Waseela short story by Beenish Malik Complete

Waseela short story by Beenish Malik Download pdf

About The Novel Waseela short story by Beenish Malik

Waseela short story by Beenish Malik Complete novel. The novel is Published in Sachi Kahaniyan Digest January 2021. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Waseela short story by Beenish Malik is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Heart-Touching Story of Faith and Resilience

In times of economic instability and global crises like the COVID-19 pandemic, literature often serves as a mirror to society. “Waseela” (The Means), a short story by the talented Binish Malik, published in Sachi Kahaniyan Digest, is a masterpiece that captures the essence of struggle, empathy, and divine intervention.

The story revolves around Ahmed Ali, a hardworking man from a lower-middle-class background. Like millions of others, his life was disrupted by the lockdown. The rise in inflation and the closure of factories pushed his family to the brink of poverty. Binish Malik brilliantly portrays the internal dialogue of a father who wants to provide the best for his children but is limited by his empty pockets.

The primary conflict arises when the family of Shina’s fiancé demands an immediate wedding. In Pakistani society, weddings often come with heavy financial expectations. Ahmed Ali finds himself in a dilemma: he cannot afford a wedding, yet he doesn’t want to lose a good proposal for his daughter. This segment of the story highlights the societal pressure on parents regarding their daughters’ marriages during financial crises.

One of the most moving scenes in “Waseela” is when Ahmed Ali, despite having very little money, gives away his bag of flour to a helpless widow and her child at the market. This act of selflessness is a core theme of the story. It teaches readers that generosity is not about how much you have, but how much you are willing to give when you have nothing.

The characters of Sakina (the wife) and Shina (the eldest daughter) represent the strength of women in a household. Sakina supports her husband through thick and thin, managing the house with limited resources. Shina, on the other hand, surprises everyone by presenting her hidden savings to her father when he needs them most. This “Waseela” or means provided by his own daughter is portrayed as a reward for Ahmed Ali’s kindness toward the widow.

  • Trust in Allah (Tawakkul): The story emphasizes that if you trust God and help His creation, He will open doors from places you cannot imagine.
  • The Virtue of Sacrifice: Shina’s sacrifice of her savings for the family’s honor is a lesson in filial piety.
  • Social Reality: The story realistically depicts the struggles of laborers and small-scale workers post-COVID.

“Waseela” ends on a high emotional note, with the family gathering for prayer and expressing gratitude to the Almighty. It reminds us that every difficulty is followed by ease, provided we remain steadfast and kind.

***************

Novel Summary in Urdu

معاشرتی و گھریلو کہانی /روحانی یا مابعد الطبعیاتی۔۔۔

توکل (اللہ پر بھروسہ)، کسی مقصد کے حصول کا ذریعہ بننا، اور انسانی مدد یا غیبی مدد۔۔۔

یہ کہانی اس یقین پر مبنی ہے کہ جب انسان اللہ کی رضا کے لیے دوسروں کی مدد کرتا ہے، تو اللہ غیب سے اس کے لیے بھی وسیلہ پیدا کر دیتا ہے۔ یہ کہانی قربانی، خاندانی اتحاد اور مشکل وقت میں صبر و شکر کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔۔۔

“وسیلہ” ایک ایسی کہانی ہے جو لاک ڈاؤن اور کرونا کے بعد کے حالات میں ایک سفید پوش گھرانے کی جدوجہد کو بیان کرتی ہے۔ یہ احمد علی اور سکینہ کی داستان ہے جو اپنے بچوں کی پرورش اور بڑی بیٹی “شینا” کے فرض سے سبکدوش ہونے کے لیے فکر مند ہیں۔

کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ جب انسان دوسروں کی مدد کے لیے اپنا ہاتھ بڑھاتا ہے، تو قدرت کس طرح غیبی طور پر اس کے لیے آسانیاں پیدا کر دیتی ہے۔ یہ محض ایک افسانہ نہیں بلکہ ان ہزاروں گھرانوں کی آواز ہے جو مہنگائی اور معاشی تنگی کے باوجود اپنی غیرت اور خودداری کا سودا نہیں کرتے۔

کرداروں کا تعارف:

