About The Novel Shr e Gasiq by Laraib Hanif
(Current Episode 1)
Shr e Gasiq by Laraib Hanif Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Shr e Gasiq by Laraib Hanif is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
***************
Novel Summary in Urdu
یہ ناول زندگی کے اس پہر کے نام جب انسان کو ہر طرف اندھیرے کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا ۔ اور اس اندھیرے میں صرف اللہ دکھتا ہے ۔ ہر آس میں ہر امید میں ۔۔۔۔
یہ کہانی ایک لڑکے اورحان کے گرد گھومتی ہے جس کا دل اندھیروں کی گہرائی میں ڈوبا ہوا تھا ۔ اور یہ کہانی اس کے اندھیروں سے روشنی کا سفر ہے ۔
ناول شر غاسق کی مصنفہ لاریب حنیف ہیں ۔ یہ کہانی تین کرداروں، رعنا سکندر، ریحام علی اور اورحان میر کی گرد گھومتی ہے۔
رعنا سکندر ایک بوسیدہ گھر میں مالی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنی ماں کے ساتھ ایک مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔ اسے اپنا آپ حقیقت پسند اور اپنی ماں بے وجہ کی صابر عورت لگتی ہے ۔
ریحام علی ایک تین ماہ کی حاملہ بے یار و مددگار اکیلی لڑکی ہے جسے اس حال میں اپنے سرواوئل کا انتظام کرنا ہے ۔
اورحان میر ایک بے حد امیر گھرانے کا واحد چشم و چراغ ہے ۔ لیکن اپنی کچھ غلط تربیت اور کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے بہت خود سر نوجوان ہے۔ جسے اپنے والدین کے لیے مشکلات پیدا کرنا سب سے دلچسپ کام لگتا ہے
************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Shr e Gasiq by Laraib Hanif in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ لاریب حنیف کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
An dekha tilism by Ammara Fatima Complete novel
Talash e zindagi by Kalsoom Azam Complet novel
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 66 Views










