Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel

Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel

Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai download pdf

Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai complete novel. The novel (Mehro ki kahani) is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story.

Ajiya Khan Yousafzai is an emerging new writer and Mehro ki kahani is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel

Khushiyan apnon ke sang by Ajiya Khan Yousafzai Complete novel

Khamosh chahaton ka afsana by Ajiya Khan Yousafzai pdf

Aman pur ka sheeda by Ajiya Khan Yousafzai

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Mehro ki kahani. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ajiya Khan Yousafzai All Novels Link

************

About The Writer, Ajiya Khan Yousafzai : A New Literary Voice

میرا نام اجیاخان یوسفزائی ہے میں رائیٹر ہوں مگر اور اچھی رائیٹڑ بنا چاہتی ہوں۔

 اور ویسے میں اسلامک کیلیگرافر بھی ہوں

لکھنے کا شوق مجھے اپنی ماما سے ملا ہے وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ پڑھتی رہتی ہیں اور پہلے لکھا بھی کرتی تھیں ماما کو دیکھ کر ہی مجھے ڈائجسٹ پڑھنے کا شوق ہوا پھر انکے ساتھ کچھ دینی کتابیں بھی پڑھی اور پڑھتی رہتی ہوں

 پھر شوق ہوا کہ کچھ لکھوں تو ماما کو بتایا وہ خوش ہوئیں اور بولیں کہ بیٹا تم اگر لکھ سکتی ہو تو ضرور لکھو مگر ہمیشہ ایسا لکھنا کے جب کوئی پڑھے تو اس کے لیے کوئی مسیج ہو اس میں اور ہر برائی سے صاف لکھنا اللہ تمہیں ضرور بہت کامیاب کرے گا انشاء اللہ۔۔

 میں نے لکھا تو بہت پسند کیا ماما نے میں نے اپنی تحریر ڈائجسٹ میں دی وہاں پر بھی پبلش ہوا افسانہ  اور پھر میں نے لکھا ابھی بھی لکھنے کا اور سیکھنے کاسفر جاری ہے

 ساتھ ماما کی دعائیں ہیں انشاءاللہ  امید ہے کامیاب ہوں گی ضرور ۔

 میرے ناول ضرور پڑھیے گا اور اپنی قیمتی راۓ بھی دیجیے گا

دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ

Ajiya Khan Yousafzai

**************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Glimps

“: کیا ہوا پھوپھو اپکو “

“:جمیلا سب خیریت ہے نا بھائی صاحب خیریت ہی تو نہیں ہے کیا اپکو نہیں پتا دنیا کتنی باتیں بنا رہی ہے اپکی لاڈلی کے کرٹوٹوں کی واجہ سے ارے بھئ بھلا دیکھو تو زرا کتنی کیسی معصوم بنی پھرتی ہے اور ہرکتے دیکھو زرا کیسے پوری دنیا کو دیکھاتی پھراہی ہے کے میں یہ ہوں توبہ توبہ  “

“: جمیلا بس اب ایک اور لفظ نہیں سونوں گا میں اپنی بیٹی کے بارے میں مجھیں پتا ہے میری بیٹی کیسی ہے “

“: ہاں ہاں یہ تو سب کو ہی پتا چل رہا ہے اپکی بیٹی کے بارے میں کتنی سیتا ہے اپکی بیٹی جو ہس ہس کر نیٹ پر لوگوں کو دیکھا رہی ہے میں تو اس کو کبھی اپنی باہو نا بناؤں توبہ “

“: مگر پھوپھو اپ ایسا تو کچھ بھی نہیں ہے اپکو کوئی غلط فہمی ہوئی ہے “

” اےے بی بی بس رہنے دوغلط فہمی ہوئی ہے مجھیں اس بی حیا کی ہرکتے پوری دنیا میں مشہور ہیں اور تم کہتی ہو غلط فہمی ہوئی ہے مجھیں “

“: بس بہت بول لیا تم نے جمیلا اب اور نہیں رشتہ نہیں کرنا چھاتی نا تم کیا توڑو کی رشتہ میں کود توڑتا ہوں اج سے تمہارے بیٹے سے میری بیٹی کا رشتہ ہمیشہ کے لیے ختم اب مر گیا تمہارا بھائی تمہارے لیے جاؤ اور ہاں ائندہ میری بیٹی کے خیلاف ایک لفظ نہیں سونوں میں آئی سمجھ اب جاؤ “

“: ہاں ہاں مجھیں بھی شوک نہیں اپکی بے حیا بیٹی کو باھو بنانے کا رکھیں اپنی بیٹی کو سمبھال کر چلو مبشر “””: ارےے جمیلا روکو توو سونوں تو سہی میری بات “

“: نہیں بھابھی اب اور نہیں “”

“:یہ سب اتنا جلدی ہوا کے مہرو کو تو سمجھ ہی نہیں ارہا تھا کے یہ سب کیا ہوگیا ہے اسکے ساتھ ابی تو سہی سے خواب بھی نہیں دیکھے تھے کے پہلے ہی ٹوٹ گئےاور مبشر نے کچھ نا کہا کیا اسے میں پسند نہیں تھی سب کچھ دیکھ رہی تھی مگر بلکل خاموش تھی اتنا کچھ ہوجانے کے باواجود بھی “

“: ارےےے میں منا کرتی تھی نا کے نہ دو ازادی مگر سنتے ہی نا تھے میری اب دیکھ لیا ہاۓ اب کیا ہوگا کیا جواب دونگی سب کو کے پھوپھی نے رشتہ کیوں ختم کیا ہاے”

“: انیسا بیگم بسس خاموش اچھا ہوا پہلے ہی پتا چل گیا ہمیں ورنا باد میں پتا چلتا تو مشکل ہوتی اللہ پاک نے کچھ بہتر ہی لکھا ہوگا ہماری بیٹی کے نصیب میں اب بس کیجئے یہ سب اور کوئی ہماری بیٹی کو کچھ نہیں کہے گا ہماری بیٹی نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس کی وجہ سے اپکو شرمندگی ہو بس اب ختم کرے یہ سب اج کے باد اس بارے میں کوئی زکر نہیں ہوگا سمجھی اپ”

******************

How To Download Mehro ki kahani by Ajiya Khan Yousafzai

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 546 Views

Leave a Comment