About The Novel Mohabbat se ashnai by Sana Habib
Mohabbat se ashnai by Sana Habib Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Mohabbat se ashnai by Sana Habib is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
In the debut novel of Sana Habib, titled “Muhabbat Se Ashnai” (Acquaintance with Love), readers are invited into a world where innocence meets the profound intensity of first love. It is a story that beautifully captures the transition from a sheltered life to the overwhelming emotions of adulthood.
The narrative centers around Sabiha, a girl of remarkable character and modesty. Growing up in a traditional household, her life is defined by books and family until a chance encounter at her friend Shamim’s house changes everything. Enter Rahim, a young man whose fascination with Sabiha is instant and deep.
The story is not just about a romantic spark; it is about the sanctity of relationships. The most pivotal moment occurs when Rahim, in a moment of bold sincerity, expresses his desire to become Sabiha’s “Mahram” (lawful partner). This single sentence sends ripples through Sabiha’s world, leading to a feverish realization of her own feelings.
Sana Habib excels at portraying the “Halal” essence of love. The story highlights how true affection doesn’t need to break boundaries but rather seeks the blessings of elders. The involvement of the families—from the supportive mothers to the kind-hearted fathers—adds a layer of warmth and realism that is often missing in modern fiction.
What makes Muhabbat Se Ashnai a delightful read is its simplicity. Sana Habib’s writing is fluid and heartfelt. She masterfully describes Sabiha’s internal struggle—her attempt to push Rahim out of her thoughts only to find him more deeply rooted there. The resolution of the story, culminating in a beautiful marriage, leaves the reader with a sense of peace and fulfillment.
***************
Novel Summary in Urdu
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو دنیا کی تیز رفتاریوں اور چک و چوند سے بے خبر اپنے آپ میں ہی گم سم رہتی ہے. یہ کہانی ہے سبیہہ کی جو انتہائی شریف ، معصوم اور مضبوط کردار کی لڑکی ہے ۔
یہ ناول محض ایک رومانوی داستان نہیں، بلکہ یہ خاندانی رشتوں کے احترام اور ایک لڑکی کے دل میں اٹھنے والے ان انجانے جذبوں کی عکاسی ہے جو اسے ایک نئی دنیا سے روشناس کرواتے ہیں۔ ثناء حبیب نے اپنی پہلی ہی کوشش میں قاری کو اس احساس میں مبتلا کر دیا ہے کہ سچی محبت ہمیشہ حیا کے راستے سے ہو کر گزرتی ہے۔
سبیہہ ایک سلجھی ہوئی، خوبصورت اور 16 سالہ لڑکی ہے جو اپنی پڑھائی اور گھر میں مگن رہتی ہے۔ ایک ملاقات اس کی زندگی بدل دیتی ہے جب وہ اپنی سہیلی شمیم کے گھر راحم سے ملتی ہے۔ راحم، جو اپنی دادی کا لاڈلا ہے، پہلی ہی نظر میں سبیہہ کے سحر میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
“محبت سے آشنائی” ایک ایسی کہانی ہے جو حیا اور محبت کے خوبصورت امتزاج سے بُنی گئی ہے۔ یہ کہانی
