Shareek e hayat by Shabenoor download pdf
Shareek e hayat by ShabenoorComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Shabenoor is an emerging new writer and Shareek e hayat by Shabenoor is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Shareek e hayat by Shabenoor is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download Shareek e hayat by Shabenoor in pdf.
*****************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Shatranj by Muskan Kanwal Complete
Pehli mohabbat by Ibraam Malik Libra Complete
Kainat e qalab by Warda Zohaib Complete
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Shareek e hayat by Shabenoor Summary
“شریکِ حیات” شبِ نور کا ایک جامع ناول ہے جو ازدواجی زندگی کے نشیب و فراز اور رشتوں کے گہرے تقاضوں کو اجاگر کرتا ہے۔ مرکزی کردار سحر اور فاروق کی شادی کے بعد کا سفر دکھاتا ہے—کیسے وہ محبت، اعتماد، اور باہمی احترام کے ذریعے مسائل کا مقابلہ کرتے ہیں۔
سحر اپنے کیریئر اور گھریلو ذمہ داریوں کے درمیان توازن قائم کرنے کی جدوجہد کرتی ہے، جبکہ فاروق گھر کے مالی اور سماجی دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کی حمایت میں کردار ادا کرتا ہے۔ ناول میں فیملی اندرونی سازشیں، مداخلتیں، اور برداشت کی طاقت بھی رنگ بکھیرتے ہیں، اور یہ پیغام ملتا ہے کہ ایک کامیاب ازدواجی رشتہ باہمی سمجھ، قربانی، اور مستقل رابطے سے ممکن ہے۔
************
About The Writer, Shabenoor : A New Literary Voice
شبِ نور ایک خوشنام اور حساس ناول نگار ہیں، جنہوں نے خواتین کے اندرونی جذبات اور معاشرتی کرداروں کو حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کیا ہے۔ ان کی تحریروں میں پسندیدہ موضوعات میں ازدواجی رشتے، سماجی توقعات، اور خواتین کی خود مختاری شامل ہیں۔ “شریکِ حیات” ان کے فنی سفر کا ایک اور سنگِ میل ہے، جس میں انہوں نے زندگی کے عام مگر معنی خیز پہلوؤں کو الفاظ کی طاقت سے اجاگر کیا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Shabenoor All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Shareek e hayat by Shabenoor
بابا ،بابا میری عیدی کہاں ہے ، سعد اب پورے 5 سال کا ہو گیا تھا، اب اچھے باتیں کرنے لگتا۔
تمہیں عیدی کیون چاہیے۔
کیونکی مجھے ماما کو عیدی دینی ہے اِسلئے۔
تو کمینے بیٹے خود کے پیسوں سے عیدی دیتے ہے ، اپنے بابا سے لے کر نہی۔
دیکھے بابا میں ابھی چھوٹا ہوں اِسلئے میں آپ سے مانگ رہا ہوں اور جب میں بڑا ہوجاؤگا تو آپکے پیسے آپکی لوٹا دونگا۔ سعد ارشد کو اپنی شہادت کی انگلی بتاتے ہوئی بولا۔۔
ارشد اب اپنے گھٹنوں تلے بیٹھ گیا اور اپنا ہاتھ بتاتے ہوئے بولنے لگا، تو 🤏 اتتو سا ہوکر مجھ پر روپ جمع رہا ہے کمینے بیٹے،
دیکھے بابا اب آپ پیسے دے رہے ہیں یہ نہی ۔۔
نہی جا مینے نہی دینا پیسے تُجھے۔۔
****************
How To Download Shareek e hayat by Shabenoor
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 745 Views














