Sitaron ki humsafar ankhen by Sadaf Aslam download pdf
Sitaron ki humsafar ankhen by Sadaf AslamComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Sadaf Aslam is an emerging new writer and Sitaron ki humsafar ankhen by Sadaf Aslam is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Sitaron ki humsafar ankhen by Sadaf Aslam is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download Sitaron ki humsafar ankhen by Sadaf Aslam in pdf.
*****************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Khak e watan by Shagufta Kanwal Complete
Takhat aur takhta by Warda Zohaib Complete
Ajnabi rahon ke musafir by Zarish Noor Complete
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Sitaron ki humsafar ankhen by Sadaf Aslam Summary
یہ ناول ان دوستوں کے نام ہے جو ایک دوسرے سے بچھڑ چکے ہیں اور اتنی دور جاچکے ہیں کہ کبھی واپس نہیں آسکتے…. ان ٹوٹے رشتوں اور بھروسے کے نام جو کبھی چاہ کر بھی جوڑ نہیں سکتے… اُن دوستوں کے نام جو زرا سی غلط فہمی کی وجہ سے ایک دوسرے سے جدا ہوگے ہیں…
رشتوں میں اعتبار ہونا ایسے ہے جیسے زندہ رہنے کے لیے سانس.. دوستوں کا بچھڑنا بہت تکلیف دیتا ہے… کون بتائے ان دوستوں کو جن کو جدا ہوۓ ایک عرصہ ہوگیا کہ انسان کو مرنے سے پہلی بھی ایک کاندھے کی ضرورت ہوتی ہے
اور کوشش کریں آپکے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپکی غیر موجودگی میں کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے دوستوں سے آپکو شدید نفرت ہوجاۓ گی میں نہیں جانتی میرے یہ الفاظ کس کس تک پہنچ پائیں گے مگر میں ایک بات کہنا چاہتی ہوں اگر آپ کا کوئی بہت گہرا دوست روٹھا ہے تو اسے منا لیں یہ وقت بہت ظلالم ہے انسان کھا جاتا ہے جس کا احساس آپ کو تب ہوتا ہے جب آپ اپنے جان سے پیارے دوستوں کو ملنے قبرستان جاتے ہیں یہ تکلیف یہ اذیت کم نہیں…
محبت کرنے والے بہت ہیں ہمارے اردگرد مگر ایک بات میں اکثر سوچتی ہوں کہ کیا اتنی ضروری ہے محبت؟ اور اگر اتنی ضروری ہے تو یہ انسان خود سے محبت کیوں نہیں کرتے کیوں برباد کردیتے ہیں اپنا آپ کسی اور کے پیچھے
محبت تو وہ رشتہ ہے جو سب سے پہلے خدا اور اسکے بندے کے درمیان ہوتا ہے تو کیسے وہ محبت صرف کتابوں تک محدود رہ سکتی ہے.. ہاں اگر ہم کسی غلط شخص سے محبت کر بیٹھتے ہیں تو اعتبار کھو بیٹھتے ہیں آج کل جو کچھ ہورہا اسکو دیکھ کر تو محبت پہ یقین کرنا بہت مشکل ہے ہر شخص دو چہرے لیے پھیر رہا ہے تو یقین کریں تو کریں کس کا؟
جیسے اس ناول میں سارہ جس کی کہانی مختصر تھی مگر تویل تھی کسی کے اتنا قریب مت ہوں کہ آپ اسکی جدائی میں مر جائیں
اس ناول کو پڑھ کر محبت جتنی خوبصورت آپکو مناہل اور اسفندیار کو پڑھ کر لگے گی اس سے کہی زیادہ دکھ آپکو سارہ کی پاک محبت کو دیکھ کر ہوگا
