Adhoori khawahishen by Ayesha Umer – An Urdu novel of Unfulfilled Dreams and Emotional Longing"

Adhoori khawahishen by Ayesha Umer

(Current Episode 1)

Adhoori khawahishen by Ayesha Umer Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Ayesha Umer is an emerging new writer and Adhoori khawahishen by Ayesha Umer is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Adhoori khawahishen by Ayesha Umer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Adhoori khawahishen by Ayesha Umer Summary

کہا جاتا ہے کہ محبت مکمل کر دیتی ہے… مگر کچھ محبتیں مکمل ہو کر بھی ادھوری رہ جاتی ہیں۔

یہ کہانی ہے ان خواہشوں کی… جو وقت، تقدیر، اور خاموشی کے ہاتھوں ادھوری رہ گئیں۔

یہ کہانی ہے عمامہ کی — وہ لڑکی جس کے اندر ایک معصوم دل، ڈرپوک سا وجود، اور جذبات کا سمندر چھپا تھا۔ وہ جو ہنستی تھی سب کے لیے، مگر روتی تھی تنہائی میں۔

اور یہ کہانی ہے موسا کی — وہ شخص جو عمامہ کے خاموش لفظوں کو بھی سمجھ لیتا تھا، جو بظاہر سخت تھا، مگر اندر سے عمامہ سے بھی زیادہ نرم۔

جب وقت نے امتحان لیے، جب زندگی نے موڑ بدلے، تو ان دونوں کی کہانی میں ایسی گرہیں پڑیں، جو سلجھاتے سلجھاتے اور الجھ گئیں۔

خواہشیں بہت تھیں…

لیکن کچھ خواہشیں — ہمیشہ کے لیے ادھوری رہ گئیں۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی محبت کی، جو چاہ کر بھی اظہار نہ ہو سکی، ایک ایسی قربت کی، جو لفظوں میں بیان نہ ہو سکی، اور ایک ایسے رشتے کی، جو ہر حد سے بڑھ کر بھی — مکمل نہ ہو سکا۔

لیکن… کیا موسا ہمیشہ رہے گا؟

کیا محبت اتنی آسانی سے مکمل ہو جاتی ہے؟

کیا سب خواب تعبیر پا لیتے ہیں؟

یا کچھ خواب، کچھ لمحے… ہمیشہ کے لیے ادھورے رہ جاتے ہیں…؟

یہ کہانی ہے تڑپ کی، قربت کی، سچائیوں کی، اور ان ادھوری خواہشوں کی، جنہوں نے محبت کو مضبوط کیا… اور رشتوں کو معنی دیے۔

“ادھوری خواہشیں” — ایک جذبات سے بھرپور، روح کو چھو لینے والی داستان، عائشہ عمر کے قلم سے۔

************

About The Writer, Ayesha Umer : A New Literary Voice

عائشہ عمر — ایک نام، ایک جذبہ۔
لکھنا ان کے لیے صرف فن نہیں بلکہ اظہار کا وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے وہ دلوں کی گہرائیوں کو چھوتی ہیں۔ ان کی تحریر ہر لفظ میں درد، ہر منظر میں جذبات کا طوفان لیے ہوتی ہے۔ ان کا پہلا ناول

“Intaha-e-Ishq”

محبت، خودداری اور انتقام جیسے گہرے جذبات کا ایسا امتزاج ہے جو قاری کو ایک انوکھے سفر پر لے جاتا ہے۔

عائشہ عمر کا قلم ان لوگوں کے لیے ہے جو اندھیروں میں بھی روشنی کی دستک سننے کا ہنر رکھتے ہیں۔ ان کا لکھنے کا نظریہ خود ان کے الفاظ میں کچھ یوں ہے:

“میں کہانی لکھتی ہوں اُن کے لیے جنہوں نے کبھی محبت میں خود کو کھونا سیکھا ہو، اور ہر صفحہ اُن کا ایک ٹکڑا لے جائے۔”

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha Umer All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Adhoori khawahishen by Ayesha Umer

غزل – امامہ کی طرف سے موسٰی کے نام:

اک درد سا دل میں رہتا ہے، جب تُو سامنے ہوتا ہے،

خاموش آنکھیں کچھ کہتی ہیں، پر لب چپ رہتا ہے۔

ہر لمحہ تیری یادوں سے، سانسوں کی زنجیر جُڑی ہے،

کب بولوں تجھ سے پیار ہوا، یہ ہمت ہی چھُپی رہتی ہے۔

کہاں کہوں کس کو سناؤں، یہ دل کی ان کہی باتیں،

بس تیری ہر بات میں، میری دعا چھپی رہتی ہے۔ وہ غزل مکمل ہوتے ہی ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ ڈائری بند کی، آنکھوں پر نیند کا بوجھ تھا… اور دل میں ہلکا سا سکون۔ وہ بستر پر لیٹ گئی اور جلد ہی نیند کی آغوش میں چلی گئی۔

****************

Click the link below to download Adhoori khawahishen by Ayesha Umer in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Siyah ishq by Hifza Javed Complete

Tu jany na by Arfa Ejaz Complete

Inteqam laal ishq by Pareeshy Mahnoor Khan Complete

Adhoori khawahishen by Ayesha Umer Episode 1 Online Reading

How To Download Adhoori khawahishen by Ayesha Umer

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 589 Views

Leave a Comment