Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai pdf
Free download read online
Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai
Realistic, Social and Fiction based novel
Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai
*****************
Ajiya Khan Yousafzai is an emerging new writer and Mehro ki kahani is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel
Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel
Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai pdf
Aman pur ka sheeda by Ajiya Khan Yousafzai
are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
********************
Download Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
************
اگر آپ اجیہ خان یوسفزئی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Ajiya Khan Yousafzai All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai Summary
“خاموش چاہتوں کا افسانہ” ایک ایسی کہانی ہے جو ان محبتوں کو بیان کرتی ہے جو کبھی زبان تک نہیں آتیں، صرف نگاہوں، رویوں اور خاموشی میں چھپی رہتی ہیں۔ یہ افسانہ اُن جذبوں کی عکاسی کرتا ہے جو دل میں پنپتے تو ہیں، مگر حالات، وقت یا انا کے سبب کبھی اظہار نہیں پاتے۔
مرکزی کردار ایک ایسی لڑکی ہے جو دل میں بے پناہ محبت رکھتی ہے، لیکن اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر پاتی۔ دوسری طرف، وہ لڑکا ہے جو سمجھتا تو ہے، محسوس بھی کرتا ہے، لیکن خود بھی خاموش رہتا ہے۔ دونوں کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جو “کہا” نہیں جاتا، صرف “جیا” جاتا ہے۔
یہ افسانہ ان قاریوں کے لیے خاص ہے جنہوں نے کبھی کسی کو دل سے چاہا، مگر ان کی چاہت خاموش ہی رہ گئی۔
************
About The Writer, Ajiya Khan Yousafzai : A New Literary Voice
میرا نام اجیاخان یوسفزائی ہے میں رائیٹر ہوں مگر اور اچھی رائیٹڑ بنا چاہتی ہوں۔
اور ویسے میں اسلامک کیلیگرافر بھی ہوں
لکھنے کا شوق مجھے اپنی ماما سے ملا ہے وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ پڑھتی رہتی ہیں اور پہلے لکھا بھی کرتی تھیں ماما کو دیکھ کر ہی مجھے ڈائجسٹ پڑھنے کا شوق ہوا پھر انکے ساتھ کچھ دینی کتابیں بھی پڑھی اور پڑھتی رہتی ہوں
پھر شوق ہوا کہ کچھ لکھوں تو ماما کو بتایا وہ خوش ہوئیں اور بولیں کہ بیٹا تم اگر لکھ سکتی ہو تو ضرور لکھو مگر ہمیشہ ایسا لکھنا کے جب کوئی پڑھے تو اس کے لیے کوئی مسیج ہو اس میں اور ہر برائی سے صاف لکھنا اللہ تمہیں ضرور بہت کامیاب کرے گا انشاء اللہ۔۔
میں نے لکھا تو بہت پسند کیا ماما نے میں نے اپنی تحریر ڈائجسٹ میں دی وہاں پر بھی پبلش ہوا افسانہ اور پھر میں نے لکھا ابھی بھی لکھنے کا اور سیکھنے کاسفر جاری ہے
ساتھ ماما کی دعائیں ہیں انشاءاللہ امید ہے کامیاب ہوں گی ضرور ۔
میرے ناول ضرور پڑھیے گا اور اپنی قیمتی راۓ بھی دیجیے گا
دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
اجیا خان یوسفزائی
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai
‘ارےےے یار اتنی گرمی ہورہی ہے اج لگتا ہے سورج کو بھی اج ہی کے دن گرم ہونا تھا بھالا اج ہی میری وین نہیں ائی اور دیکھو زرا کرمی کی تپیش ‘۔۔۔۔۔۔۔۔
‘افففف لڑکی تم تو ایسے کہرہی ہو جیسے موم کی بنی ہو ۔چلو میں ڈراپ کردوں تمہیں ‘:۔
‘نہیں اپکا بہت شکریہ میں خود چلی جاؤں گی ‘:۔
‘ایک تو تم بھی نہ عجیب قسم کی لڑکی ہو چلو میرے ساتھ میں ڈراپ کردوں گی نہ یار’:۔
‘یار دیکھو مجھے نہ شوق نہیں تمہارے بیچ کباب میں ہڈی بنوں اور ویسے بھی تمہارے وہ أگۓ ہیں تو میں تو جارہی ہوں اکیلی بااااۓۓۓۓ’:۔
اففف ہانیییییییییی کی بچییی روکووووو تو سہی۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ .
ہانی ا یسی ہی تھی کبھی یہ کسی کے ساتھ نہ کبھی آتی تھی نہ کہیں جاتی تھی اور دوستے بھی نہی تھی زادہ کیوں کی ہانی کو زادہ دوستی کرنا پسند نہی تھی بس ایک ہی تھی رانیہ وہ بھی بچپن سے ابھی تک وو ایسی ہی تھی اپنی اپ میں مگن رہتی تھی اورجو آج گرمی سے تنک آآگئ تھی اور اپر سے وین بھی نئی آیی تھی اور اب وہ ٹیکسی میں گھر آیی
****************
How To Download Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 803 Views





