احمد علی: گھر کا سربراہ، صابر اور اللہ پر بھروسہ کرنے والا شخص۔

سکینہ: ایک سگھڑ اور سلیقہ شعار بیوی جو مشکل وقت میں شوہر کا ساتھ دیتی ہے۔

شینا: بڑی بیٹی، جو سمجھدار اور ایثار پیشہ ہے۔ اس نے اپنی چھوٹی چھوٹی بچت سے باپ کی عزت بچائی۔

ساحر: شینا کا منگیتر جو سعودی عرب میں مقیم ہے۔

حاشر، مینا، شیبا: احمد علی کے چھوٹے بچے۔

****************

About The Writer, Beenish Malik

✍️ بینش مجید ملک

میرا تعلق ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں شریف سے ہے۔۔۔✨

ایک ایسی عاشقِ ادب، جس نے الفاظ کو اپنا ہمسفر بنایا۔۔۔

ایم اے اردو 📚، ایم فل اردو 📖، بی ایڈ 🎓، ڈائجسٹ اور سوشل میڈیا رائٹر 🖋️، اور بطور وزٹنگ لیکچرار 👩‍🏫 یونیورسٹی و کالج میں علم بانٹتی ہوئی۔ میں نے زندگی کو الفاظ کے آئینے میں دیکھا اور ہر جذبے کو تحریر کا روپ دینے کی بھر پور کوشش کی، میرا یہ سفر کہاں تک کامیاب ہوا؟؟؟؟؟ اس کا فیصلہ تو میرے قارئین ہی کر سکتے ہیں۔ مگر میں بس اتنا جانتی ہوں کہ

“الفاظ کی دنیا میں میرا سفر، دلوں تک پہنچنے کی ایک کوشش ہے!

کیونکہ الفاظ صرف حروف نہیں، بلکہ دل کی دھڑکن، روح کی صدا اور احساس کی زبان ہوتے ہیں۔”

“تحریر وہ آئینہ ہے جس میں دل اپنی سچائی دیکھتا ہے۔” 🌹

لکھنے، پڑھنے اور کہانیاں سننے سنانے کا شوق تو شروع سے ہی تھا، مگر باقاعدہ آغاز ستمبر 2018 میں ایک ناول سے کیا، جو فیس بک کے ایک مشہور گروپ میں پوسٹ کیا۔ اسی دوران ایک یوٹیوب نیوز چینل کے لیے وائس اوور بھی کرتی رہی، لیکن جلد ہی اسے چھوڑ دیا کیونکہ دل کا اصل لگاؤ ناول نگاری سے تھا۔

مجھے شروع سے ہی ناول لکھنا اور پڑھنا پسند ہے۔ ہر پہلو کو کھول کھول کر بیان کرنا اور ہر جذبے کو پرکھنا __ یہی میرا انداز ہے۔ اسی لیے مختصر لکھنا میرے بس میں نہیں۔البتہ ایک دو بار افسانے لکھنے کی کوشش کی، مگر دل نے صاف کہہ دیا “یہ تجھ سے نہ ہو پائے گا!” اور یوں میں مکمل طور پر ناول نگاری کی طرف آ گئی۔۔۔

فیس بک پر لکھتے لکھتے ڈائجسٹ تک رسائی ملی، اور الحمدللہ وہاں بھی حوصلہ افزائی نصیب ہوئی۔ ساتھ ہی ادبی مقابلوں میں شرکت کی، فوٹو اور ویڈیو ایڈیٹنگ کی۔ پھر ایم فل میں داخلہ لیا تو ناول لکھنے کا سلسلہ رکا، اور تھیسس لکھنے کا شروع ہوگیا مزے کی بات میرے تھیسس کا موضوع بھی ناول ہی تھا۔ اس دوران میں نے قلم کو بالکل نہیں چھوڑا، بس کبھی کبھار دل کے خیالات لکھ دیتی۔ مگر وہ شاعری نہیں، صرف دلی کیفیات تھیں، کیونکہ شاعری سے مجھے کوئی شغف نہیں۔۔۔

اسی دوران ایک وقت ایسا آیا کہ میں رائٹرز بلاک کا شکار ہو گئی__ اور یہ کیفیت مسلسل تین سال تک چلتی رہی۔

پھر ستمبر 2024ء میں دوبارہ قلم تھاما، اور “احترامِ محبت” کا آغاز کیا _ یہ ایک منفرد موضوع اور متنوع کرداروں پر مبنی طویل ناول ہے، جو بہت جلد اپلوڈ کرنا شروع کروں گی۔۔۔۔

