Bahr e fana by Fatima Iqrar Khan download pdf
(Current Episode 5)
Bahr e fana by Fatima Iqrar KhanComplete novel.It is a captivating romantic Urdu novel written by Fatima Iqrar Khan. This novel skillfully highlights various social and family issues prevalent in our society. The story revolves around pivotal moments in life, weaving a tale of emotions, relationships, and societal dynamics.
If you’re a fan of romantic Urdu novels that also shed light on real-life challenges, Bahr e fana by Fatima Iqrar Khan is a must-read. Don’t miss out on this compelling story that beautifully blends romance and reality.
Fatima Iqrar Khan is an emerging new writer and Bahr e fana by Fatima Iqrar Khanis her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Bahr e fana by Fatima Iqrar Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Bahr e fana by Fatima Iqrar Khan Novel Summary
انسان بحرفنا میں اتر جاتا ہے وہ فنا ہو جاتا ہے ، لیکن وہ پیچھے ایک کہانی ، ایک راز چھوڑ جاتا ہے ، اور جب یہ راز افشا ہوتے ہیں تو جانتے ہیں کیا ہوتا ہے ؟ تب انسان کو اس بہر فنا میں اُتارنے والے “انسانوں” کو بحر فنا دکھایا جاتا ہے ، کہتے ہیں نہ انسان کا سب سے بڑا دشمن انسان ہے ۰ انسان جب انسانیت سے اتر جائے تو اُسے پناہ مانگیں۰ انسان ختم ہوجاتا ہے لیکن اُسکی کہانی باقی رہ جاتی ہے۔
************
About The Writer, Fatima Iqrar Khan : A New Literary Voice
فاطمہ اقرار خان ایک باصلاحیت ناول نگار ہیں، جن کا ناول “بحرِ فنا” انسانی فطرت، رازوں اور انجام کے گرد گھومتا ہے۔ وہ اپنی تحریروں میں گہرے فلسفیانہ خیالات اور جذباتی گہرائی کو سمو کر قاری کو ایک منفرد انداز میں حقیقت کی تلخیوں سے روشناس کراتی ہیں۔
ان کی تحریر میں زندگی اور فنا کے مابین کشمکش، انسانی نفسیات، اور معاشرتی حقیقتوں کا عکس ملتا ہے۔ “بحرِ فنا” ایک ایسی کہانی ہے جو نہ صرف کرداروں کی زندگی بلکہ ان کے پیچھے چھپے رازوں کو بھی آشکار کرتی ہے، اور قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ اصل فنا کیا ہے؟
فاطمہ اقرار خان کی تحریریں قارئین کو ایک منفرد سوچ اور گہرے اثرات کے ساتھ چھوڑتی ہیں، جو ان کے اندازِ تحریر کی انفرادیت کو نمایاں کرتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Fatima Iqrar Khan All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Bahr e fana by Fatima Iqrar Khan
یہ دنیا ایک مکڑی کے جالے کی مانند ہے ، جس پر بھروسہ کرنا محض ایک بیوقوفی ہے ، ہم ایسے لوگوں کے بیچ رہتے ہیں ، جو ہم سے حسد بھی کرتے ہیں ہمارے ساتھ بھی رہتے ہیں ہم سے رشتہ بھی رکھتے ہیں ہماری برائی بھی کرتے ہیں ہمارے سامنے اچھے رہتے ہیں اور منافقت بھی کرتے ہیں ہمیں دعائیں بھی دیتے ہیں ، اور برباد بھی کرتے ہیں ۰ ہماری زندگی میں وہ لوگ بھی مطلب تک ساتھ رہتے ہیں جن پر ہمیں مان ہوتا ہے کے یہ ہمارے ساتھ مخلص ھیں۰ اب آپ کس پر یقین کریں گے۰
****************
Click the link below to download Bahr e fana by Fatima Iqrar Khan in pdf.
Download Link (All Episodes)
| Download Link 1 | Download Link 2 |
| Episode 1 | Episode 1 |
| Episode 2 | Episode 2 |
| Episode 3 | Episode 3 |
| Episode 4 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 5 |
Online Reading (All Episodes Links)
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Rah e mohabbat novel by Abdulahad Butt Season 2
Safar e ishq Season 2 of Safar e Mohabbat by Shanzay Shah
Bahr e fana by Fatima Iqrar Khan Episode 5 Online Reading
How To DownloadBahr e fana by Fatima Iqrar Khan
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 881 Views














