Ek khat wahan se by Zunaira Iqbal Complete novel

Ek khat wahan se by Zunaira Iqbal Download pdf

About The Novel Ek khat wahan se by Zunaira Iqbal

Ek khat wahan se by Zunaira Iqbal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Ek khat wahan se by Zunaira Iqbal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

“Ek Khat Wahan Se” by Zunaira Iqbal is a poignant and deeply emotional tale of enduring love, memories, and the unbreakable ties of destiny. The story revolves around Omar Husam, a powerful and respected young leader (Sardar) of Kanganpur, and Gul Rukh, a spirited and eloquent young woman. Their paths are bound by a childhood engagement, though years of separation and unspoken feelings create a quiet tension between them.

The narrative shifts between the haunting nostalgia of an abandoned family home filled with old grief and the grandeur of the Kanganpur Haveli, bustling with wedding preparations for Touba. Omar, burdened by the responsibilities of a chieftain—resolving disputes and leading tribal councils (Jirgas)—often remains elusive, leading to moments of doubt and longing for Gul Rukh, who secretly fears that their childhood bond might fade.

Amidst family festivities, henna nights, and heartfelt conversations, Omar’s profound, unspoken love is slowly revealed. He proves his steadfast loyalty by reassuring Gul Rukh that his heart belongs solely to her, culminating in the decision to unite them in marriage. Blending themes of tradition, rustic romance, and emotional depth, the novel beautifully depicts how true love transcends time and distance, leaving the readers enchanted by the blooming mustard fields of Kanganpur.

***************

Novel Summary in Urdu

“ایک خط وہاں سے” مصنفہ زنیرہ اقبال کا ایک دل کو چھو لینے والا اور جذباتی ناول ہے جو محبت، یادوں اور تقدیر کے اٹوٹ رشتوں کے گرد گھومتا ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار عمر حسام ہے جو کنگن پور کا ایک باوقار اور ذمہ دار سردار ہے، جبکہ گل رخ ایک خوبصورت اور دلکش لڑکی ہے۔

دونوں کا رشتہ بچپن میں طے ہوا تھا، لیکن وقت کے فاصلوں نے دلوں میں کچھ وسوسے پیدا کر دیے تھے

کہانی پرانے ویران گھر کی یادوں سے شروع ہو کر کنگن پور کی بڑی حویلی کے رنگین ماحول تک پھیلتی ہے، جہاں طوبیٰ کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں۔

عمر اپنی زمہ داریوں، جرگوں کے فیصلوں اور کھیتوں کی دیکھ بھال میں مصروف رہتا ہے، جس کی وجہ سے گل رخ کو لگتا ہے کہ شاید وہ اس سے غافل ہے۔ تاہم، کہانی آگے بڑھتی ہے تو عمر اپنی محبت کا کھل کر اظہار کرتا ہے اور گل رخ کے تمام شکوک دور کر دیتا ہے۔

آخرکار بوا اور خاندان کے اصرار پر دونوں کا رشتہ طے پا جاتا ہے، اور سرسوں کے پھولوں کی مہک میں ان کی محبت ہمیشہ کے لیے ایک ہو جاتی ہے۔

****************

About The Writer, Zunaira Iqbal

زنیرہ اقبال اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت مصنفہ ہیں، جو اپنے دلکش اندازِ تحریر، جذباتی گہرائی اور کردار نگاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ خاص طور پر رومانوی اور خاندانی رشتوں پر مبنی کہنیاں لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں، جو قاری کے دل پر براہِ راست اثر کرتی ہیں۔ ان کے ناولوں میں دیہاتی ماحول، ثقافتی رنگ، اور محبت کی لطیف سچائیاں بہت خوبصورتی سے عیاں ہوتی ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“ایک خط وہاں سے،جہاں سے واپسی کی خبر نہ آئی”

وہ آج پھر اس دروازے کی چوکھٹ پہ کھڑا تھا،،

جسے بھلانا کبھی بھی اس کے لئیے ممکن نہ رہا تھا۔

وہ بھلا کیسے بھول سکتا تھا ۔۔ اس گھر سے اس کی یادیں جڑی تھیں ایک ایک لمحہ ذہن میں نقش تھا۔۔

اس عمر میں پہنچ کر بھی وہ کچھ نہیں بھلا سکا تھا۔۔

جوانی کی سیڑھی پہ قدم دھرتے ہی وہ سب کچھ مزید پختہ ہوگیا تھا ۔۔ اس نے نظر اٹھا کے اس لکڑی کے بنے بوسیدہ دروازے کو دیکھا جسے دیمک تقریباً کھا چکی تھی ،، اور پھر اگلا قدم اٹھا کر اس نے وہ دروازہ دھکیلا وہ کھلتا چلا گیا ۔۔سامنے گھر کا سارا منظر تھا ۔۔وہ گھر کب رہا تھا وہ تو ایک ویران سا گوشہ تھا جو کسی بھی نظر کا طالب نہیں تھا ۔۔

اس نے اندر قدم رکھا،، صحن میں بکھرے پڑے پتے قدموں تلے آکر چرچرانے لگے ۔۔اس گھر میں ہی ایک ہی درخت تھا ٫٫ نیم کا درخت،، مگر وہ بھی مر چکا تھا وہ پتے تو پڑوس کے گھر میں لگے درخت کے تھے جو اس طرف کو جھکا ہوا تھا ۔۔وہ دھیرے دھیرے قدم اُٹھاتا آگے کو آیا اور سیڑھی پہ قدم دھرا،، اسے اپنے قدم بھاری بوجھل محسوس ہورہے تھے اور دل اس سے کہیں زیادہ فسردہ تھا۔۔

” گھر مکینوں کے دم سے ہی آباد رہتے ہیں مکین نہ رہیں تو وہ وحشت کدہ لگتے ہیں”

اس نے اب کمرے میں قدم رکھا کمرے کے چاروں کونوں میں نظر دوڑائی وہاں کچھ نہ تھا فرش دھول سے اٹا پڑا تھا ۔۔ اس کی آنکھیں نم ہونے لگیں ۔۔

وہ مزید دل بھاری نہیں کر سکتا تھا وہ تیزی سے باہر صحن میں نکل آیا ۔۔ اس نے نیم کے سوکھے مردہ درخت کو دیکھا ۔۔۔

بوا ،، میں خضر کو نہیں چھوڑوں گا اس نے چڑیا کا گھونسلہ توڑ دیا ، اس کا گھر اجاڑ دیا وہ کہاں جائے گی بے چاری…؟ بہت بدتمیز ہے آپ کا خضر بوا…

وہ ناراضگی سے بوا سے خضر کی شکایت کررہا تھا۔۔

****************

Download Ek khat wahan se by Zunaira Iqbal in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Matah e zeest by Noor Malik Complete novel

Habibi by Anjum Iqbal Complete novel

Mohabbat shoq e dil parindon si by Fatima Mehmood

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 6 Views

Leave a Comment