Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif (Friendship)

Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif

Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif download pdf

Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Sam Asif is an emerging new writer and Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ سیم آصف کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Sam Asif All Novels Link

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

**************

Novel Summary : Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif

“Maye Mein Kujh Hor Na Manga”

ازقلم سیم آصف ایک منفرد اور سنسنی خیز ناول ہے جو دوستی، محبت، جادو اور تجسس پر مبنی ہے۔ کہانی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس پر اس کی پھوپھو کالا جادو کروا کر ایک جن کو قابض کر دیتی ہے۔ کہانی میں سسپنس اس وقت بڑھتا ہے جب ہیرو، ہیروئن اور ان کے قریبی دوست اس جناتی اثر کو ختم کرنے اور ہیروئن کو آزاد کرانے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔ یہ ناول قارئین کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے اور آخر تک تجسس قائم رکھتا ہے۔

************

About The Writer, Sam Asif : A New Literary Voice

سیم آصف ایک ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں جنہوں نے قارئین کے دلوں میں اپنی تحریروں سے خاص مقام بنایا ہے۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ لیکن پراثر ہے، جو قاری کو نہ صرف محظوظ کرتا ہے بلکہ کہانی کا حصہ بنا دیتا ہے۔ “Maye Mein Kujh Hor Na Manga”

ان کا ایک کامیاب اور یادگار ناول ہے جس میں سسپنس، محبت، اور ماورائی عناصر کا خوبصورت امتزاج پیش کیا گیا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif

سیم اب تم آفس کا کام گھر پر بھی کرو گی تو مجھے ٹائم کب دوگی

ہاں۔۔اچھا یہ۔۔یہ میرے آفس کا کام نہیں ہے یہ شایان آصف کا

شجرائے نصب ہے اس کی پوری فیملی کی ڈیٹیلز

مگر تم یہ فائل لے کر کیوں گھوم رہی ہو؟

مریم کے منہ بنا کر بولنے پر سیم نے ناسمجھی سے اسے دیکھا پھر اسے اپنے

ہاتھ میں پکڑی فائل کی طرف دیکھتے دیکھ کر سیم مسکراتی بولی تو مریم نے

پریشانی سے سوال کیا

بھول گئی تم میں نے کہا تھا کہ شطرنج کا کھیل شروع تو اس نے کیا ہے

مگر ختم میں کرونگی اس وقت اتنی پاور اور پیسہ نہیں تھا کہ میں کچھ کر سکتی

مگر اب تو پاور اور پیسہ دونوں ہے سو اٹس پے بیک ٹائم بےبی

سیم اس بات کو ایک سال ہو گیا ہے جانے دو اب اس سب کو

ہرگز نہیں اس نے جو کیا ہے اس کا حساب تو اسے دینا ہو گا تمہیں پتہ ہے

مریم کمزور عورتیں بدلہ لیتی ہیں مضبوط عورتیں معاف کر دیتی ہیں ذہین

عورتیں نظر انداز کر دیتی ہیں مگر میں سیم آصف ہوں وار کے بدلے وار

اور لفظوں کی اذیت کے بدلے میرے ذلت بھرے الفاظ آپ کا مقدر

ہونگے ایسی لڑکی ہوں میں

سیم کا جواب سنتے مریم فوراً بولی تو سیم نے غصے سے جواب دیا جس پر

مریم کچھ خاموش ہوئی

اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا ہے کہ اس کو بھول جانے کے

لیے مجھ کو ایک دفعہ مرنا ہوگا اور میں مری بھی مریم ثمرہ آصف کو دفنا دیا میں

نے اب بس زندہ ہے تو سیم آصف اور سیم آصف کسی کی ایک بھی

برداشت نہیں کرے گی بلکہ اس کا دل دکھانے والے کو وہ تباہ کر دے گی

سیم اپنی بات کرتی ایک آنکھ ونگ کر گئی جس پر مریم بس پھیکا سا مسکرا

دی اسے سیم کے اس روپ سے بہت خوف آیا تھا مگر پھر وہ اپنی ہر

سوچ کو جھٹکتی سیم سے باتیں کرنے لگی

💞 Silence_Love 💞

سیم کو جو انفارمیشن نرمین نے لا کر دی تھی اس کے مطابق شایان کی بڑی بہن

ثانیہ ایک بینک میں کام کرتی تھی اور سیم نے اس کی بہن سے دوستی کر کے

شایان کے گھر میں داخل ہونے کا سوچا تھا اپنے پلین کو ترتیب دیتے آج سیم

اس ہی بینک میں ایک کلائنٹ بن کر پہنچی تھی جہاں شایان کی بہن مینیجر کی

پوسٹ پر بیٹھی تھی سیم بینک میں داخل ہوتی سیدھی ریسیپشن پر پہنچی

مجھے مینیجر ثانیہ سے ملنا ہے

میم آپ کو کس کام کے سلسلے میں ان سے ملنا ہے؟

مجھے میرے اکاؤنٹس کی سٹیٹمنٹ کے حوالے سے بات کرنی ہے

اوکے میم آپ ویٹ کریں میں بلاتی ہوں

سیم ریسیپشن پر پہنچتی فوراً بولی تو ریسیپشن پر بیٹھی عورت نے سوال کیا

جس پر سیم نے جواب دیا تو وہ عورت جواب دیتی ویٹینگ ایریا کی طرف

اشارہ کر گئی جس پر سیم ہاں میں سر ہلاتی ویٹینگ ایریا میں بیٹھی پھر تھوڑی

دیر بعد وہ عورت سیم کے پاس آئی

میم ثانیہ میم آپ کا ویٹ کر رہی ہیں

اس عورت کی بات سنتے سیم مسکراتی ہاں میں سر ہلاتی اٹھی اور پھر اس

عورت کے پیچھے پیچھے چلتی ثانیہ کے کمرے میں آگئی

****************

How To Download Maye main kujh hor na manga novel by Sam Asif

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 611 Views

Leave a Comment