About The Novel Mard o aurat by Alishma Nisa
Mard o aurat by Alishma Nisa Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Mard o aurat by Alishma Nisa is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
****************
Sneaks Peeks From Novel
چاندنی کی دھیمی روشنی اور شبنم کے قطرے اس کے سراپے کو ڈھانپے ہوئے تھے، مگر حمید فیاض صاحب کی نظر پڑتے ہی ان کے متوازن چہرے پر ایک گہری، سنجیدہ لکیر ابھر آئی،ایک ایسا تاثر، جس کے پیچھے جانے کتنے بن کہے راز اور سوچیں چھپی تھیں۔
تخت پر بیٹھی لڑکی کو ان کی آمد کا ذرا سا بھی احساس نہ ہو سکا تھا۔ اس کے ٹوٹے ہوئے سراپے اور بکھری حالت کو دیکھ کر کوئی گمان بھی نہیں کر سکتا تھا کہ ابھی چند گھنٹے پہلے اسی گھر میں خوشیوں
کے ساز بجے تھے اور قہقہوں کی گونج فضا میں تیر رہی تھی۔
وہ تخت کے ایک الگ تھلگ گوشے میں یوں سمٹی بیٹھی تھی جیسے خود کو دنیا کی ہر نظر سے چھپانا چاہتی ہو۔ تخت کے دوسرے کونے میں اس کے اتارے ہوئے دو کنکن اور زرق برق جھمکے لاوارث سے پڑے تھے، جو یقیناً اس نے
اپنے اندر اٹھتے طوفان کی تاب نہ لا کر اتار پھینکے تھے۔
دونوں گھٹنوں کو سینے سے لگائے، گرد بازوؤں کا مضبوط حصار باندھے وہ اپنے آپ سے سختی سے لپٹی ہوئی تھی۔ اس کا ماتھا بازوؤں اور گھٹنوں کے درمیان ٹکا تھا، جبکہ سیاہ، گھنے بال کسی تاریک آبشار کی طرح اس کے دائیں بائیں
جھول رہے تھے۔ رونے سے سرخ پڑی آنکھوں اور بھیگے رخساروں سے بالوں کی چند لٹیں چپکی ہوئی تھیں، جو اس کے ضبط کی اخری حدوں کی گواہی دے رہی تھیں۔
****************
Download Mard o aurat by Alishma Nisa in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ علشمہ النساء کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Talash e zindagi by Kalsoom Azam Complet novel
An dekha tilism by Ammara Fatima Complete novel
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 172 Views














