Taskeen e sargushtgi by Umme Habiba Complete novel pdf

Taskeen e sargushtgi by Umme Habiba download pdf

(Current Episode 66)

Taskeen e sargushtgi by Umme Habiba Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Umme Habiba is an emerging new writer and Taskeen e sargushtgi by Umme Habiba is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Taskeen e sargushtgi by Umme Habiba is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Novel Summary in Urdu

ایک لڑکی جس نے اپنی زندگی غریبی میں گزارے ہوتی ہے اس کے والد کا بچپن میں انتقال ہو جاتا ہے اور اس کی ایک بڑی بہن دور فشاں چھوٹا بھائی احمد اور امی کے ساتھ وہ زندگی گزار رہی ہوتی ہے

 پھر کچھ حادثات کی وجہ سے اس کی بہن کی زندگی میں ایک شخص کے انے کے بعد ایک ایکسیڈنٹ میں اس کی امی بھائی اور بہن چل بس رہے ہیں اب وہ لڑکی البیلا اکیلی رہ جاتی ہے

جب وہ گھر اتی ہے تو وہ گھر اس کے تایا کا ہوتا ہے وہ اسے گھر سے نکال دیتے ہیں اور وہ رات کو بھٹک رہی ہوتی ہے اس پر کچھ لوگ حملہ کرنے والے ہوتے ہیں جب اس کی مدد کے لیے آدم اتا ہے وہ مجبور ہو کر اسی کے ساتھ چلی جاتی ہے وہ اسے اپنی ٹیم میں شامل کر دیتا ہے اس کی ٹیم دشمنوں کے خلاف لڑتی ہے اس کی ٹیم میں بھی کئی کلیکٹر ہیں

************

About The Writer, Umme Habiba

رائٹر کا یہ پہلا ناول ہے اور اسے انہوں نے 9-جولائی-2025 کو لکھنا شروع کیا۔

بہت سے لوگوں نے کہا فضول کام ہے اور کئی نے موٹیویٹ بھی کیا اور شاید یہ ناول ان کی کامیابی میں کچھ مدد کر سکے۔ تھا

اس ٹائم انہوں نے بہت ساری باتیں سوچیں تھیں لیکن شاید حقیقتوں کو بیان کرنا آسان کام نہیں ہے

انہوں نے اپنی زندگی میں بہت سی ایسی چیزیں دیکھیں ہیں جس نے کچی عمر میں انہیں بڑا کرنے پر مجبور کر دیا  ان کے مطابق ہر انسان کو فزیکلی اور مینٹلی سٹرانگ ہونا چاہیے تاکہ ہر حالات کا سامنا کر سکے

 انہوں نے شروع میں جو الفاظ سوچے تھے وہ لکھتے لکھتے مزید خوبصورت ہوگئے ۔

وہ سوچتی تھیں میں اس ناول سے بہتر اور کوئی ناول نہیں لکھ سکتی لیکن اب انہیں لگتا ہے وہ اس سے بھی بہترین لکھ سکتی ہیں۔

********

Short Scene From Novel

اچانک اس سے منظر یاد آیا وہی پرانی رات جہاں ایمبولنس کی ٹون ٹون کی آوازیں۔۔۔۔۔ لوگوں کا بھاگتے ہوئے آنا۔۔۔۔۔ ہر کسی کا حیران ہو جانا۔۔۔۔۔

۔ اور ایک بچی۔۔۔۔ جو لاش کے پاس بیٹھی اپنے باپ کے سینے پر سر رکھے رو رہی ہو۔۔۔۔۔۔ اور ساتھ ساتھ کہہ رہی ہو۔۔۔

بابا جان اٹھیں اٹھ جائیں۔۔۔۔۔ پلیز۔۔۔بابا۔۔۔ میرے بابا۔۔۔۔

 اچانک ہاسپٹل کا منظر۔۔۔۔۔ جس میں ڈاکٹر کہہ رہے ہوں سوری ہی ایز نو مور۔۔۔۔۔ اب پھر اس کی آنکھوں سے آنسو گرنے لگے۔۔۔۔

اب کے آنسو باپ کی محبت میں تھے۔۔۔۔۔ پر اس نے آنکھوں سے آنسو صاف کیے۔۔۔۔ پھر آسمان کی طرف دیکھا۔۔۔۔ اور کہا

 بابا جان۔۔۔۔۔ آپ کی البیلا آپ کے پاس آئے گی۔۔۔۔ پھر میں اور آپ پھر سے کھیلا کریں گے۔۔۔۔ بہت ساری باتیں کریں گے۔۔۔۔ اور آپ ہی تو کہتے تھے کہ آپ مجھے چھوڑ کر کبھی نہیں جائیں گے۔۔۔۔۔

 دیکھیں آج آپ کی بیٹی 17 سال کی ہو گئی ہے۔۔۔۔۔ میں بڑی ہو گئی ہوں بابا۔۔۔۔۔ جب آپ گئے تھے تب تو اٹھ سال کی تھی۔۔۔۔۔ لیکن وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔۔۔

****************

Download (Latest Episode 66)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Taskeen e sargushtgi by Umme Habiba in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6
Episode 7Episode 8
Episode 9,10Episode 11
Episode 12Episode 13
Episode 14Episode 15
Episode 16Episode 17
Episode 18Episode 19
Episode 20 to 26Episode 27
Episode 28Episode 29
Episode 30Episode 31 & 32
Episode 33 & 34Episode 35
Episode 36Episode 37
Episode 38Episode 39
Episode 40,41Episode 42,43
Episode 44,45Episode 46
Episode 47,48Episode 49 to 51
Episode 52Episode 53,54
Episode 55Episode 56,57
Episode 58 to 60Episode 61 & 62
Episode 63 & 65

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4Episode 5Episode 6
Episode 7Episode 8Episode 9,10
Episode 11Episode 12Episode 13
Episode 14Episode 15Episode 16
Episode 17Episode 18Episode 19
Episode 20 to 26Episode 27Episode 28
Episode 29Episode 30Episode 31 & 32
Episode 33 & 34Episode 35Episode 36
Episode 37Episode 38Episode 39
Episode 40,41Episode 42,43Episode 44,45
Episode 46Episode 47,48Episode 49 to 51
Episode 52Episode 53,54Episode 55
Episode 56,57Episode 58 to 60Episode 61 & 62
Episode 63 & 65

Snow white by Noor e Arooj Complete

Rafogar harjaye sanam by Ameer Hamza Complete

Zanjeer by Ayna Baig bonus Episode Complete

***************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.4K Views

Leave a Comment