Last bulit club by Alishma Nisa download pdf
Last bulit club by Alishma NisaComplete novel.
Last Built Club by Alishma Nisa is a romantic Urdu novel that explores social and family issues, focusing on key life events and the emotional journeys of its characters. The story explores love, relationships, and personal growth.
Alishma Nisa is an emerging new writer and Last bulit club by Alishma Nisa is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Last bulit club by Alishma Nisa is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Last bulit club by Alishma Nisa Summary
Last Bulit Club
ایک سنسنی خیز اور جذباتی کہانی ہے جو دوستی، قربانی، جرم، اور خاموش انتقام کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی اُن نوجوانوں کی ہے جو زندگی کے کٹھن لمحات میں ایک دوسرے کا سہارا بنتے ہیں، مگر ماضی کی غلطیاں اُن کے حال کو الجھا دیتی ہیں۔ ہر کردار ایک زخم کے ساتھ جیتا ہے، اور ایک فیصلہ اُن کی پوری زندگی بدل دیتا ہے۔ اس ناول میں جرم، جذبات، دوستی، اور وفا کے رنگ بُنے گئے ہیں۔ یہ کہانی آپ کو آخر تک باندھ کر رکھے گی اور سوال چھوڑے گی: کیا ہر فیصلہ وقت پر لیا گیا تھا؟ کیا ہر جرم کی سزا ہوتی ہے؟ اور کیا ہر دوست، دوست ہی ہوتا ہے؟
اگر آپ کو سسپنس، تھرل اور ایموشن سے بھرپور کہانیاں پسند ہیں تو
Last Bulit Club
آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
************
About The Writer, Alishma Nisa : A New Literary Voice
میرا نام علشمہ النساء بیٹنّی ہے۔ میں تقریباً پندرہ سال کی عمر میں اپنا پہلا ناول لکھنا شروع کیا تھا۔ میرے پہلے دو ناول فکشن تھے، بس تجربے کے لیے، بغیر کسی خاص مقصد کے۔
اب میں جو لکھتی ہوں، وہ میری اپنی سوچ اور احساسات سے جُڑا ہوتا ہے۔ میں آج کے معاشرے، خاص طور پر پاکستان میں پھیلتی بے حیائی اور انسانیت کے زوال کے بارے میں لکھتی ہوں۔
میری تحریر کا مقصد سبق دینا نہیں، بلکہ وہ سب کہنا ہے جو دل میں دب کر رہ گیا ہوتا ہے یا پھر وہ سب کچھ جو ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر رہا ہیں۔ میں اپنی کہانیوں میں وہ سب دیکھانے کی کوشش کرتی ہوں،جو میں نے کم از کم پہلی دفہ ہوتا دیکھا ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Alishma NisaAll Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Last bulit club by Alishma Nisa
سالار برآمدے میں بیٹھا لیپ ٹاپ پر کچھ اہم کام میں مصروف تھا۔ اس کے چہرے پر سنجیدگی اور توجہ کے آثار نمایاں تھے۔ قریب ہی آغا جان آرام دہ کرسی پر بیٹھے اخبار پڑھنے میں مگن تھے۔ برآمدے میں ہلکی ہوا کے جھونکے اور شام کی مدھم روشنی ایک سکون بھرا منظر پیش کر رہے تھے۔
اسی دوران نعیمہ بیگم، خوشبو دار کباب اور گرم چائے کی ٹرے ہاتھ میں لیے برآمدے میں داخل ہوئیں۔ مسکراتے ہوئے انہوں نے ٹرے میز پر رکھی اور سالار کے قریب بیٹھ گئیں۔
سالار نے لیپ ٹاپ بند کر کے ایک لمبی سانس لی، جیسے دن بھر کی تھکن سے نجات پا رہا ہو۔ اس نے چائے کا کپ اٹھایا اور آرام سے چائے انڈیلنے لگا۔ آغا جان نے بھی اخبار کو تہہ کر کے ایک طرف رکھ دیا اور کباب کی خوشبو سے لطف اندوز ہوتے ہوئے پہلا نوالہ لیا۔
“ہاں بیٹا، اب ذرا یہ بتاؤ، شادی کے بارے میں کیا سوچا ہے؟”
آغا جان نے مسکراتے ہوئے بات چھیڑی۔
“آغا جان، جیسا آپ اور امی کو مناسب لگے۔”
سالار نے ایک لمحے کے لیے کپ رکھتے ہوئے انہیں دیکھا اور پھر ہلکی مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا۔
“اتنے تم فرمانبردار؟ یہ بات کچھ ہضم نہیں ہو رہی۔”آغا جان ہنستے ہوئے گویا ہوئے تو سالار نے پہلے سنجیدگی سے ان دونوں کو دیکھا اور پھر بے ساختہ ہنس دیا۔ اس کی ہنسی سن کر نعیمہ بیگم اور آغا جان بھی کھلکھلا اٹھے۔
****************
How To DownloadLast bulit club by Alishma Nisa
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 694 Views














