Jaan e burhan by Serien Kazmi download pdf
Jaan e burhan by Serien Kazmi complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Serien Kazmi is an emerging new writer and Jaan e burhan by Serien Kazmi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Jaan e burhan by Serien Kazmi Complete novel download pdf
Jung e palestine novel by Serien Kazmi
Dark spell’s by Serien Kazmi Complete novel
are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Jaan e burhan by Serien Kazmi complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Jaan e burhan by Serien Kazmi Summary
“جانِ بُرہان” ایک دل کو چھو لینے والی رومانوی اور جذباتی کہانی ہے، جو دو مختلف دنیاؤں سے تعلق رکھنے والے کرداروں بُرہان اور (مرکزی نسوانی کردار) کے گرد گھومتی ہے۔ بُرہان ایک سنجیدہ، پرکشش اور مضبوط شخصیت کا حامل مرد ہے، جس کی زندگی اصولوں اور خاموشیوں سے بھری ہوئی ہے۔ مگر جب اس کی زندگی میں ایک نرم دل، زندگی سے بھرپور لڑکی آتی ہے، تو سب کچھ بدلنے لگتا ہے۔
یہ کہانی محبت کی شدت، قربت کی گہرائی، انا کی دیواروں اور ماضی کے زخموں کے گرد بنی گئی ہے۔ جہاں جذبات کی جنگ، خاموشی کی چیخ، اور دل کی بے قراری ہر صفحے پر دکھائی دیتی ہے۔
“جانِ بُرہان” صرف ایک رومانوی داستان نہیں بلکہ ایک سفر ہے—اعتماد، صبر، قربانی اور تعلق کی مضبوطی کا۔ یہ بتاتا ہے کہ کبھی کبھار کسی کے لیے “جان” بن جانا، صرف محبت نہیں بلکہ زندگی کی مکمل تعبیر بن جاتا ہے۔
************
About The Writer, Serien Kazmi : A New Literary Voice
سیریئن کاظمی ایک اُبھرتی ہوئی اُردو افسانہ نگار ہیں، جو اپنے جذباتی اندازِ تحریر اور رشتوں کی حقیقت پسندانہ عکاسی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریریں انسانی جذبات کی گہرائیوں میں جھانکتی ہیں اور قاری کے دل پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔ محبت، درد اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Serien Kazmi All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Jaan e burhan by Serien Kazmi
ائبہ آج میں نے اپنے بھائ کا بدلا لے لیا ہے
اور پھر اس نے اپنی جیب سے چاکو نکالا اور شیخ کے دل پر وار کیا اور پھر اس کا دل نکالا
میران بس کر چل اب کام ہو گیا ہے
وہ سب اب اپنے گھر کی طرف واپس آرہے تھے کہ راستے میں لوسیفر نے گاڑی روکی سامنے قبرستان تھا جہاں حمزہ دفن تھا
پھر لوسیفر نے میران کی طرف دیکھا کیوں نہ یہ دل کا ٹوفہ حمزہ کی خدمت میں دے آئے
لوسیفر ،میران اور براک قبرستان گئے اور وہ دل حمزہ کو دیا
یہ لے میرے بھائ میرا وعدہ آج پورا ہوا
جب وہ لوگ گھر واپس آئے تو ماہا باہر ہی تھی لوسیفر کے گارد نے ماہا کو ان کے انے کی خبر دے دی تھی
مگر ماہا وہی بیٹھی رہی وہ رو رہی تھی دبی دبی آواز میں
وہ سب لوگ اندر داخل ہوئے
لیکن جب ان کی نظر ماہا پر گئ تو روک گئے لوسیفر ماہا کی طرف برھا
وہ رو رہی تھی
لوسیفر اپنی گٹھنو کے بل ماہا کے سامنے بیٹھا
آخر اپ کا کیا بگارا ہے ان انکھوں نے
کیوں ان انکھوں کی دشمن بنی ہوئ ہے آپ
لوسیفر نے ماہا کے انسو صاف کیے
ایسا نہ کرے ورنہ لوگ کیا سوچے گے میری سلطنت کی ملکہ کو میں اس طرح رولاتا ہو
ماہا نے لوسیفر کو اپنے گلے سے لگایا اور رونے لگی
****************
How To Download Jaan e burhan by Serien Kazmi
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 745 Views

















