About The Novel Illusion by Noor Muzaffar
(Current Episode 2)
Illusion by Noor Muzaffar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Illusion by Noor Muzaffar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Tale of Resilience, Reality, and Unspoken Pain
Urdu literature continuously evolves with powerful narrative arcs, and young author Noor Muzaffar brings a refreshing, reality-driven masterpiece titled “Illusion” (الوژن). Published via Prime Urdu Novels Publications, this captivating web novel dissects societal norms, emotional heartbreak, and the ultimate journey of female empowerment.
The storyline of Illusion revolves around two starkly contrasting female protagonists: Zeenat Mustafa and Saira Shiraz. Zeenat is an innocent, fearful girl fleeing a haunted past and searching for refuge in the metropolis of Karachi. Saira, on the other hand, is a fierce, highly independent 26-year-old corporate worker who lives by strict self-imposed rules.
When Zeenat moves in as Saira’s roommate, she is introduced to a tough-love philosophy. Saira believes that in a cruel world, showing weakness is an invitation to be crushed. She advises Zeenat to become an “Illusionist”—someone who hides internal trauma behind a strong, unbreakable exterior.
The Toxic Reality of Social Media & VloggingThrough the side story of Sidra, the novel highlights how personal lives are often exploited for digital views. Sidra’s divorce stems from her husband’s demand to turn her into content for his vlogs, throwing light on modern marital pressure.
Emotional Betrayal and Moving OnAliya’s heartbreak serves as a cautionary tale for young women. Falling prey to fake promises, she learns that emotional decisions blind judgment. Encouraged by Saira, Aliya takes control of her life and faces her betrayer head-on.
Deconstructing the Fairy Tale MarriageSabiha’s narrative breaks the myth of the “Prince Charming.” Having suffered neglect, domestic abuse, and infidelity, her story emphasizes that endurance without self-respect is detrimental. Ultimately, relying on divine trust (Tawakkul), she chose freedom over toxic endurance.
The interaction within the corporate environment brings depth to the story. Armaghan, a dignified boss, holds deep respect for Saira, maintaining a professional yet subtle emotional bond. The contrast between Zeenat’s anxiety and Saira’s commanding presence (known as Miss Deflector in the office) builds a captivating character growth trajectory.
Noor Muzaffar’s writing style is crisp, engaging, and poetic. The novel offers realistic dialogues, well-paced chapter progression, and relatable life lessons. It inspires readers to stop relying on external support and build internal strength.
***************
Novel Summary in Urdu
ناول کا آغاز ایک خوبصورت نظم اور مرکزی کردار زینت کے خوفناک ماضی کی یادوں سے ہوتا ہے۔ زینت ماضی میں بولے گئے تلخ جملوں کے خوف سے بیدار ہوتی ہے اور خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتی ہے۔ زینت اپنے گھر اور پرانے شہر سے بھاگ کر کراچی آئی ہے تاکہ نئی زندگی شروع کر سکے۔ اسے سائرہ شیراز کے فلیٹ میں رہنے کا موقع ملتا ہے۔
کرداروں کا تعارف
سائرہ شیراز: 26 سالہ باوقار، رعب دار اور اصول پسند لڑکی جو کراچی میں اکیلی رہتی ہے اور جاب کرتی ہے۔ آفس میں اسے “مس ڈیفلٹر” کہا جاتا ہے۔ وہ اندر سے درد رکھتی ہے لیکن باہر سے خود کو سخت اور مضبوط دکھاتی ہے۔
