Barq by Umme Eman Sumaira – A Thrilling Urdu Novel of Secrets and Revelations"

Barq by Umme Eman Sumaira

(Current Episode 3)

Barq by Umme Eman Sumaira Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Umme Eman Sumaira is an emerging new writer and Barq by Umme Eman Sumaira is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Barq by Umme Eman Sumaira is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

***************

Download (Latest Episode 3)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Barq by Umme Eman Sumaira in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

اگر آپ ام ایمان سمیرا کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Umme Eman Sumaira All Novels Link

Mera aasman dhoondy teri zameen by Sehrish Sonia Complete

Kuch is trah by Sehrish Sonia Complete

Badguman by Atia Channar Complete

************

Barq by Umme Eman Sumaira Summary

ایک خوبصورت سی بے نیاز لڑکی ہے امیرہ ۔ سرخ آنکھیں ، لمبے ہاتھ۔ ایسٹرو فزکس کی اسٹوڈنٹ ۔ جس کا خاندان اس کا محور ہے ۔ اس کے دوستوں نے زندگی مزید حسین بنا دی۔

ایک خفیہ راز و حقیقت ۔ایک فیصلے میں تاخیر کا انجام ۔ دھوکے کی داستان ۔

سنہری آنکھوں قاتلانہ مسکراہٹ سجائے رہنے والا ہے کوئی تو کوئی سیاہ سرمئی آنکھوں کے ساتھ خاموش رہنے کا عادی.

************

About The Writer, Umme Eman Sumaira : A New Literary Voice

امِ ایمان سمیرا ایک نوجوان اور باصلاحیت کالم نگار، کہانی نویس اور ناول نگار ہیں۔ “طلبِ محبت” ان کا پہلا ناول ہے۔ انہوں نے اپنی تحریری سفر کا آغاز نویں جماعت میں کیا، جب ان کی پہلی کہانی مشہور بچوں کے رسالے “ماہنامہ تعلیم و تربیت” میں شائع ہوئی۔
تب سے لے کر اب تک ان کی متعدد تحاریر تعلیم و تربیت کے مختلف شماروں کی زینت بن چکی ہیں، جن میں ان کی حالیہ تحریر اپریل کے شمارے میں شائع ہوئی ہے۔

امِ ایمان سمیرا اس وقت فرسٹ ایئر کی طالبہ ہیں اور سولہ برس کی عمر میں ہی انہوں نے اپنے تخلیقی سفر کو کامیابی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے شوق کو زندہ رکھتے ہوئے وہ محدود وقت میں معیاری لکھنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
ان کا اندازِ تحریر سادہ، متاثر کن اور دلوں کو چھو لینے والا ہے، اور وہ مستقبل میں بھی اپنے الفاظ کے ذریعے قاری کے دل و دماغ پر مثبت اثر ڈالنے کا عزم رکھتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Barq by Umme Eman Sumaira

“میں تم سے خاموش محبت کرتا ہوں مغرو شھزادی”

~~~~~

“مجھے  تم معاف کر دو میں تمھاری محبت کی لاج نہ رکھ سکی ۔”

~~~

~~~~

وہ علینہ بیگم کے پاس آیا “بیٹا ہم کبھی بھی یہ گارنٹی سے نہیں کہہ سکتے کہ میں ہدایت پر ہوں اور بس اب باقیوں کو بھی ہدایت مل جائے یا وہ ہدایت پہ نہیں ۔ ہم ہر روز پانچ مرتبہ اس ہدایت کو کیوں مانگتے ہیں کیونکہ ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کب بھٹک جائیں ۔ لوگوں کی محبت عارضی ہوتی ہے جبکہ اس کی محبت ابدی ہے “

******************

How To Download Barq by Umme Eman Sumaira

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 596 Views

Leave a Comment