Ishq baraye farokht by Zain Ali Complete novel pdf

Ishq baraye farokht by Zain Ali Download pdf

(Current Episode 2)

Ishq baraye farokht by Zain Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Ishq baraye farokht by Zain Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Ishq Baraye Farokht”: A Dark Psychological Thriller by Zain Ali

If you are a fan of intense, dark, and gritty Urdu literature, “Ishq Baraye Farokht” is a novel that will keep you on the edge of your seat. Written by Zain Ali, this story is not your typical romance; it is a dive into the darkest pits of human nature, mixed with suspense and societal critiques.

The Contrast of Worlds

The novel brilliantly juxtaposes two different worlds. On one hand, we see Huma, a modest university student representing the purity and struggles of middle-class life. On the other hand, we are introduced to a terrifying unnamed antagonist who indulges in necropsy and gore, creating a chilling atmosphere of horror.

Themes of Love and Sacrifice

The title “Ishq Baraye Farokht” (Love for Sale) suggests a deep commentary on how emotions are traded in society. Whether it’s Zarang Khan’s desperate attempt to rescue Noor Begum from the life of a courtesan, or Kasar Agha’s silent devotion to Huma, the novel explores different shades of passion.

Psychological Depth and Gore

Zain Ali provides a trigger warning at the beginning, and for a good reason. The detailed descriptions of blood, gore, and psychological trauma are meant for a mature audience. The character of Taa (introduced in a flash-forward) adds a layer of mystery—what led to his bleeding feet and broken heart?

Why You Should Read It?

  • Unique Narrative Style: Starting the story from the end creates immediate intrigue.
  • Character Development: Huma, Kasar, and Ayesha are multi-dimensional.
  • Atmospheric Writing: The rain, the cold shower, and the dimly lit surgery room build a palpable tension.

“Ishq Baraye Farokht” is a daring step in Urdu fiction, perfect for readers who enjoy psychological thrillers and complex narratives.

***************

Novel Summary in Urdu

“عشق برائے فروخت” ایک ایسا ناول ہے جو محبت کے نام پر ہونے والی تجارت، انتقام اور انسانی درندگی کی تہوں کو کھولتا ہے۔ کہانی کا آغاز ایک مبہم اختتام سے ہوتا ہے، جہاں ایک زخمی اور ٹوٹا ہوا شخص اپنی زندگی کے بکھرے ہوئے حصوں کو سمیٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔

دوسری طرف، ہما جیسی معصوم اور باحجاب لڑکی کی زندگی ہے جو عام مڈل کلاس مسائل اور معاشرتی شک و شبہات کا شکار ہے۔ ناول میں جہاں ایک طرف پاکیزہ جذبوں کی جھلک ہے، وہاں دوسری طرف لاشوں کی بے حرمتی کرنے والے ایک سفاک قاتل کا بھی ذکر ہے، جو کہانی کو ایک ہولناک تھرلر میں بدل دیتا ہے۔ یہ ناول اخلاقی حدود، نفسیاتی امراض اور تقدیر کے بے رحم فیصلوں کی ایک پیچیدہ داستان ہے۔

مرکزی کردار:

پراسرار قاتل: ایک وحشی شخص جو مردوں کی لاشوں کے ساتھ ہولناک کھیل کھیلتا ہے اور اسے ریکارڈ کرتا ہے۔

طاع: ایک پراسرار اور زخمی نوجوان جو کہانی کے “اختتام” میں دکھایا گیا ہے۔ اس کے پیروں سے خون رس رہا ہے اور وہ گہری ذہنی اذیت کا شکار ہے۔

ہما: ایک نیک سیرت، باحجاب یونیورسٹی کی طالبہ جو اپنی عزت اور اصولوں کے حوالے سے بہت حساس ہے۔

کاسر آغا: ہما کا خاموش چاہنے والا، جو دور سے اس کی حفاظت کرتا ہے اور اسے پسند کرتا ہے۔

نغمہ: ہما کی ایک ماڈرن اور آزاد خیال دوست جو کسی لڑکے کی خاطر خود کو بدلنا چاہتی ہے۔

نور بیگم اور زرنگ خان: ایک طوائف اور اس کا چاہنے والا، جن کا رشتہ معاشرتی زنجیروں اور سچی محبت کے درمیان معلق ہے۔

************

About The Writer, Zain Ali

زین علی اردو ادب کے ایک ایسے قلم کار کے طور پر ابھرے ہیں جو انسانی نفسیات کے تاریک گوشوں اور معاشرے کے چھپے ہوئے چہروں کو بے نقاب کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ ان کا اسلوبِ بیان جرات مندانہ اور حقیقت پسندانہ ہے، جہاں وہ رومانوی داستانوں کے بجائے زندگی کے تلخ اور اکثر خوفناک حقائق کو موضوعِ بحث بناتے ہیں۔

