Shirk by Ana Rajpoot – An Urdu Afsana Addressing Faith, Belief, and Moral Dilemmas"

Shirk by Ana Rajpoot

Shirk by Ana Rajpoot download pdf

Shirk by Ana Rajpoot Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Ana Rajpoot is an emerging new writer and Shirk by Ana Rajpoot is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Shirk by Ana Rajpoot is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Shirk by Ana Rajpoot in pdf.

**************88

Jam e bytalab by Shifa Huma Complete

Dostt e daram by Areej Shah Complete

Agar tum sath ho by Rakhshi Awais Complete

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Shirk by Ana Rajpoot Summary

شرک معنی شریک ٹھہرانا۔در حقیقت اللّٰہ کے صفات میں کسی دوسرے کو شریک ٹھہرانا یعنی اللّٰہ کے سوا کسی دوسرے کی عبادت کرنا کسی دوسرے کو اپنا رب ماننا۔۔شرک ایک بڑا گناہ ہے۔

بے شک اس پوری کائنات کا اور کائنات میں موجود ہر چیز کا مالک صرف وہ رب العالمین ہی ہے۔ش ر ک یہ تین حروف پر مشتمل ایک الفاظ لکھنے اور پڑھنے میں چھوٹا سا ہے مگر معنی بہت گہرے رکھتا ہے۔یہ چھوٹا سا لفظ ایک بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔

************

About The Writer, Ana Rajpoot : A New Literary Voice

انا راجپوت ایک حساس دل اور بامقصد قلم رکھنے والی لکھاری ہیں، جو اپنی تحریروں کے ذریعے روحانی پیغام، معاشرتی شعور، اور جذباتی گہرائی کو اجاگر کرتی ہیں۔ وہ لکھنے کو صرف تفریح یا کہانی گوئی کا ذریعہ نہیں سمجھتیں بلکہ اپنے لفظوں سے دلوں کو جھنجھوڑنے اور قاری کو سوچنے پر مجبور کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

ان کا ناول “شرک” ایک منفرد موضوع پر مبنی ہے، جو صرف ایک محبت کی کہانی نہیں بلکہ عقیدے، حدود، اور روحانی سفر کا عکس ہے۔ اس کہانی کے ذریعے انا راجپوت نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ انسان جن جذبات کو جائز سمجھ کر اپناتا ہے، ان میں کبھی کبھار ایسے خطرناک موڑ آتے ہیں جو رب کی ناراضگی کا سبب بن سکتے ہیں۔

انا راجپوت اپنی تحریروں میں اسلامی اقدار، حجاب، اور خالص عشقِ الٰہی جیسے موضوعات کو بخوبی پیش کرتی ہیں، جس سے ان کا مقصد صرف دل بہلانا نہیں بلکہ روح کو جھنجھوڑنا اور قاری کو اللہ کے قریب کرنا ہے۔

ان کا اندازِ تحریر دل کو چُھونے والا، سادہ مگر گہرا، اور ایمان افروز ہوتا ہے، جس سے پڑھنے والا کہانی میں جذب ہو جاتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ana Rajpoot All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Shirk by Ana Rajpoot

پلیز مان جاؤ نا ہانی میں کب سے تمھیں منا رہی ہوں پلیز مان جاؤ ایک شو کی ہی تو بات ہے۔۔میں بھی تو تمھاری ہر بات مانتی ہوں پلیز مان جاؤ۔۔مانور کب سے ام ہنی کو کل کی پارٹی کے لیے منا رہی تھی۔۔وہ دونوں بیس ایکیس سالہ خوبصورت نوجوان لڑکیاں تھیں جو اس وقت اپنی یونی کے گارڈن میں بیٹھی تھیں وہ دونوں دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی کزن بھی تھیں

۔یہ ان کی یونی کا آخری سمسٹر چل رہا تھا۔۔خوبصورت نرم گھاس پر سرخ رنگ کی فراک جس پر سفید چھوٹے چھوٹے پھول بنے ہوئے تھے اس کے ساتھ سفید رنگ کی کیپری پہنے اور سفید دوپٹا لیے خوبصورت ناکوش والی مانور کب سے اپنے سامنے بیٹھی لڑکی کو سمجھا رہی تھی جس کا نام ام ہنی تھا۔

****************

How To Download Shirk by Ana Rajpoot

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 465 Views

Leave a Comment