Hasrat e jawdan by Aiman Akmal Complete novel

Hasrat e jawdan by Aiman Akmal Download pdf

About The Novel Hasrat e jawdan by Aiman Akmal

Hasrat e jawdan by Aiman Akmal Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Hasrat e jawdan by Aiman Akmal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

In the vast world of contemporary Urdu literature, it is rare to find a voice that captures the intricate dance between human soul and societal constraints with such poetic precision. Aiman Akmal’s latest novel, “Hasrat e jawdan” (Eternal Longing), is not just a story; it is a profound exploration of the silences we carry within us.

The novel opens with a hauntingly beautiful premise: “Life is the summary of incomplete desires.” It introduces us to characters who are far from perfect—they stumble, they struggle, and they hurt. But in their vulnerability lies their absolute truth.

The narrative weaves together the lives of individuals standing at different crossroads:

  • Rabia: A personification of grace and domestic responsibility, haunted by a mysterious phone call that threatens her composed world.
  • Shahwaiz: A young man battling the friction between his artistic dreams and the harsh economic realities of a middle-class life.
  • Afra: A vibrant artist whose accidental encounter with the calm yet firm Rohail sets the stage for a compelling journey of self-discovery.

One of the most striking features of Akmal’s writing is her definition of love. She moves away from the clichés of possession and obsession, instead defining love as “a subtle state that doesn’t require proclamation—it lives in the quiet layers of thought and the selfless act of sacrifice.”

What sets Hasrat e jawdan apart is its cinematic imagery. Whether it’s the hushed atmosphere of a prayer mat at dawn, the heated debates on a cricket ground, or the sophisticated tension at an art exhibition, Akmal paints every scene with words that linger in the reader’s mind long after the page is turned.

The dialogue between characters, especially the witty yet deep conversations between Rabia and her brother Hadeed, provides a realistic touch to the overarching philosophical themes.

If you are looking for a story that reflects your own internal conflicts, your unspoken dreams, and the bittersweet reality of life, Hasrat e jawdan is a must-read. Aiman Akmal has successfully managed to give a voice to the “nameless restlessness” that many of us feel but few can express.

***************

Novel Summary in Urdu

کہانی کسی باقاعدہ منصوبہ بندی کا ثمر نہیں، بلکہ ایک بے نام اضطراب کی نمود ہے۔

کبھی بعض احساسات دل کی خلوت میں ٹھہرنے سے انکار کر دیتے ہیں اور اظہار کا قرینہ طلب کرتے ہیں۔ یہ ناول بھی انہی کیفیات کا حاصل ہے۔

اس میں موجود کردار کامل یا مثالی نہیں۔ وہ ٹھوکر کھاتے ہیں، الجھتے ہیں، کمزور پڑتے ہیں۔۔۔۔ مگر اپنی سچائی کے ساتھ زندہ رہتے ہیں۔ میں نے انہیں ویسا ہی رہنے دیا ہے جیسے وہ شعور کی سطح پر نمودار ہوئے۔ انہیں غیر معمولی بنانے کی سعی اس لیے نہ کی کہ زندگی ہر ایک کو استقامت کا ہنر یکساں نہیں بخشتی۔ اگر ان کے درد، ان کی کشمکش یا ان کی مختصر سی آرزوؤں میں آپ کو اپنے وجود کی کوئی بازگشت سنائی دے، تو یہی اس تحریر کی معراج ہوگی۔

مرکزی کرداروں کا جائزہ

ربیعہ: ایک نفاست پسند اور ذمہ دار لڑکی، جو اپنے خاندان کی روایات اور اپنی خواہشات کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کا کردار حیا اور سنجیدگی کا نمونہ ہے۔

شاہویز: ایک ایسا نوجوان جو حالات کی تنگی اور والدین کی توقعات کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے، مگر اس کے اندر ایک آزاد منش فنکار یا وکیل بننے کا خواب انگڑائیاں لے رہا ہے۔ اس کی تلخی دراصل اس کی محرومیوں کا ردِعمل ہے۔

عفرا: ایک پراعتماد اور باصلاحیت آرٹسٹ، جس کی پہلی ہی ملاقات (حادثہ) اسے ایک انوکھے سفر پر لے جاتی ہے۔

حدید: ربیعہ کا چھوٹا بھائی، جو اپنی عمر سے زیادہ سمجھدار ہے اور کہانی میں فلسفیانہ گفتگو اور مزاح کا توازن پیدا کرتا ہے۔

****************

About The Writer, Aiman Akmal

ایمن اکمل اردو فکشن کی دنیا میں ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت نوجوان مصنفہ ہیں، جنہوں نے اپنی منفرد کہانیوں اور جاندار اسلوب کے ذریعے قارئین کی توجہ حاصل کی ہے۔ ان کی تحریروں میں رومانس، ایڈونچر، اور سماجی موضوعات کا ایک خوبصورت امتزاج ملتا ہے، جو انہیں آج کے دور کے قارئین، خاص طور پر نوجوان نسل کے لیے انتہائی متعلقہ بناتا ہے۔

ایمن اکمل اپنی کہانیوں میں کرداروں کے جذبات اور ان کے اندرونی کشمکش کو بڑی مہارت سے بیان کرتی ہیں۔ ان کا مقبول ناول “پھر کبھی” اس کی ایک بہترین مثال ہے، جس میں انہوں نے ہنزہ کے دلکش پس منظر میں ایک جدید وی لاگر اور ایک روایت پسند مقامی نوجوان کے درمیان پیدا ہونے والی دلچسپ صورتحال کو قلمبند کیا ہے۔

ان کا اندازِ بیان سادہ، روانی سے بھرپور، اور طنز و مزاح سے مزین ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جوڑے رکھتا ہے۔ وہ اپنی تحریروں کے ذریعے جدیدیت اور روایت کے درمیان توازن تلاش کرنے کی کوشش کرتی نظر آتی ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“ہیلو۔”

دوسری جانب سے بھاری مردانہ آواز ابھری۔ ربیعہ کو ایک لمحے کو یوں محسوس ہوا جیسے فون اٹھا کر اُس نے غلطی کر دی ہو۔

“ج۔۔۔ جی، کون؟”

وہ ذرا فاصلے پر ہو کر دھیمی آواز میں بولی۔

“آپ کون؟”

اُس کے لہجے کی ہچکچاہٹ نے شاید مخاطب کو بھی الجھا دیا تھا۔

“آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ کال آپ نے کی ہے، تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ میں کون ہوں۔ مگر مجھے نہیں معلوم کہ آپ کون ہیں، اس لیے میں کال منقطع کر رہی ہوں۔”

اُس کی آواز میں ہلکی سی سختی اور گھبراہٹ گھلی ہوئی تھی، جسے شاید مخاطب بھانپ چکا تھا۔ تبھی دوسری طرف سے ہلکا سا قہقہہ سنائی دیا۔

اُس کے اس طرزِ عمل پر ربیعہ نے خفگی سے موبائل کو گھورا۔ ابھی وہ کال ختم کرنے ہی والی تھی کہ دوسری جانب سے آنے والی آواز نے اُسے چونکا دیا۔

“مجھے ربیعہ ذوالفقار سے بات کرنی ہے۔”

****************

Download Hasrat e jawdan by Aiman Akmal in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Hawain rukh badalti hain by Zarish Noor Complete

Ek bar kaho tum meri ho by Q B Arain Complete

Jaal by Ummaima Mukarram Season 2 Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 620 Views

Leave a Comment