ہے سبیہہ کی، جو اپنی معصومیت اور مضبوط کردار کی وجہ سے سب کے دلوں میں بستی ہے۔ جہاں دنیا کی چکا چوند اسے متاث نہیں کرتی، وہیں راحم کی پہلی نظر کا جادو اس کے دل کی دھڑکنوں کو ایک نیا آہنگ دیتا ہے۔
کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب راحم اپنی محبت کا اظہار ایک ایسے جملے سے کرتا ہے جو سبیہہ کی روح تک کو جھنجھوڑ دیتا ہے: “میں تمہارا محرم بننا چاہتا ہوں”۔ یہ ایک جملہ سبیہہ کے لیے بخار اور ذہنی اضطراب کا باعث بنتا ہے، لیکن یہی وہ مقام ہے جہاں اسے اپنی “محبت سے آشنائی” ہوتی ہے۔ دونوں خاندانوں کی رضامندی اور بزرگوں کی دعاؤں کے ساتھ، یہ معصوم محبت شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ جاتی ہے، جہاں ہر لفظ “میری جان” اپنی معنویت پا لیتا ہے۔
****************
About The Writer, Sana Habib
اسلام علیکم میرا نام ثناء حبیب ہےـ🌸
میں بچپن سے ہی کتابوں سے بہت دلچسپی رکھتی ہوں۔ 🌸
مجھے کتابوں سے بہت لگاؤ ہے
میں جہاں کوئ اچھی کتاب دیکھتی ہوں تو بس پرھنے لگ جاتی ہوں۔ بس لکھنا میرا شوق اور پڑھنا میرا جنوں ہے۔ کتاب سے عشق ہے مجھے۔ اور کتاب سے دوستی مزید گہری بنانے کے لیے میں باقاعدہ لکھنا شروع کر رہی ہوں۔
“محبت سے آشنائی” میرا پہلا ناول ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
کافی دیر ہو گئی ہے سبیہہ بیٹا! آ جاؤ اب گھر چلیں تمہارے ابو آ گئے ہوں گے اب تو، جیسے ہی ماں کی آواز اس کے کانوں میں گونجی وہ اٹھ کھڑی ہوئی ۔پرپل کلر کے سوٹ میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھی۔
اس کے ڈارک براؤن سلکی بال سلیکے سے چٹیا کیے ہوئے، اور سر پہ بڑے پیارے انداز میں سلیکے سے دوبٹہ ٹکائے ہوے، اسکا سرخی مائل سفید رنگ ، کانچ کی سی بھوری آنکھیں سیاہ پلکیں اور ترچھی شیپ میں آئی بروز، اور باریک اور بہت پیاری شیپ میں ہلکے گلابی ہونٹ، وہ 16 سال کی تھی ایسے لگتا تھا جیسے ابھی ابھی گلاب کی کلی کھلی ہو اور پھول بن رہی ہو۔ وہ بے حد حسین تھی۔ 🌸
وہ جلدی سے امی کے پاس آئی اور بولی جی امی! شمیم کی نانی نے بیٹھنے کا کہا تو کچھ اور دیر کے لیے بیٹھ گئیں۔
۔ اچانک رام علی کے کمرے سے آیا اور شمیم سے بولا کیسی ہو کزن! شمیم نے مسکرا کر کہا تم سے بہت اچھی۔ تو وہ ہلکی سی آواز میں ہنس دیا۔ پھر بولا
?can I help you
شمیم بولی
no thanks
کزن! تم بتاؤ اگر کوئی کام ہے تو، کچن کیوں آئے ہو!
راحم: جی کام تو بہت ضروری ہے لیکن شاید….،
اتنے میں علی نےکچن میں انٹری کی اور راحم کو آواز دے کر کہا چل آ یار چلیں کہیں گھوم پھر کے آتے ہیں راحم شمیم کو شرارت سے دیکھتے ہوئے کہہ کر جانے لگا کہ اوکے کزن! آپ کچن دیکھیں جب تک ہم ذرا ٹھنڈی ہوا کھا کر آتے ہیں ۔شمیم مسکراتے ہوئے سر جھٹک کر بولی
جاؤ جاؤ فری میں میرا سر کھا رہے ہو جا کر کسی اور کا سر کھانا اور پھر راحم دروازے کی طرف ہلکا سا دھکا دیا اور اور علی نے تھام لیا اور دونوں مسکراتے ہوئے باہر نکل گئے۔ پیچھے شمیم سوچنے لگی کے کیا کام تھا بھلا اسے مجھ سے خیر مزاق کر رہا ہو گا ۔ ضرور کوئی سپیشل کھانا بنانے کی فرمائش کرنی ہو گی ۔
****************
Download Mohabbat se ashnai by Sana Habib in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ ثناء حبیب کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Yeh wehshatain by Wafa Khan And Sweet Sweety Complete
Dilruba by Manal Sana Complete Novel
Hawain rukh badalti hain by Zarish Noor Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 565 Views











