About The Novel Shamsheer e Samsam by Beenish Arslan (Fida e Jana Season 3)
(Current Episode 1)
Shamsheer e Samsam by Beenish Arslan (Fida e Jana Season 3) Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Shamsheer e Samsam by Beenish Arslan (Fida e Jana Season 3) is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
About The Writer, Beenish Arslan
“السلام علیکم پیارے قارئین!**
میں ہوں آپ کی اپنی
**بینش ارسلان**۔
میرا ناول **’مہربان’** اب آپ کے پاس ایک مکمل کہانی کی صورت میں موجود ہے۔ یہ کہانی صرف کاغذ کے کالے حروف نہیں، بلکہ میرے دل کی وہ دھڑکنیں ہیں جو میں نے اس کے ہر کردار اور ہر موڑ میں سموئی ہیں۔
اس عید پر یہ پی ڈی ایف آپ کے لیے میرا ایک خاص تحفہ ہے۔ امید ہے کہ ‘مہربان’ کے کردار آپ کے دلوں میں وہی جگہ بنائیں گے جو میرے دل میں رکھتے ہیں۔ آپ کی رائے اور فیڈ بیک کا مجھے انتظار رہے گا۔
میرے باقی ناولز،فدائے جاناں،
اور سیزن 2 کوہ نور بھی اپکو
پرائم اردو ناولز پر مل جائیں گے۔
ریڈرز کی بھرپور فرمائش پر فدائے جاناں کا سیزن تھری جلد یوٹیوب پر شروع ہو گا اور پی ڈی ایف بھی آئے گا۔۔
سیسپین،میسٹری،ایڈونچر،
رومینٹک اور تھرل بیسڈ ناولز کے لئے میرے انسٹاگرام اور یوٹیوب اکاؤنٹ کو فولو کر لیں۔
It’s Biya-Writes
> **آپ کی رائٹر**
> **بینش ارسلان**”
—
**تمام جملہ حقوق بحق مصنفہ محفوظ ہیں۔**
* اس ناول کی تحریر، کردار اور پلاٹ مصنفہ کی تخلیق ہے۔
* اس پی ڈی ایف کو بغیر اجازتِ مصنفہ کسی بھی ویب سائٹ، گروپ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرنا قانونی اور اخلاقی طور پر جرم ہے۔
********
Short Scene From Novel
“وطن کی مٹی صرف زمین کا ٹکڑا نہیں ہوتی، یہ اُن شہیدوں کی مقدس امانت ہے جنہوں نے اپنی سانسوں کا خراج دے کر اس کے ایک ایک انچ کو محفوظ بنایا ہے۔”
وہ ایک لمحے کے لیے رکیں، ان کی نظریں سامنے کھڑے غازیوں کے چہروں پر ٹک گئیں۔
“آج یہاں موجود ہر سپاہی صرف ایک وردی نہیں پہنے ہوئے، بلکہ اپنے سینے پر پوری قوم کا اعتماد اور اپنے کندھوں پر وطن کی عزت اٹھائے کھڑا ہے۔ یاد رکھیں! ! تاریخ اُن لوگوں کو کبھی یاد نہیں رکھتی جو آسان راستے چنتے ہیں، تاریخ ہمیشہ اُن جانبازوں کے نام سنہری حروف میں لکھتی ہے جو طوفانوں کا رخ موڑ کر ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں۔”
ہال میں موجود نوجوان افسران کے چہروں پر عزم کی لہر دوڑ گئی۔ میجر جنرل نگار فاطمہ کا لہجہ اب مزید پرجوش ہو چکا تھا:
“تمہاری رگوں میں دوڑنے والا خون عام نہیں، یہ اُس قوم کے محافظوں کا خون ہے جو سر کٹا تو سکتی ہے، مگر اپنے وطن کا پرچم کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیتی۔ سرحدوں کی حفاظت صرف ہتھیار نہیں کرتے، ہتھیاروں کے پیچھے کھڑے وہ بہادر دل کرتے ہیں جو اپنی زندگی کی خوشیوں سے پہلے پاکستان کا نام رکھتے ہیں۔ جب تم مورچوں پر جاگتے ہو، تب کروڑوں لوگ سکون کی نیند سوتے ہیں، کیونکہ تم میں سے ہر ایک سپاہی ایک پوری قوم کی امید ہے۔”
انہوں نے اپنا دایاں ہاتھ اٹھایا، آواز میں ایک سحر انگیز فخر تھا:
“شہادت ہمارا خوف نہیں، ہمارا سب سے بڑا فخر ہے۔ کیونکہ جو وطن کے لیے جیتے ہیں، وہ تاریخ بناتے ہیں، اور جو وطن کے لیے مرتے ہیں… وہ امر ہو جاتے ہیں۔ اور اگر کبھی زندگی کے کسی موڑ پر انتخاب کرنا پڑ جائے اپنی جان اور اپنے وطن کے درمیان، تو میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا… سپاہی کی سانس تو رک سکتی ہے، مگر اس کی وفاداری کبھی نہیں!”
****************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Shamsheer e Samsam by Beenish Arslan (Fida e Jana Season 3) in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ بینش ارسلان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Beenish Arslan (Biya Writes) All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Dilkash kuffar by Warda Zohaib Complete
Mera dard na jane koi by Umme Hania Complete
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 68 Views