محبت کرنے والے بہت مل جائیں گے مگر محبت کو پاک رکھنے والے نہیں ملیں قدم قدم پہ آپکو حمزہ جیسے شخص ملیں گے جن کی نظر میں آپکی محبت کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی وہ صرف اپنی بھوک مٹانے کے لیے آپکا شکار کرۓ گے اور محبت کا جھنسا دیں گے خدارا کسی کی پیار بھری دو باتوں کو سن کر اس پر یقین مت کر لیا کریں ورنہ انکے وہی دو بول آپکی پوری زندگی برباد کردیتے ہیں
************
About The Writer, Sadaf Aslam : A New Literary Voice
صدف اسلم نے اپنی تحریری صلاحیت کا آغاز 2019 میں گیارہویں جماعت میں کالج کے رجسٹر پر دوستوں کے اصرار پر چند کہانیاں لکھنے سے کیا۔ شروعات میں یہ محض تفریح تھی، مگر جلد ہی اس نے ایک جذباتی خلاء کو بھر دیا اور قلم اس کی زندگی کا ناگزیر حصہ بن گیا۔
اپنے پہلے ناول کی تکمیل کے بعد اسے احساس ہوا کہ لکھنا اس کے لیے محض مشغلہ نہیں بلکہ ایک ضرورت ہے۔ اگرچہ شروع میں اپنے مسودوں سے اطمینان کم تھا، مگر وقت گزرنے کے ساتھ اس کا اندازِ بیان مضبوط ہوتا گیا اور ہر نئے ناول کے ساتھ اس کی تحریر پہلے سے بہتر ہوتی چلی گئی۔
صدف کا ماننا ہے کہ تحریر شہرت یا دولت کے لیے نہیں بلکہ اثر کے لیے ہوتی ہے۔ جب بھی ایک سو قاریوں میں سے ایک قاری اس کے الفاظ سے زندگی میں مثبت تبدیلی محسوس کرتا ہے، تو وہ لفظوں کی طاقت کا لمس جان لیتی ہے۔ آج وہ ان ہزار لوگوں میں سے ان دس کے لیے قلم اٹھاتی ہے جن کی زندگی اس کے الفاظ سے نکھر سکتی ہے۔
ان کا ناول ستاروں کی ہمسفر آنکھیں اس فکر کی عکاسی کرتا ہے کہ ادب انسان کو ناامیدی سے امید کی جانب کیسے لے جا سکتا ہے۔ صدف اسلم کا یقین ہے کہ ہر تحریر میں ایک ذمہ داری ہوتی ہے—وہ بےبنیاد شہوت یا بےہودگی سے بچ کر ایسے الفاظ چنتی ہیں جو پڑھنے والے کی زندگی میں روشنی بکھیر سکیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sadaf Aslam All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Sitaron ki humsafar ankhen by Sadaf Aslam
اب اِس کو
Advice
سمجھو یا درخواست پر کبھی بھی ایک حساس انسان کے قریب تب تک مت جاٶ جب تک آپ اسے لے کر مکمل طور پر شور نہ ہوں کیونکہ حساس لوگ نہ بہت جلدی اٹیچ ہوجاتے ہیں اور اس کے بعد وہ خود کو آپ میں پوری طرح سے
invest
کر دیتے ہیں اب ہوسکتا ہے کہ کچھ وقت میں آپکو ایسا لگے کہ آپ سے نہیں ہورہا یا آپ کو وہ شخص بُرا لگنے لگے تو تب آپ وہاں سے چلے جاٶ گے پر اس حساس انسان کی زندگی میں طوفان مچا جاٶ گے شاید آپ کے لیے سب سے نکل پانا کوٸی بڑی بات نہ ہو پر حساس لوگوں کے لیے اس سب سے نکل پانا آسان نہیں ہوتا وہ نہیں بھولا پاتا کسی بھی رشتے کو اس لیے تب تک کسی حساس بندے کی زیادہ قریب مت جاٶ جب تک آپ چیزوں کو لے کر مکمل طور پر شور نہ ہو…….
****************
How To Download Sitaron ki humsafar ankhen by Sadaf Aslam
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 829 Views














