Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed - a love left unfinished

Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed – A love left

(Current Episode 1)

Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Hashir Ahmed is an emerging new writer and Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed his new novel that is being written for our platform. He has written many famous novels for his readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read his novels because of his unique writing style.

Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download (Latest Episode 1)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

اگر آپ حاشراحمد کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Hashir Ahmed All Novels Link

Ajnabi rahon ke musafir by Zarish Noor Complete

Ishq ki pehli manzil by Hayya Mughal Complete

Arsh e falak by Bisma Bhatti Complete

***************

Novel Summary : Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed

ناول وجدان اور آئیزل کی ایک ادھوری ملاقات سے شروع ہوتا اور اس ادھوری ملاقات میں دونوں کی زندگیوں میں کئی سانحے گزر جاتے ہیں جیسے آئیزل کی ماں کی موت اور وجدان کی پہلی نظر میں آئیزل سے محبت۔۔۔۔۔

لیکن وجدان ابھی اپنی اس محبت کو دل میں ہی چھپائے ہوتا ہے کی ان کی اس پہلی اور ادھوری ملاقات کا وقت آن پہنچتا ہے۔۔

اس کے بعد اگلے تین سال میں دونو کے اندر کئی تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں آئیزل کافی خود اعتماد اور بولڈ ہو جاتی ہے

جبکہ وجدان انتہائی سنجیدہ ہو جاتا ہے اور اپنے والد کا کاروبار سنبھال لیتا ہے لیکن اسے اب بھی آئیزل کے ساتھ ہوئی اس چھوٹی سی ملاقات کی یادیں ستاتی ہیں جنہیں وہ دنیا سے چھپا کہ رکھتا ہے

 ان کی قسمت انہیں کبھی قریب کرتی ہے تو کبھی دور لیکن دونوں کے دلوں کو ملانے میں قسمت بھی ہچکچاتی ہے جس کی وجہ سے ہماری کہانی میں کئی ہنستے مسکراتے اور کئی دکھ اور کرب سے بھرے لمحات بھی آتے ہیں

اور آخرکار دونوں کے دل مل جاتے ہیں لیکن قسمت جو نہ کبھی ان پہ مہربان ہوئی تھی اور شاید نہ ہونے کا ارادا رکھتی تھی،ان دونوں کو جدا کرنے کے درپے ہو جاتی ہے وہ بنا ہار  مختلف وار کرتی ہے

اور آخرکار آئیزل کو وجدان سے ہمیشہ کے لیے چھین لے جاتی ہے لیکن وہ دونوں کو جدا کر کے بھی جدا نہیں کر پاتی کیونکہ محبت امر ہوتی ہے اور روح کی روح سے ہوتی ہے جس کے لیے وجدان اپنا جسم قربان کر دیتا ہے اور دونوں کی روحیں آپس میں مل جاتی ہیں اب قسمت ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ۔۔۔۔۔۔

************

About The Writer, Hashir Ahmed : A New Literary Voice

حاشر احمد ایک حساس اور سوال اٹھانے والے لکھاری ہیں جن کی تحریریں انسانی محبت و جدائی کے پیچیدہ احساسات کو عمیق انداز میں پیش کرتی ہیں۔ ان کا کام قاری کے جذبات کو جگاتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed

“مجھے عجیب سا لگ رہا ہے،ایسا جیسے گیا تو میری زندگی میں کچھ عجیب ہو گا،معمول سے ہٹ کہ یار پلیز مجھے رہنے دو۔”یہ وجدان عرف وجی کے الفاظ تھے جو اس نے اپنے دوست روحان سے کہے تھے؛دراصل روحان اسے آج کی رات وجدان کے پاپا کی گاڑی کے کر آوارہ گردی کرنے کا بول رہا تھا لیکن خلاف معمول وجدان نے انکار کر دیا تھا مگر روحان بھی اسی کا دوست تھا ،نچلا بیٹھنے والوں میں سے نہ تھا لیکن ابھی وجدان کے ساتھ بیٹھ گیا، وہ دونوں اس وقت  ایک پارک میں موجود تھے اور غروب آفتاب کا وقت ہو رہا تھا۔

“لیکن ہوا کیا ہے یار؟پہلے تو تو نے کبھی ایسا نہیں کہا۔”

“یار میں نہیں سمجھا سکتا لیکن ایسے لگ رہا ہے میرے سینے میں دل کی بجائے آگ ہے جو میرا سینہ پھاڑ کہ نکلنا چاہتی ہے وہ آگ مجھے جانے پر مجبور کر رہی  ہے لیکن میں جانتا ہوں کہ کچھ تو عجیب ہے جو میری زندگی بدل دے گا۔”وجدان کھڑا ہو گیا”یار چھوڑو آج کا پروگرام رہنے دو۔”

****************

How To Download Adhoory ishq ki mukamal dastan by Hashir Ahmed

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 518 Views

Leave a Comment