زین علی کی تحریروں میں سسپنس، تھرلر اور نفسیاتی الجھنوں کا حسین امتزاج ملتا ہے۔ وہ اپنے قارئین کو محض کہانی نہیں سناتے بلکہ انہیں ایک ایسی دنیا میں لے جاتے ہیں جہاں ہر کردار کے پیچھے ایک ہولناک سچ چھپا ہوتا ہے۔ “عشق برائے فروخت” ان کے منفرد اور باغیانہ طرزِ تحریر کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو قارئین کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

********

Short Scene From Novel

”کاسر تم اس حجابن پر کیوں مر رہے ہو جبکہ تمہارے پیچھے تو کئی خوبصورت لڑکیاں لگی ہوئی ہیں۔ان میں سے کسی کو ڈیٹ کیوں نہیں کرتے۔“ کاسر کے ساتھ بیٹھا لڑکا بولا۔

کاسر نے ایک نظر ساتھ بیٹھے لڑکے کو دیکھا۔یوں جیسے اسے کہہ رہا ہو کہ تمہیں کیا مسئلہ ہے۔

”ایک بات بتاؤ میران تمہیں کبھی محبت ہوئی ہے۔“ کاسر کے لہجے میں طنز کی جھلک تھی۔

میران ایک لمحہ اسکا سوال سن کر رکا یوں جیسے جواب سوچ رہا ہو۔

وہ اس وقت گراؤنڈ ایریا میں بیٹھے ہوئے تھے۔آج موسم خوش گوار تھا۔آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے جو کہ برسنے کو بے تاب تھے۔ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی۔

”میرے لئے یہ بہت overrated احساس ہے۔مجھے اس سب پر یقین نہیں۔“  میران نے  بہت سوچ کو جواب دیا تھا۔

اسکا جواب سن کر کاسر ہلکا سا مسکرایا پھر بولا۔ ”اور مجھے لگتا ہے محبت واحد ایسا احساس ہے جسے محسوس کرنے کی ہر شخص کو ضرورت ہے۔“

”محبت کرنی ہی ہے تو پھر کسی ایسے شخص سے کرو جو تمہارے قابل بھی ہو۔اور اس حجابن کو تو بولنا تک نہیں آتا۔“  میران نے بھی فوراً دلیل دی۔

”مجھے اس کے اسی انداز سے ہی تو محبت ہے۔“ کاسر مسکرایا۔

میران نے اسے یوں دیکھا جیسے اسکے پاگل پن پر پورا یقین ہو چکا ہو۔  ”تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے۔تمہیں اس سے بہتر مل جائے گی۔“

”میرا دماغ بالکل ٹھیک ہے۔مجھے سمجھ نہیں آ رہی تم ہما کے اتنا خلاف کیوں ہو جبکہ تم اسکے کزن ہو۔“ کاسر نے اسے دیکھتے ہوئے بولا۔

”کیا۔۔۔کزن۔۔ہاں لیکن مجھے وہ اس لئے نہیں پسند کیونکہ وہ اتنی خوبصورت نہیں ہے۔“ میران ہڑبڑاتے ہوئے بولا تھا۔ ”اس میں ایساہے ہی کیا جو میں اسے پسند کروں۔“

”وہ لڑکوں سے بات نہیں کرتی۔دوستیاں نہیں کرتی اور اپنے کام سے کام رکھتی ہے۔“ کاسر بول رہا تھا۔ ”مجھے وہ اس لئے پسند ہے کیونکہ اسے شاید پتا بھی نہیں ہوگا کہ میرا کوئی وجود ہے۔کیونکہ اس نے کبھی لڑکوں پر غور نہیں کیا۔“ 

کاسر نے میران کو دیکھا جو منہ بنا کر بیٹھا تھا یوں جیسے اسکی بات سے اتفاق نہ کرتا ہو۔

”کاسر مجھے تم سے بات کرنی ہے۔“

کاسر کی تقریر کو بریک لگی جب ایک لڑکی کی آواز اسکی سماعت سے ٹکرائی۔

اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو سامنے نغمہ کھڑی تھی۔

چست لباس اور کھلے بالوں والی نغمہ۔

”اچھا یار میں تم سے  بعد میں ملتا ہوں۔“ وہ میران کو اتنا کہہ کر اٹھا اور نغمہ کے ساتھ ایک طرف بڑھ گیا۔

میران نے اسے جاتا دیکھتا رہا۔وہ کچھ سوچ رہا تھا۔یا شاید کچھ چھپانے کی کوشش کر رہا تھا۔

اس نے اپنا موبائل فون نکالا اور کسی کا نمبر نکال کر میسج ٹائپ کرنے لگا۔

بال گرجے تھے جیسے وہ اپنے برسنے کا اعلان کر رہے ہوں۔

****************

Download (Latest Episode 2)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Ishq baraye farokht by Zain Ali in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Zain Ali All Novels Link

Sadaey haq by M A Hanjrah

Tum lahasil thehry by Kashaf Ul Ruja

Mohabbat aur zimadari ka safar by Zahra Khan Complete novel

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 858 Views

Leave a Comment