Pareshy novel by Manal Ali : An Emotional Love Story)

Pareshy novel by Manal Ali Complete Novel

Pareshy novel by Manal Ali download pdf

Pareshy novel by Manal Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Manal Ali is an emerging new writer and Pareshy novel by Manal Ali is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Pareshy novel by Manal Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Pareshy novel by Manal Ali. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Pareshy novel by Manal Ali in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ منال علی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Manal Ali All Novels Link

Tumhain zara dair se jana by Maryam Aziz Complete novel

Safar zindagi ka by Amna Tariq complete novel

Rah e wafa mushkil sahi by Sumera Sarfraz Complete novel

**************

Novel Summary : Pareshy novel by Manal Ali

پریشے ایک ایسی دل سوز اور جذباتی کہانی ہے جو محبت، نفرت، حسد، ذلت، رسوائی اور رشتوں کے اتار چڑھاؤ کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول ان دکھوں اور سچائیوں کو بیان کرتا ہے کہ کس طرح اپنے ہی لوگ اجنبی بن جاتے ہیں، اور کبھی کبھار غیروں سے بھی بڑھ کر ظلم کر جاتے ہیں۔

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کا نام پریشے تھا—ایک خوبصورت اور معصوم لڑکی، جس کا دل بھی چہرے کی طرح پاکیزہ تھا، مگر قسمت نے اس کے لیے کچھ اور ہی لکھ رکھا تھا۔

Pareshy novel by Manal Ali

شادی سے کچھ عرصہ قبل اس کے ساتھ ایک بہیمانہ واقعہ پیش آیا۔ ایسا واقعہ جس نے اس کی زندگی برباد کر دی۔ وہ جس رشتے کی امید لیے جی رہی تھی، وہی رشتہ ٹوٹ گیا۔ اس پر اتنا ظلم ہوا کہ اس کی ذات رسوائی کی علامت بن گئی۔ دوست ہوں یا خاندان، ہر رشتہ ایک ایک کر کے اس سے منہ موڑ گیا، اور وہ تنہائی کے عذاب میں گم ہو گئی۔

Pareshy novel by Manal Ali

لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی…

اسی ظلم کا نتیجہ ایک بیٹی کی صورت میں دنیا کے سامنے آیا—وہ بیٹی جس کا نام بھی “پریشے” ہی رکھا گیا۔ ایک ایسی معصوم جان، جو ناجائز اولاد کہلا کر اس دنیا میں آئی، اور وہ سزائیں جھیلتی رہی جن کی وہ نہ گناہگار تھی، نہ حقدار۔

دنیا نے اسے وہ طعن و تشنیع دی جو اس کا مقدر نہ تھی۔ لوگوں نے اسے ماں کے گناہوں کا عکس سمجھا، جبکہ وہ تو محض ایک مظلوم کا سایہ تھی۔

ماں کی تنہائی، اس کی بے بسی، اس کے ساتھ ہونے والی ناانصافی—سب کچھ اس ننھی پری نے محسوس کیا، اور ان زخموں کے ساتھ جینا سیکھا جو اس نے کبھی لگائے ہی نہیں تھے۔

Pareshy novel by Manal Ali

لیکن…

کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کو بے حد پسند کرتا ہے، اس لیے ایک نہ ایک دن تپتے صحرا میں بھی چھاؤں ضرور آتی ہے۔

پریشے نے ظلم کی گلیوں سے ہو کر صبر اور حوصلے کے ساتھ سفر کیا، اور آخرکار اسے وہ روشنی ملی جس کی وہ برسوں سے منتظر تھی۔

************

About The Writer, Manal Ali : A New Literary Voice

منال علی ایک باصلاحیت اور جذبے سے بھرپور افسانہ نگار ہیں جنہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے دلوں کو چھوا ہے۔ ان کے ناول زندگی، عشق، روحانیت اور انسانی جذبات کے گرد گھومتے ہیں۔ منال علی کی تحریریں قاری کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور ایک گہرے پیغام کے ساتھ چھوڑتی ہیں۔ “جدا ہوئے کچھ اس طرح” ان کا ایک نمایاں کام ہے، جو روحانی عشق اور قربِ الٰہی کے حسین احساسات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Pareshy novel by Manal Ali

ایسے کون سے کام اور ایسی کون سی پڑھائی ہیں جو رات میں   اتنی دیر تک ہوتی ہے۔۔۔  گھر سے تو کام کا  بول کر نکلی تھی ۔۔۔۔

 اب ہمیں کیا پتا کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ ۔۔۔

صائمہ نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی زہر اُگلا ۔۔

یہ بھی ایک دن ہماری ناک کٹ  آئے گی ۔۔

بالکل اپنی ماں کی طرح ۔۔

پری کی  آنکھوں میں آنسو بھر گئے اتنے کے  اگر وہ اپنی آنکھیں بند کرے تو آنسو  اس کے  گالوں پر آجائیں ۔۔پری نے اپنی مٹھی مضبوطی سے بند کی  ضبط کر کے تمام آنسوں اس وقت ذات کے اندر گر آئے ۔ضبط کرنے سے چہرہ سرخ اور آنکھیں گلابی 

 ہو رہی تھی ۔۔

اگر تمہارا  حال بھی  تمہاری   ماں کے جیسا ہوا  نہ تو میں بتا رہی ہوں۔۔۔۔

میں تم جیسی گندگی  کو مزید اپنے  گھر میں نہیں رہنے دوں گی ۔۔

پتا نہیں کس کا گندا خون ہے جو ہماری زندگیوں پر کالا  اندھیرا بن کر چھا گیا ہے۔۔۔

منحوس ۔۔۔۔

پری نےخاموشی سے پانی کا گلاس بھرا اور ایک ہی سانس میں سارا پانی پی گی ۔

دل میں اچانک بہت درد ہوا۔ کوئی بہت بہت گہرا زخم تھا جس سے اب بھی پیپ اور خون دونوں ایک ساتھ  رستے تھے ۔۔

اگر۔۔ اگر تمہارے ساتھ تمہاری ماں والی حرکت ہوئی نہ تو اسی وقت اپنے آپ کو مار دینا ۔مرنا تو تمہیں ویسے بھی ہے اور وہ بھی بہت جلد ۔۔۔۔

 تم جیسی لڑکیاں زیادہ دیر زندہ  رہتی اچھی نہیں لگتی ۔۔۔

 اپنی ماں کا حال یاد ہے نا ۔۔صائمہ نے طنز کیا ۔۔۔

 صائمہ پری کو بری طرح سے زخمی کر رہی تھی ۔۔۔

 اور ویسے بھی تمہارے جینے یا مرنے سے کس کو  نقصان یا فائدہ ہوگا ۔۔

 اورپلیز  ۔۔۔۔ہمارے پیچھے مزید رسوائی نہ چھوڑنا اپنی  ماں کی طرح ۔۔۔

اگر گندی ہو جاؤ تو ۔۔ کسی ٹرک کے نیچے اکر یا  پھر  سمندر میں ڈوب کر مرجانا میرے گھر اپنی شکل لے کر مت آنا  سمجھ آئی ۔۔۔۔

اپنی بکواس بند  کرو  صائمہ ۔۔۔

****************

How To Download Pareshy novel by Manal Ali

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 813 Views

Leave a Comment