About The Novel Aein ishq by Lishey Jahngeer
(Current Episode 1)
Aein ishq by Lishey Jahngeer Complete novel. The novel is based on 2nd marriage , cousin based , family comedy , murder mystery , revenge arc , love for country , profession justice , spiritually, thriller , suspance, Star-Crossed Lovers , Bittersweet Romance ,Ensemble Cast,Multiple POV and Protagonists, lost love ,Consequences of a Circumstantial Marriage..
Table of Contents
Aein ishq by Lishey Jahngeer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Description
یہ محض قتل، انتقام یا محبت کی کہانی نہیں، بلکہ رشتوں، جذبات، تلخ حقیقتوں اور انسان کے اپنے رب سے تعلق کا سفر ہے۔ بہن بھائیوں اور خاندان کی محبت، ازدواجی رشتوں کی پیچیدگیاں، معاشرے کے تاریک پہلو اور والدین کے رویّوں کے گہرے اثرات یہ کہانی ان سب کو ایک دوسرے سے جڑے کرداروں کے ذریعے بیان کرتی ہے۔ اور جب دنیا کے تمام سہارے چھن جائیں، تو انسان کو احساس ہوتا ہے کہ اُس کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔
***************
Novel Summary in Urdu
ہر پیشہ چاہے وہ وکالت کا ہو۔
پولیس کا ہو۔
طب کا ہو۔
وہ انصاف کا طلبگار ہوتا ہے۔
اگر اُس پیشےسے وابستہ لوگ اپنے فرض کے ساتھ انصاف نہ کر سکیں۔
تو وہ ایسے درندے بن جاتے ہیں۔ جنہیں قوم کی آہ و زاری سنائی نہیں دیتی۔ وہ خوفِ خدا سے محروم ہو جاتے ہیں، اور ان کی نگاہوں میں صرف عیش، دولت اور طاقت کی چمک باقی رہ جاتی ہے۔
بعض اوقات طاقت کا یہی نشہ انہیں ایسے فیصلے کرنے پر آمادہ کر دیتا ہے۔
جس کا خمیازہ ہمارے اُن ایماندارافسران، ڈاکٹرز، اور وُکلا، کو بھُگتنا پڑتا ہے۔ جو اپنے پیشے، اپنے ضمیر اور قوم کے ساتھ انصاف کرنے کے لیے آخری حد تک جاتے ہیں۔
ایک ہی پیشے سے وابستہ ہر شخص ایک جیسا نہیں ہوتا۔ سب غلط نہیں ہوتے۔ کچھ اپنے دل میں وطن کی محبت بسائے رکھتے ہیں، کچھ قوم کی خدمت کا خواب لے کر میدان میں اترتے ہیں، اور کچھ اس ملک کا نظام بہتر بنانے کی آرزو رکھتے ہیں۔ لیکن کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں وقار، عزت اور ایمانداری راس نہیں آتی۔
وہ حق پر چلنے والوں کے راستے میں دیوار بن کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔
مگر وطن سے سچی عقیدت رکھنے والے، اپنے فرض سے عشق کرنے والے، اور حق کا ساتھ دینے والے کبھی راستہ نہیں بدلتے۔
وہ آخری حد تک ڈٹے رہتے ہیں، کیونکہ ہر سچا عشق۔ ۔ ۔ خواہ وہ اللہ سے ہو، وطن سے ہو یا انسانیت سے۔ ۔ ۔ اپنے ثبوت میں قربانی مانگتا ہے۔
یہی عینِ عشق ہے! ۔ ۔ ۔
: ہر سچا عشق۔ ۔ ۔ خواہ وہ اللہ سے ہو، وطن سے ہو یا انسانیت سے۔ ۔ ۔ اپنے ثبوت میں قربانی مانگتا ہے۔
یہی عینِ عشق ہے!
************
Short Scene From Novel
“تم پاکستان کب آ رہی ہو؟”
دادا کی آواز میں شکوہ صاف جھلک رہا تھا۔
اب مزید انتظار نہیں ہوتا۔ آخری بار تمہیں اس وقت دیکھا تھا جب تم گیارہ سال کی تھیں۔ ۔ ۔ اور اب چوبیس برس کی ہو چکی ہو۔ کوئی اپنے دادا کو اتنا انتظار کرواتا ہے؟
ویڈیو کال پر موجود لڑکی مسکرا دی۔
“ارے دادا۔ ۔ ۔ میرے پیارے داد”
“آ جاؤں گی۔ ۔ ۔ بہت جلد آ جاؤں گی۔ جہاں اتنا انتظار کیا ہے، وہاں تھوڑا سا اور سہی۔”
“ہر بار یہی کہتی ہو، مگر آتی نہیں ہو۔”
دادا کے کندھے دباتی زمل مصنوعی خفگی سے بولی۔
لڑکی ہنس دی۔
“مجھے سمجھ نہیں آتا، سب لوگ کیوں چاہتے ہیں کہ میں پاکستان آ جاؤں۔”
“I guess something big is waiting for me.”
“ہاں ہاں، جیسے تم کسی ڈرامے کی مین کریکٹر ہو اور پاکستان پہنچتے ہی ایڈونچر شروع ہو جائیں گے۔”
زمل کی بات پر وہ بھی ہنس پڑی۔
“اوہ، شٹ اپ۔ میں ان سب سے لاکھ گنا بہتر ہوں۔”
پھر اچانک اس کا لہجہ سنجیدہ ہو گیا۔
“اچھا دادا، مجھے ایک ضروری کام ہے۔ شام کو کال کرتی ہوں۔”
****************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Aein ishq by Lishey Jahngeer in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ لیشے جہانگیر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Lishey Jahngeer All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Safar e ishq Season 2 of Safar e Mohabbat by Shanzay Shah Complete
Teri chah mein by Sana Sufyan Khan (New Edition) Complete novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 60 Views