زینت مصطفی: ایک معصوم، کمگو اور ڈری سہمی ہوئی لڑکی جو اپنے ماضی کے تلخ حالات اور خوف سے بھاگ کر کراچی آئی ہے۔ وہ سائرہ کے ساتھ فلیٹ شیئر کرتی ہے۔
ارمغان: سائرہ کے آفس کا باس/سینئر جو سنجیدہ، محنتی اور بااصول انسان ہے۔ وہ سائرہ کی عزتی کرتا ہے اور اسے خاموشی سے پسند بھی کرتا ہے۔
عالیہ: سائرہ اور ارمغان کی جونیئر کولیگ جو جذباتی ہے اور محبت میں دھوکا کھانے کے بعد ٹوٹ جاتی ہے۔
سدرہ: سائرہ کی دوست، جو ایک ولاگر شوہر سے خلع لے چکی ہے کیونکہ شوہر اسے محض ویوز (Views) حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتا تھا۔
صبیحہ سلمان: ارمغان کی والدہ، ایک صابرہ عورت جو اپنے ماضی میں گھریلو ناچاقی، بے وفائی اور ساس و شوہر کے مظالم سہ چکی ہیں۔
رانی: صبیحہ کے گھر کام کرنے والی ایک سادہ لوح لڑکی جو فیری ٹیل (پریوں کی کہانی) اور شہزادوں جیسے شوہر کے خواب دیکھتی ہے۔
فاہد: ارمغان کا دوست اور بزنس پارٹنر۔
************
About The Writer, Noor Muzaffar
ناول “الوژن ابھرتی ہوئی 19 سالہ لکھاری نور مظفر کی دوسری تحریر ہے۔ مصنفہ نے انتہائی کم عمری کے باوجود معاشرتی تلخیوں، عورت کے صبر، مضبوطی اور اندرونی خوف کو قلمبند کیا ہے۔ نور مظفر کا ماننا ہے کہ انہوں نے جو اپنے ارد گرد محسوس کیا، وہی کہانی کا روپ دھار گیا۔ یہ کہانی فرضی کرداروں کے ذریعے حقیقی معاشرتی رویوں کو بے نقاب کرتی ہے۔ اس کا مرکزی پیغام یہ ہے کہ دنیا کے سامنے کمزور پڑنے کے بجائے اپنے اندر طاقت پیدا کی جائے اور مشکلات کا سامنا چٹان بن کر کیا جائے۔
********
Short Scene From Novel
“عالیہ! کہاں رہ گئی تھی تم؟” “وہ چاچو..” اس کی بات حلق میں ہی رہ گئی۔
“پھوپھی کے نقشِ قدم پر چلنے لگی ہے، اور یہ دیکھیے لڑکا بھی ساتھ لے آئی ہے، کون ہے یہ؟” انداز خاصہ غیرمعقول تھا۔ ارمغان کو کچھ سمجھ نہ آیا۔
“چاچی، یہ ارمغان سر ہیں، مجھے چھوڑنے آئے ہیں۔ یہ میرے..” اس نے بتانا چاہا۔
“لو جی! ابھی چار دن ہوئے ہیں دفتر جاتے ہوئے اور لڑکے چھوڑنے آ رہے ہیں، وہ بھی اس وقت؟ دیکھ رہے ہو بھتیجی کے کارنامے؟” حلق سے زہر اگلا۔
” آپ ایسے بات نہیں کر سکتے،” وہ بول پڑا۔
“دیکھیے آپ جائیے یہاں سے، یہ ہمارے گھر کا معاملہ ہے،” چچا نے کہا۔
“آپ نے خود اپنے گھر کے معاملے میں مجھے گھسیٹا ہے، اب یہ میرا بھی معاملہ ہے۔ آپ یقیناً عالیہ کی امی تو نہیں ہیں ورنہ ایسے کبھی نہ بولتیں۔”
“سر، آئی ایم سوری، آپ جائیے،” اس نے شرمندگی سے کہا۔ وہ آگے ہی عاصم کی وجہ سے بہت پریشان تھی اوپر سے یہ سب۔ ثانیہ وہاں موجود ہوتی تو یہ تماشہ نہ لگتا۔ “خود لائی ہو تو اب جانے کے لیے کیوں کہہ رہی ہو؟” وہ پھر سے بولی۔
“میں ان کا باس ہوں، دیر ہو گئی تھی اس وجہ سے انہیں چھوڑنے آیا ہوں۔ مگر معذرت، بہت ہی چھوٹی سوچ ہے آپ کی بیوی کی۔ مگر آپ تو چچا ہیں نا، یہ بیٹی ہے آپ کی، آپ چپ کھڑے سن کیسے سکتے ہیں؟” وہ اب عالیہ کے چچا سے مخاطب تھا۔
“مس عالیہ، میں چلتا ہوں مگر کردار پر بات خاموشی سے نہیں سن لیتے۔ اپنا دفاع کرنا سیکھیں۔” چشمہ لگاتا وہ باہر نکل گیا۔
عالیہ بھاگ کر کمرے میں چلی گئی۔ باہر سے اب بھی آوازیں آ رہی تھیں۔
“دیکھا کیسے پٹیاں پڑھا رہا تھا؟ دیکھنا ایک دن یہ لڑکی کوئی چاند چڑھائے گی، میں بتا رہی ہوں۔”
“بس کر دے خدا کا واسطہ ہے، بخش دے اس بچی کو، کیا بگاڑا ہے اس نے تیرا؟”
****************
Download (Latest Episode 2)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Illusion by Noor Muzaffar in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ نور مظفر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Noor-e-umeed by Farhan Bhayo & Syed Sahar Complete novel
Allah ka rasta by Gul Gandapur
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 99 Views


















