Lafz by Umme Aiman : A Heartfelt Urdu Novel on Words, Love, and Emotional Journeys

Lafz by Umme Aiman download pdf

About The Novel Lafz by Umme Aiman

Lafz by Umme Aiman complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story.

Umme Aiman is an emerging new writer and Lafz by Umme Aiman is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Mujhy mohabbat hai tum se by Umme Aiman Complete

Lafz by Umme Aiman Complete

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Lafz by Umme Aiman complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

***********

Novel Summary in Urdu

اردو ادب میں ایسے کئی ناول موجود ہیں جو قاری کو نہ صرف ایک کہانی میں محو کر دیتے ہیں بلکہ زندگی کے حقیقی پہلوؤں سے روشناس بھی کراتے ہیں۔ لفظ از امِ ایمن ایک ایسا ہی منفرد اور گہرے جذبات سے لبریز ناول ہے جو قاری کے دل پر دیرپا اثر چھوڑتا ہے۔

لفظ کی کہانی نہ صرف محبت اور جذباتی کشمکش کا احاطہ کرتی ہے بلکہ الفاظ کی طاقت اور ان کے اثرات پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔ یہ ناول ایک ایسے کردار کے گرد گھومتا ہے جو زندگی میں الفاظ کی اہمیت کو سمجھنے اور ان کے ذریعے جذبات کے اظہار کا فن سیکھنے کی کوشش کرتا ہے۔

کہانی میں محبت، جدوجہد، قربانی اور زندگی کی حقیقتوں کا خوبصورت امتزاج پایا جاتا ہے، جو قاری کو ابتدا سے آخر تک جکڑ کر رکھتا ہے۔

************

About The Writer, Umme Aiman

امِ ایمن اردو ادب کی ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں، جو اپنے منفرد اور دلنشین اندازِ تحریر کی بدولت قارئین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ ان کی تحریریں نہ صرف محبت اور جذبات کی عکاسی کرتی ہیں بلکہ قاری کو سوچنے اور محسوس کرنے پر بھی مجبور کر دیتی ہیں۔

ان کی کہانیاں عام ناولز سے ہٹ کر ایک خاص پیغام لیے ہوتی ہیں جو قارئین کو ایک نئی سوچ اور زندگی کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“تم سمجھتے کیا ہو خود کو ،تمہیں کوئی اندازہ ہے کہ وہاں سب لوگ تمہارے نکاح کے لیے اکٹھے ہیں ،اور مہرماہ —،کیا ضروری ہے کہ ہم دونوں بھائیوں سے ہی اسے دکھ ملے –”

وہ دونوں سڑک کے بیچوں بیچ کھڑے تھے ،آتی جاتی گاڑیاں ہارن پر ہارن بجا رہی تھیں ،پر شہری سن ہی نہیں رہا تھا اس پر کوئی جنون سا سوار تھا ،عجیب سی ہٹ دھرمی تھی اسکے انداز میں پہلے اسنے کبھی بھی اسطرح کا انداز نہیں اپنایا تھا
“ہاتھ چھوڑ یں میرا —”,
“گھر چلو تم —-“,
“نہیں,آپ جائیں “,
“میں تمہیں لیکر ہی جاؤنگا”
“آپ سے کہا نہ ،کہ مہرماہ سے آپکو ہی نکاح کرنا ہوگا،
“جب میں نے کہہ دیا کہ نکاح نہیں کرنا تو کیا عجیب زبردستی ہے —,”

“بھابھی…آئی مین (میرا مطلب ہے )آپی “,مہرماہ کی گھوری فٹ اسے لائن پہ لے آئی تھی ،”یہ میری دوست ہے کومل ….”،

“وہ تو مجھے پتہ ہے سیمی  ۔۔۔۔،پر یہ ایسے اتنی محو ہو کے کام کر رہی ہے ،جہاں تک مجھے یاد ہے ، تم نے بتایا تھا یہ پڑھائی میں اچھی ہے پر اتنا انٹرسٹ نہیں لیتی جتنا ابھی شو کر رہی ہے ……”,مہرماہ بھی سیماب والے انداز میں ہی بات کر رہی تھی

“ہمم ،اس وقت وہ کسی اور میں انٹرسٹ شو نہیں کرنا چاہتی نہ ۔۔۔۔”

“کیا مطلب ؟……,”

“بتایا تو تھا کہ  جس طرز تخاطب کو آپ پسند نہیں کرتیں اس کے لیے لوگ مرے جا رہے تھے ،یہ محترمہ بھی انہی میں سے ایک  ہیں ،انکے زی کو لے اڑی تھیں آپ،ویسے آپ کی خوبصورتی کو سراہتی بہت ہے ،گولڈن بیوٹی کا خطاب دیا ہے آپکو ۔۔۔۔۔”سیماب آنکھ مارتے ہوئےبولی

“میں سن رہی ہوں …..,”بک پر جھکے ہوئے ہی اسنے پنسل کھینچ کے سیماب کو ماری تھی ،جو سیدھی اسکے ہاتھ کی پشت پر لگی تھی

” آہ !۔۔۔۔۔۔۔،تو سنو، ہم کوئی ڈرتے ہیں تم سے ۔۔۔۔۔۔,کیوں بھابھی۔۔۔۔ ؟،آئی مین آآپی “

****************

Download Lafz by Umme Aiman in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ امِ ایمن کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں

Umme Aiman All Novels Link

Talash e zindagi by Kalsoom Azam

Mavi by Maleyka Rafi Complete

Yaar Ko Hum Ne Jabaja Dekha by Kitab Chehra

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 683 Views

Leave a Comment