Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir : A Journey of Struggles, Growth, and Resilience

Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir

Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir download pdf

(Current Episode 5)

Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul QadirComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Fazila Abdul Qadir is an emerging new writer and Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir Novel Summary

کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو حافظہ ہوتی ہے لیکن وقت اور رشتے اسے زندگی کی تلخیوں سے دوچار کر دیتے ہیں۔ ایک ایسے انسان کی کہانی جو دولت کے نشے میں چور ہوتا ہے لیکن ایک غلطی اس کی زندگی بدل

دیتی ہے۔

کہانی میں شہریار کو بظاہر مغرور شہزادہ سمجھا جاتا ہے، لیکن احسن نے اس کی سخاوت اور عاجزی کے پہلو دیکھے ہیں، جیسے کہ جھونپڑی والوں کے ساتھ کھانا کھانا اور مستحق لڑکیوں کی تعلیم اور شادیوں کے اخراجات اٹھانا۔ احسن شہریار کی ان خوبیوں سے متاثر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ عائشہ بھی وقت کے ساتھ اس کی اصل شخصیت کو پہچان سکے گی۔

************

About The Writer, Fazila Abdul Qadir : A New Literary Voice

فضیلہ عبدالقادر اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں، جو انسانی جذبات، تعلقات اور سماجی مسائل پر مبنی کہانیاں تحریر کرتی ہیں۔ ان کے ناولز میں کرداروں کی نفسیاتی گہرائی اور معاشرتی پہلوؤں کو مؤثر انداز میں پیش کیا جاتا ہے، جو قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتے ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Fazila Abdul Qadir All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir

“شہریار میں نے عائشہ کو تمہارے ساتھ سال بھر رہنے کےلیے راضی کیا ہے اگلے سال سیم ڈیٹ ، میں طلاق کا کیس دائر کرونگا، اور اگر میں نہ رہا تو میرا وکیل یہ کام کرے گا۔۔۔۔۔ اس عرصے میں وہ تمہارے ساتھ کس طرح رہتی ہے یہ سراسر اسکی چوائس ہوگی”  احسن نے شہریار سے کہا

“مجھے علم ہے یہ یقین نہیں کریں گی کہ یہ میرے جینے کی وجہ ہیں انہیں چھوڑنا مطلب اپنی زندگی خود ختم کرنے کے مترادف ہے لیکن آپ نے میرے بی ہاف پر یہ فیصلہ کیا ہے میں آپ کو انکار کیسے کرسکتا ہوں اگر اس ایک سال میں یہ مجھے معاف نہ کرسکیں یا میری ہمراہی انکے لئے عذاب ہوئی تو میں خود انہیں۔۔۔۔۔۔۔ “شہریار رکا یہ لفظ ہی عذاب تھا اس سے ملنے والی جدائی کیا ہوگی ” آزاد کردوں گا” متبادل لفظ کہہ کر  بامشکل بات مکمل کی۔۔۔۔

احسن سوگوار سا مسکرائے کچھ تھا اس مرد میں۔۔۔۔ کچھ اپنا سا جو انہیں اس سے اتنی اپنائیت ہوتی تھی۔انہیں خود علم نہیں تھا کہ شہریار کے کونسے عمل نے انکا دل پھیرا تھا اسکے لمبے سجدوں نے، یا اس کی سخاوت نے۔۔۔دنیا اسے مغرور شہزادہ کہتی تھی احسن نے اسے جھونپڑی والوں کے ساتھ کھاتے دیکھا تھا،

وہ عائشہ کا گناہ گار تھا لیکن نجانے کتنی لڑکیوں کی تعلیم اور شادیوں کے خرچے اٹھاتا تھا،انکے باعزت روزگار کا باعث تھا اور ان سب میں اسکا نام کہیں نہیں لیا جاتا تھا وہ وہی تھا جو بائیں ہاتھ کو خبر لگے بغیر دائیں ہاتھ سے دیتا تھا، عائشہ کو وہ یہ سب نہیں بتا سکتے تھے کہ وہ اس وقت طیش میں تھی انکی کسی بات کو نہیں سمجھتی۔۔۔۔ایک سال میں جیسے وہ شہریار کی طرف سے دل صاف کرچکے تھے پتہ نہیں عائشہ کے دل میں وہ گھر کرسکے گا، یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔

عائشہ کی نفرت دیکھ کر انہیں اپنے فیصلے پر افسوس ہوا،

شہریار بہتر تھا لیکن عائشہ کیلئے نہیں۔۔۔

****************

Click the link below to download Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 1
Episode 2Episode 2
Episode 3Episode 3
Episode 4Episode 4
Episode 5Episode 5

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3Episode 4
Episode 5

Zindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir Episode 5 Online Reading

How To DownloadZindagi azmaish hai magar by Fazila Abdul Qadir

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 723 Views

Leave a Comment