Dua by Sana Ejaz download pdf
Dua by Sana EjazComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Sana Ejaz is an emerging new writer and Dua by Sana Ejaz is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dua by Sana Ejaz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Dua by Sana Ejaz. For better result click on the image to zoom it.
************
Click the link below to download Dua by Sana Ejaz in pdf.
*************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Khoonraiz inteqaam by Aimen Complete
Khoonraiz inteqaam by Aimen Complete
Dewana kar gaya roop sunehra by Hina Asad Complete
Dua by Sana Ejaz Summary
یہ کہانی ہے آج کل کے
materialist
دور کی اس کہانی کا ہیرو داہیم پڑھا لکھا ہونے کے باوجود پرائیویٹ جاب کرتا نہیں ہے کہ اس میں سیلری کم اور کام زیادہ ہوتا ہے اور اس کا بس ایک ہی خواب ہے پورپ ملک جانا۔۔ اس کا باپ ایک سرکاری ڈاکٹر ہے جس کی تنخواہ سے آج کل مہنگائی کے دور میں بامشکل ان کا گھر چلتا ہے اور داہیم بہن کی عمر گھر بیٹھے گزر رہی ہے کہ داہیم کمائے گا تو اُس کا جہیز بنے گا تو اس کی شادی ہو گی۔۔۔۔
اس ناول کی ہیروئن دُعا داہیم کے چاچو کی بیٹی یہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں لیکن دُعا کی ماں بے روزگار داہیم سے دُعا کی کبھی شادی نہیں کرنا چاہتی۔۔۔۔۔۔
نگہت بیگم داہیم کی ماں بھی دولت کی لالچ بھی دُعا کو اپنی بہو نہیں بنانا چاہتی بلکہ کوٸی اونچے خاندان کی بہو لینا چاہتی ہے۔۔۔
سیٹھ اور مونا آپا دونوں بہن بھائی اس ناول کے بہت اہم کردار رحمدل اور سخاوت کی ایک مثال ہے۔۔۔۔
قاسم نے دوست ہو کر سگے بھائیوں اور بیٹوں کی طرح رشتہ نبھا کر ثابت کر دیا کہ دوستی کتنا انمول رشتہ ہے۔۔
عازب لندن کی ہر لڑکی کو چھوڑ کر عام سی لیکن صبر شکر والی عافین آپی کو اپنانے والا انسان جس نے ثابت کر دیا کہ محبت بھی کوئی معانی رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بنیادی طور پر یہ کہانی ہے کہ آج کل کے گھریلو مسائل بے روزگار نوجوان کی جو یورپ ملک جانا چاہتا ہے۔۔۔۔
اور کیسے وسائل کم اور مسائل زیادہ ہونے کی وجہ سے کچھ والدین کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ اپنی بیٹیوں کی شادی کر سکے اور ان بہنوں کے بھاٸی بھی بے روزگار بیٹھے ہیں اور کیسے عورتیں دیکھا دیکھی اپنے بیٹوں کا باہر بھیج کر ڈالر چاہتی ہے اور کچھ عورتیں پیسے کے لالچ میں اپنی بیٹی کی پسند کی شادی کرنے کی یورپ ملک میں رہنے والوں کو ترجیحی دیتی۔۔
یہ سارا ناول ہمارے آج کے معاشری ملکی اور خاندانی مسائل کی عکسی کرتا ہے اور موجودہ پرابلمز کو بتاتا ہے
************
About The Writer, Sana Ejaz : A New Literary Voice
Sana Ejaz
ایک اُبھرتی ہوئی باصلاحیت ناول نگار ہیں جن کا تعلق پاکستان کے خوبصورت اور سادہ ماحول والے گاؤں بارموسی سے ہے۔ وہ اس وقت بی ایس انگلش کی طالبہ ہیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ ادب کے میدان میں بھی اپنی پہچان بنانے کے سفر پر گامزن ہیں۔
ثناء کا لکھنے کا مقصد صرف تفریح نہیں بلکہ معاشرے میں بہتری، مثبت سوچ، اور حوصلہ افزائی کا پیغام دینا ہے۔ ان کی تحریریں بولڈ یا منفی رجحانات سے پاک ہوتی ہیں۔ وہ ہمیشہ ایسے موضوعات کو ترجیح دیتی ہیں جو قاری کے دل کو چھو جائیں اور انہیں زندگی میں بہتر فیصلے کرنے کی ترغیب دیں۔
“Dua”
ان کا ایک ایسا ہی دل کو چھو لینے والا ناول ہے، جو امید، خلوص، اور اللہ سے تعلق کو خوبصورت انداز میں بیان کرتا ہے۔
ثناء اعجاز کا خواب ہے کہ وہ ایک دن ایک کامیاب اور مؤثر مصنفہ کے طور پر پہچانی جائیں — اور اس خواب کو وہ محنت، اخلاص، اور مثبت نیت کے ساتھ پورا کرنا چاہتی ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ ان کے الفاظ لوگوں کی زندگیوں میں امید، ہمت اور تبدیلی کا ذریعہ بنیں۔ ان کا ایمان ہے کہ قلم صرف لکھنے کے لیے نہیں، بلکہ دلوں کو جوڑنے اور سوچوں کو بدلنے کا ذریعہ بھی ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sana Ejaz All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Dua by Sana Ejaz
یار کیا مصیبت ہے یہ گھر کے کام بھی چاہے گھر میں دس ہیلپ والے کرنے والے بھی کیوں نہ ہو لیکن ماٶں کو تو بس اپنی بیٹیوں کی ہی ہیلپ چاہیے کبھی افطاری میں, تو کبھی سحری میں, تو کبھی اس کام میں ,تو کبھی کسی کام میں,
کاش رمضان میں ہم لڑکیوں پر یہ کام نا کرنا بھی فرض ہوتا تو کم از کم ایک رمضان کا مہینہ تو ہمارا بڑے مزے سے اور بہت آرام سکون سے گزر جاتا
لیکن دُعا رانی تم نے پہلے کونسا اور کب دل لگا کر یا ہاتھ لگا کر کوٸی کام کیا ہے کہ آج تمھیں کاموں کی اتنی فکر ہو رہی ہے چل اب اٹھ اور نماز پڑھ کر بس کچن کے ایک راٶنڈ پر جا پھر روم میں آکر افطاری تک سو جانا
دودھیا گولاٸی کے چہرے پر درمیانی ناک والی ,موٹی موٹی اور کالی آنکھوں والی دُعا اپنے کالے سلکی لمبے بالوں کا جوڑا بناتے ہوۓ بیڈ پر بیٹھی پیارا سا منہ بنا کر خود سے ہی بڑبڑا رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
****************
How To Download Dua by Sana Ejaz
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 764 Views










