتال سے بول رہا تھا۔

“مجھ سے غلطی ہوئی,مجھے اس خبیث مالی کو بھی مار دینا چاہیے تھا جس کی وجہ سے میں اتنا عرصہ اس قید خانے میں رہا۔۔لیکن تم فکر نہ کرو۔میں باہر نکل کر سب سے پہلے اسی کا کام تمام کروں گا۔” خورشید نے جنونی لہجے میں کہتے کولر سے تھوڑا سا پانی گلاس میں انڈیلا اور اپنے گلے کو تر کر کے ایک ہنکارا بھرا۔

“کیا مطلب؟تمہیں یہاں رہ کر عبرت نہیں ملی؟تم دوبارہ وہی گناہ کرو گے جس کی سزا میں تمہیں اپنی زندگی کے سات قیمتی سال گروی رکھوانے پڑے؟” آسمان پر طلوعِ آفتاب کے منظر سے نگاہیں ہٹاتے وہ پلٹ کر خورشید کو دیکھنے لگا جس کے چہرے پر مسکراہٹ تھی۔

****************

How To Download Qafas by Tooba Kiran

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 553 Views

Leave a Comment