Meri Shanakht by Mehak Noor download pdf
(Current Episode 1)
Meri Shanakht by Mehak NoorComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Mehak Noor is an emerging new writer and Meri Shanakht by Mehak Noor is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Meri Shanakht by Mehak Noor is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Meri Shanakht by Mehak Noor Novel Summary
“Meri Shanakht by Mehak Noor – ایک پہچان کی تلاش”
ایک ایسی کہانی جو ہر اس انسان کی شناخت بن جاتی ہے، جو اپنے دل و دماغ میں اپنی اصل پہچان، اپنے ملک، اور اپنی آزادی کے بارے میں سوالات رکھتا ہے۔ یہ صرف ایک ناول نہیں، بلکہ ایک فکری سفر ہے جو قاری کو ماضی اور حال کے درمیان لے جاتا ہے، جہاں وہ تاریخ کے دریچوں سے جھانک کر آزادی کی اصل قیمت کو محسوس کر سکتا ہے۔
:اہم موضوعات
آزادی کی اہمیت: یہ کہانی سمجھاتی ہے کہ آزادی کسی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، بلکہ اس کے لیے بے شمار قربانیاں دی جاتی ہیں۔
محبت اور قربانی: کتنے خواب، کتنی محبتیں آزادی کی سحر دیکھنے سے پہلے دفن ہو جاتی ہیں۔
تاریخ اور حال کا امتزاج: یہ کہانی قاری کو ایک ساتھ ماضی اور حال میں قدم رکھنے پر مجبور کرتی ہے، جہاں وہ نئے دور سے پرانے وقتوں میں سفر کرتا ہے۔
نوجوان نسل کے سوالات: آج کی نسل اکثر یہ سوال کرتی ہے کہ “اس ملک نے ہمیں کیا دیا؟” اس کہانی میں اس سوال کا جواب موجود ہے، جو ایک نئی سوچ اور ایک نئے نظریے کو جنم دیتا ہے۔
اگر آپ ایک ایسی کہانی پڑھنا چاہتے ہیں جو تاریخ، حب الوطنی، جذبات، اور خود شناسی کا حسین امتزاج ہو، تو م آپ کے لیے ایک لازمی مطالعہ ہے۔ یہ ناول آپ کی سوچ کو بدل دے گا اور آپ کو اپنی اصل پہچان کی تلاش میں ایک نئے سفر پر لے جائے گا۔
************
About The Writer, Mehak Noor : A New Literary Voice
مہک نور ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں جنہیں لکھنے کا شوق ہے اور جو اپنے الفاظ کو اپنی پہچان سمجھتی ہیں۔ وہ لفظوں سے محبت کرنے والوں کے لیے لکھتی ہیں اور ان کے ذریعے اپنی سوچ اور احساسات کو قارئین تک پہنچانے کی خواہشمند ہیں۔
اگرچہ انہوں نے کئی تحریریں لکھی ہیں، لیکن بطور رائٹر “Meri Shanakht” ان کی پہلی آن لائن پبلش ہونے والی کہانی ہے۔ مہک نور چاہتی ہیں کہ ان کے الفاظ کا یہ سفر قارئین کے ساتھ مزید خوبصورت بنے۔
ان کی تحریریں زیادہ تر حقیقت پر مبنی ہوتی ہیں، جن میں وہ زندگی کے تجربات کو کہانی میں ڈھال کر ایک منفرد داستان کے طور پر پیش کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر اثر انگیز ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جوڑ کر اسے سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Mehak Noor All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Meri Shanakht by Mehak Noor
وطن شجرہ نصب کی طرح ہوتا ہے ۔ اس سے انسان جانا جاتا ہے جیسے پہچان کہ لیے باپ کا نام ضروری ہے بلکل اسی طرح انسان کی شناخت کہ لیے وطن ضروری ہے۔ انسان دنیا کہ کسی بھی کونے میں رہے وہ پہچانا اپنے وطن ہی کی وجہ سے جاتا ہے۔ یہ آج کل کی نسلوں کو پتہ نہیں کیوں سمجھ نہیں آتا کہ وطن خون ہے جو رگوں میں دوڑتا ہے نا جانے کیوں وہ اس قدر باغی ہوگئے ہیں کہ اتنی نا شکری کرتے ہیں آزاد وطن کی۔
دیس سے زیادہ پردیس سے لگاؤ ہوگیا ہے ۔ ان کو تو وفا نبھانی تھی یہ بیوفائی پر اُتر آئے ہیں۔ اتنے باغی ہوگئے ہیں کہ محرومیوں کا ڈھول گلے میں بجا کہ اُسے پیٹتے رہیں گے مگر مجال ہے جو دو گھڑی اُن نعمتوں کا شکر ادا کرلیں جو اس ملک میں موجود ہیں۔
دو گھڑی اپنے آباؤاجداد کی قربانیوں پر روشنی ڈال لیں جنہوں نے اس ملک کی آزادی کہ لیے اپنا آپ مٹی میں ملا دیا ۔ کچھ ہی دنوں بعد ۱۴اگست ہے یعنی اس خوبصورت ملک کی آزادی کا دن جس کو پانے کہ لیے ہمارے رہنماؤں نے ہمارے قائد نے ہماری عورتوں ہمارے مرد وں ہمارے بزرگوں اور ہمارے بچوں نے ان تھک محنت کی ہے ۔
****************
Click the link below to download Meri Shanakht by Mehak Noor in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 |
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Lapta hoa Dil Mera novel by Mahnoor Chaudhary
Tum adhoori ho novel by Meerab Hayat
Meri Shanakht by Mehak Noor Episode 1 Online Reading
How To Download Meri Shanakht by Mehak Noor
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 645 Views














