Khushiyan apnon ke sang by Ajia Khan Yousafzai Complete pdf

Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel

Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai download pdf

Haveli Based Novels.

Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, Haveli Based Novels and love story.

Ajiya Khan Yousafzai is an emerging new writer and Mehro ki kahani is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel

Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel

Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai pdf

Aman pur ka sheeda by Ajiya Khan Yousafzai

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Khushiyan apnon ke sang. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ajiya Khan Yousafzai All Novels Link

************

About The Writer, Ajiya Khan Yousafzai : A New Literary Voice

میرا نام اجیاخان یوسفزائی ہے میں رائیٹر ہوں مگر اور اچھی رائیٹڑ بنا چاہتی ہوں۔

 اور ویسے میں اسلامک کیلیگرافر بھی ہوں

لکھنے کا شوق مجھے اپنی ماما سے ملا ہے وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ پڑھتی رہتی ہیں اور پہلے لکھا بھی کرتی تھیں ماما کو دیکھ کر ہی مجھے ڈائجسٹ پڑھنے کا شوق ہوا پھر انکے ساتھ کچھ دینی کتابیں بھی پڑھی اور پڑھتی رہتی ہوں

 پھر شوق ہوا کہ کچھ لکھوں تو ماما کو بتایا وہ خوش ہوئیں اور بولیں کہ بیٹا تم اگر لکھ سکتی ہو تو ضرور لکھو مگر ہمیشہ ایسا لکھنا کے جب کوئی پڑھے تو اس کے لیے کوئی مسیج ہو اس میں اور ہر برائی سے صاف لکھنا اللہ تمہیں ضرور بہت کامیاب کرے گا انشاء اللہ۔۔

 میں نے لکھا تو بہت پسند کیا ماما نے میں نے اپنی تحریر ڈائجسٹ میں دی وہاں پر بھی پبلش ہوا افسانہ  اور پھر میں نے لکھا ابھی بھی لکھنے کا اور سیکھنے کاسفر جاری ہے

 ساتھ ماما کی دعائیں ہیں انشاءاللہ  امید ہے کامیاب ہوں گی ضرور ۔

 میرے ناول ضرور پڑھیے گا اور اپنی قیمتی راۓ بھی دیجیے گا

دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ

اجیا خان یوسفزائی

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short scene of Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai

ڈاکٹر صاحب کیسا ہے اب اظہر …….: دیکھیے ابی تو انکی کنڈیشن سہی نہیں ہے دعا کیجئے کے ….ڈاکٹر صاحب ہوا کیا ہے بلکل ٹھیک تھے آغاجی تو پھر یے سب کیسے ….

اپکے پیشنٹ نے کوئی ٹینشن لی ہے جس کی وجہ سے انہے اٹیک ہوا ہے وہ تو اپ لوگ جلدی لے اۓ ورنا بہت مشکل ہوجاتا پیشنٹ کے لیے ….اللہ خیر کرے اب کیسی حالت ہے ڈاکٹر صاحب آغاجی کی …..

دیکھیے ابی ہم کچھ کہ نہیں سکتے پیشنٹ کی حالت ابی سیریس ہے اب لوگ دعا کیجئے ………:

اور پھر ڈاکٹر صاحب چلے گۓ اور پھر صبح  ہوگئی فجر کی نماز کی آواز جب کانوں میں آئی تو (emergency ) سے ڈاکٹر نکلے اور پھر سب کا روکا سانس بھال ہوا کیوں کے اب آغاجی خطرے سے باہر تھے اور اب( i.c.u)میں شفٹ کراہے تھے کچھ دیر میں ……..

سب نے شکر کا سانس لیا اور آغاجان تو فوری نماز پڑھنے اور شکرانے کے نافل پڑھنے مسجد چلے گۓ اور کچھ نے گھر فون کرکے سب کو بتا یا ……..

.اور پھر یونہی وقت گزر گیا اور صبح کے دس 10 بج گۓ اور اب جاکے آغا جی کی تبیت بہتر ہوئی تھی اب جاکے ہوش میں آئے تھے اور اب ملنے کی اجازت دی تھی  وہ بھی صرف ایک بندے کو تو آغاجان گۓ تھے ایک ہی رات میں وہ سب کچھ بھول گۓ تھے بس یاد تھا تو صرف آغاجی اور بس دعائیں ہی کراہے تھے

سب نے بہت بولا کے اپ گھر چلے جائیں اپکی تبیت نا خراب ہوجائیں

****************

How To Download Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 541 Views

Leave a Comment