About The Behropiya by Sania Umar
Free download read online
Behropiya by Sania Umar
Realistic, Social and Fiction based novel
Behropiya by Sania Umar
********************
About The Writer, Sania Umar
ثانیہ عمر اردو ادب کی ایک باصلاحیت اور ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں، جو منفرد موضوعات اور خوبصورت اسلوبِ بیان کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریریں خوابوں کی دنیا، حقیقت کے اسرار اور جذباتی گہرائیوں کو بہت دلنشین انداز میں اجاگر کرتی ہیں۔ وہ قارئین کو اپنے الفاظ کے سحر میں جکڑنے کا ہنر بخوبی جانتی ہیں۔
********
Short Scene of Behropiya by Sania Umar
“تمہیں خوابوں میں نظر آنے والے وہ سبز آنکھوں والے انسان تمہارا خواب نہیں ہے عالیہ بلکہ تمہاری روح کی آنکھ سے دیکھے جانے والے وہ مناظر ہیں جو تمہیں اسوقت نظر آتے ہیں جب تمہارا جسم سورہا ہوتا ہے “پروفیسر آرتھرمیز پر دونوں ہتھیلیاں ٹکائے جھک کر سامنے بیٹھی عالیہ کی آنکھوں میں دیکھ رہے تھے ۔
عالیہ کے دل کی دھڑکن رک گئی تھی اور پھر اس تیزی سے دھڑکنے لگی تھی کہ اس نے اپنے دونوں بازو گود میں گرادیے اسے ایک دم سے ہی بہت تھکن محسوس ہونے لگی تھی
کتنے ہی دن وہ اس حقیقت سے نظریں چُرا رہی تھی اسے لگتا تھا وہ بس ایک خواب ہے ۔اس کے ذہن کی اختراع ۔ اس نے پروفیسر آرتھر کی بات تیزی سے کاٹی تھی
“ایسا کچھ نہیں ہے پروفیسر آپ غلط ہیں ۔یہ بس میرا وہ خواب ہے جسے میں نے خود پر سوار کردیا ہے اور آپ بھی کتابی باتیں کررہے ہیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے ؟مجھے کسی اچھے سائیکائٹرسٹ کی ضرورت ہے ذین ٹھیک کہتا ہے
اب وہ خود کلامی کررہی تھی ۔
****************
Download Behropiya by Sania Umar in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ نادیہ عمر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Nadia UmarAll Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 120 Views













