Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif – A Tale of Identity and Personal Struggles"

Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif

Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif download pdf

Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Rabia Saif is an emerging new writer and Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif in pdf.

****************

Love by Zainab Sarwar Complete

Intehaye ishq by Areej Shah Complete

Tu dil say na utar saka by Ayna Baig Complete

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif Summary

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو نہ صرف دوسروں کی نظروں میں اپنی شناخت کی تالش میں ہے بلکہ خود اپنی ذات سے بھی ناآشنا ہے۔ “جمرہ” صرف ایک نام نہیں، ایک احساس ہے، ایک کشمکش ہے — ایک ایسی لڑکی کی داستان جومحبت، پہچان، اور اہمیت کی خواہش لیے دنیا کی ناپ تولتی نظروں سے لڑتی ہے۔

یہ ناول صرف ایک فرد کی زندگی کا عکس نہیں بلکہ آج کے دور کی ہزاروں لڑکیوں کی نمائندگی کرتا ہے جو دوسروں کی پسند اور قبولیت کو اپنی قدر کا معیار سمجھ بیٹھتی ہیں۔ جمرہ کا سفر روحانی بیداری، معاشرتی ناہمواری، خودی کی تالش،

اور خالص نیت کی تالش کا سفر ہے۔

یہ تحریر نہ صرف دل کو چھو لینے والے جذبات سے لبریز ہے بلکہ قاری کو یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ “کیا ہم واقعی خود کو پہچانتے ہیں؟ یا صرف ویسا بننے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے دنیا ہمیں دیکھنا چاہتی ہے؟”

************

About The Writer, Rabia Saif : A New Literary Voice

رابعہ سیف ایک حساس اور مشاہدہ رکھنے والی لکھاری ہیں، جن کی تحریریں محض کہانیاں نہیں بلکہ معاشرتی آئینہ اور جذباتی گہرائیوں کی جھلک ہوتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر دل کو چھو لینے والا، فکر انگیز اور حقیقت سے قریب تر ہوتا ہے۔

رابعہ سیف ایسے موضوعات کو چُنتی ہیں جو عام زندگی میں اکثر نظر انداز کر دیے جاتے ہیں— جیسے خودی کی تلاش، ذات کی پہچان، روحانی بیداری اور معاشرتی رویوں سے لڑتی عورت کی خاموش پکار۔

ان کا ناول “مجھے یہ نام پسند نہیں” اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ کہانیوں کے ذریعے صرف تفریح نہیں دیتیں بلکہ قارئین کو خود سے جُڑنے، سوچنے اور محسوس کرنے پر مجبور کرتی ہیں۔
ان کی تحریریں خاص طور پر اُن لڑکیوں کے جذبات کی ترجمان ہوتی ہیں جو اپنی شناخت، اہمیت، اور محبت کی تلاش میں معاشرتی دباؤ اور اندرونی کشمکش کا سامنا کرتی ہیں۔

رابعہ سیف کا ماننا ہے کہ لکھنے کا مقصد صرف کہانی سنانا نہیں بلکہ روح سے جُڑی باتوں کو لفظوں میں بیان کرنا اور قاری کے دل تک پہنچانا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Rabia Saif All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif

ایک ہال سے دوسرے ہال میں جانے کے لیے بہت سی سیڑھیاں تھیں۔

فیزا اوپر کھڑی ہو کر آوازیں دے رہی تھی:

“آ جاؤ جمرہ! آ جاؤ!”

“میں آتی ہوں!” جمرہ نے جواب دیا۔

لیکن پھر وہ رک گئی۔

“جمرہ، مجھ سے سیڑھیاں نہیں چڑھی جا رہیں،

مجھے ڈر لگتا ہے، یہ بہت اونچی ہیں… بہت اونچی!”

رہ کے چاروں طرف خوف تھا۔

وہ تنہا تھی۔

کبھی ایک سیڑھی کے پاس جاتی،

کبھی دوسری کے،

لیکن کوئی سیڑھی چڑھنے کی ہمت نہ ہو رہی تھی۔

“مجھے ڈر لگتا ہے… ڈر لگتا ہے

****************

How To Download Mujhy yeh naam pasand nahi by Rabia Saif

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 557 Views

Leave a Comment