✨ میری تخلیقات

📖 مکمل ناول

🍁 میرا مسیحا – حجاب ڈائجسٹ (اپریل 2021ء)

🍁 دل کا رشتہ – ردا ڈائجسٹ (نومبر 2021ء)

📖 ناولٹ

🍂 ٹھوکر – ردا ڈائجسٹ (فروری 2021ء)

🍂 ہوۓ جو تم مہرباں – کرن (اکتوبر 2020ء)

🍂 مکافات عمل – پاکیزہ ڈائجسٹ (اکتوبر 2022ء)

🍂 یقین کا سفر – اردو ناولز پلیٹ فارم گروپ

📖 افسانے

🌿 فکر – ردا ڈائجسٹ (جنوری 2021ء)

🌿 وسیلہ – سچی کہانیاں ڈائجسٹ (جنوری 2021ء)

🌿 احساسِ ندامت – صداقت آن لائن ڈائجسٹ (جولائی 2020ء)

📖 قسط وار ناولز

🌸 جنون عشق – ناول ہی ناول گروپ

🌸 میری زیست ہو تم – اردو ناول پلیٹ فارم گروپ

🌸 عزت – ناولز بائے بینش ملک پیج

📖 زیرِ تحریر ناولز

✨ احترامِ محبت

✨ خاموش دعا

✨ یاریاں

✨ آشیانہ

“میری تحریر صرف الفاظ نہیں، یہ میرے دل کی صدائیں ہیں۔۔۔جو شاید آپ کے دل کو بھی چھو جائیں! ہر لفظ، ہر جملہ اور ہر کہانی، زندگی کی جھلکیاں ہیں۔” میری دعا ہے کہ یہ الفاظ آپ کے دلوں میں بھی روشنی، سکون اور امید کا چراغ جلا دیں۔ 🌸💖

#novelwriting #novelslover #novelsbybeenish

****************

Sneaks Peeks From Novel

”شینا ہماری بڑی بیٹی ہے اسے کچھ نہیں دیں گے، تو لوگ کیا کہیں گے، احمد علی اتنا کنگلا ہو ہے جو بیٹی کو کچھ بھی نہ دے سکا۔۔“ لیکن سکینہ کے چہرے پر فکر اور پریشانی کی پرچھاٸیاں واضح تھیں۔دراصل انہیں بڑی مشکل سے اتنا اچھا لڑکا ملا تھا، اس لیے اگر اب وہ لوگ شادی نہ کرتے تو یہ رشتہ ہاتھ سے نکل جانا تھا۔

”یہی تو پرشانی ہے سکینہ! انہیں انکار بھی نہیں کر سکتے اور حالات بھی تم اچھے سے جانتی ہو۔ پچھلے تین مہینوں سے سب کچھ بند پڑا ہے،اوپر سے مہنگاٸی ہے کہ بڑھتی ہی جا رہی ہے اتنی مشکل سے گزارا ہو رہا ہے۔عیدیں بھی اتنی مشکل سے گزری ہیں اب یہ شادی کا شوشا دیا انہوں نے۔ لیکن میرے ہاتھ میں تو کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔“انہوں نے بھی پریشانی سے کہا۔اور ہاتھ میں نوالہ نیچے رکھ دیا۔

”جانتی ہوں۔! اس کرونا کمبخت نے سب کچھ تباہ و برباد کر کے رکھ دیا۔ اللہ جانے کب سب کچھ معمول پر آۓ گا۔ “ وہ بھی اس کی بات سن کر کرونا کو کوستی تیز آواز میں بولی۔

”ہوں لیکن یہ سب کیسے ہو گا؟ میں تو سوچ سوچ کر پریشان ہو رہا ہوں۔“ اس نے ماتھے کو مسلتے ہے کہا۔

”آپ پریشان نہ ہوں! اللہ سب بہتر کرے گا۔ہم ان سے دوبارہ بات کریں گے۔۔“ وہ خود بھی پریشان تھی، لیکن اسے تسلی دے رہی تھی۔

****************

Download Waseela short story by Beenish Malik in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Beenish Malik All Novels Link

Dosti ka bharam novel by Ayesha Malik

Deewany novel by Alisha Khan

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 685 Views

Leave a Comment