Aasman tak ka safar by Maleeha Shah complete novel

Aasman tak ka safar by Maleeha Shah:A True Story of Strength

Aasman tak ka safar by Maleeha Shah Download pdf

Aasman tak ka safar by Maleeha Shah Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Maleeha Shah is an emerging new writer and Aasman tak ka safar by Maleeha Shah is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Aasman tak ka safar by Maleeha Shah is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Ishq e sahar by Sahar Mehmood in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ملیحہ شاہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Maleeha Shah All Novels Link

Talb e sukoon by Kashaf Qaisar Complete novel

Dar e mohabbat se humkinar nahi by Aina Noor Complete novel

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

**************

Novel Summary : Aasman tak ka safar by Maleeha Shah

Aasman Tak Ka Safar

ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو خواب دیکھتی ہے اور ان خوابوں کو پورا کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد کرتی ہے۔ زندگی کے نشیب و فراز، سماجی دباؤ اور ذاتی مشکلات کے باوجود، وہ کبھی ہار نہیں مانتی۔ یہ ناول حوصلے، ہمت اور خود اعتمادی کا پیغام دیتا ہے اور یہ بتاتا ہے کہ اگر ارادے مضبوط ہوں تو کوئی سفر ناممکن نہیں ہوتا۔

************

About The Writer, Maleeha Shah : A New Literary Voice

Maleeha Shah

ایک ابھرتی ہوئی اردو افسانہ و ناول نگار ہیں جو اپنی تحریروں میں جذبات، رشتوں اور معاشرتی مسائل کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ، مگر دل میں اتر جانے والا ہے۔ وہ قارئین کے دلوں کو چھو لینے والی کہانیاں لکھنے پر یقین رکھتی ہیں جن میں سبق، احساس اور زندگی کے حقائق شامل ہوں۔ Aasman Tak Ka Safar

ان کی خاص تحریروں میں سے ایک ہے جو ان کی حساس سوچ اور فکری پختگی کی غمازی کرتی ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Aasman tak ka safar by Maleeha Shah

ناراض ہیں؟

نہیں بہت خوش ہوں۔۔ دل کر رہا ھے خوشی سے ڈانس کروں۔ وہ منہ بنا کر بولا

ای ایم سوری امل نے حیدر کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا۔جو حیدر نے ارام سے دے دیا۔

میں آپ کو کھونے سے بہت ڈرتی ہوں حیدر۔ وہ انکھوں میں انسو لے کر بولی۔

ہاں اسی لیے ابھی اوپر مجھے وہ بات کہہ کر سرپرائز دیا ہے ناں؟ وہ تپ کر بولا۔

مجھے اج۔۔۔۔ اج شازل ملا۔اس نے مجھے کہا وہ آپ کو مار دے گا اور اس کی انکھوں سے لگ رہا تھا وہ مزاق نہیں کررہا۔میں نہیں چاہتی آپ کو کچھ ہو ورنہ میں خود کو کبھی معاف نہیں کر سکوں گی۔

حیدر نے امل کو اپنے ساتھ صوفے پر بٹھایا اور اس کا سر اپنے سینے سے لگایا۔

تم پریشان مت ہو میں اپنی اور تمہاری دونوں کی خفاظت کرنا جانتا ہوں میری جان۔

وہ اس کے بازوں کے مظبوط حصار میں تھی۔

لیکن میرا بھی کام ہے ناں آپ کی خفاظت کروں أخر بیوی کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں ۔

وہ اس سے الگ ہوتے ہوۓ بولی

ہاہاہا میری پیاری بیگم آپ کے بھی ضرور کچھ حقوق ہیں۔ لیکن حفاظت کرنا نہیں۔۔۔۔

لڑنا، نخرے دکھانا، ناراض ہونا اور مجھ سے پیار کرنا۔

آپ اپنے یہی حقوق بس پورے کریں باقی سب میں دیکھ لوں گا۔

****************

How To Download Aasman tak ka safar by Maleeha Shah

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 796 Views

Leave a Comment