Deedar e mehram by Umm E Omama download pdf
Deedar e mehram by Umm E Omama Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Umm E Omama is an emerging new writer and Deedar e mehram byUmm E Omama is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Deedar e mehram by Umm E Omama is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
*************
Click the link below to download Deedar e mehram by Umm E Omama in pdf.
**********
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Abar e mohabbatan by Shumaila Noor Complete
Bachpan ka shohar by Yumna Ahmed Complete
Do sar phiry by Fatima Laghari Complete
************
Deedar e mehram by Umm E Omama Summary
یہ ناول “عشقِ محرم” سیریز کا چوتھا حصہ ہے جس میں محبت، قربانی، روحانی وابستگی اور تعلقِ الٰہی کو حسین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
کہانی کا خلاصہ:
“دیدارِ محرم” ایک ایسی داستان ہے جس میں جذبات کی شدت، رشتوں کی آزمائش اور سچے عشق کی پہچان کو بہت دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ ناول کے مرکزی کردار محبت کے سفر میں نہ صرف خود کو کھوجتے ہیں بلکہ وہ رب سے اپنے تعلق کو بھی مضبوط بناتے ہیں۔ ان کے راستے میں آنے والی مشکلات، غلط فہمیاں، اور صبر و وفا کے امتحانات اس کہانی کو نہایت حقیقت پسند اور سبق آموز بناتے ہیں۔
یہ ناول محبت کی حدود، محرم و نامحرم کے تصور، اور روحانیت سے جُڑی ہوئی ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، جو قاری کو نہ صرف جذباتی سفر پر لے جاتی ہے بلکہ سوچنے پر مجبور بھی کرتی ہے۔
************
About The Writer, Umm E Omama : A New Literary Voice
اُمِ عُمامہ ایک اُبھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں، جو محبت، احساسات اور رشتوں کی گہرائی کو اپنی تحریروں میں بہت خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کے دل کو چھو لیتی ہیں، اور ان کا اندازِ بیان سادہ، مگر اثر انگیز ہوتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Umm E Omama All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Deedar e mehram by Umm E Omama
“بہن آپ کی بیٹی کچھ زیادہ ہی صحت مند نہیں ہے”
اسکے صحتمند وجود کی جانب دیکھتے ہوئے وہ بےساختہ طنز کر گئیں
جس پر عین الحق نے ضبط سے اپنی شرٹ کو مٹھیوں میں دبوچ لیا
“قد بھی چھوٹا ہے تمہاری لڑکی کا میرے لڑکے کے جوڑ کی نہیں ہے میرا بیٹا تو پورا چاند ہے چاند”
اب کی بار انکی بات سنتے ہی عین الحق کا ضبط ختم ہوا
“جی جی بلکل آپ کا بیٹا چاند ہے آسمان میں تو کدو لٹک رہا ہے”
اسکی بات سنتے ہی زبیدہ بیگم نے سخت خفگی سے کلثوم بیگم کی جانب دیکھا
“تمہاری لڑکی کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے”
“ان سے کیا کہہ رہی ہیں مجھ سے کہیں میں بتاتی ہوں میں کتنی تمیز والی ہوں”
انکا چہرہ پکڑ کر اسنے واپس اپنی جانب موڑا
“کیا کہہ رہی تھیں آپ،آپ کا بیٹا چاند ہے تو اس چاند کو سجا کر ہی رکھو نہ یہاں کیا لینے آئی ہو”
****************
How To Download Deedar e mehram by Umm E Omama
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 934 Views












