Sher by Alif Aien Umar Complete novel

Sher by Alif Aien Umar Download pdf

About The Novel Sher by Alif Aien Umar

Sher by Alif Aien Umar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Sher by Alif Aien Umar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

****************

About The Writer, Alif Aien Umar

میں ایم ایس فزکس کی سند یافتہ ایک عام سی لڑکی ہوں۔میری ڈگری اور میرے سبجیکٹ کے برعکس مجھے اردو لکھنے کا شوق ہے۔اپنی صلاحیتوں کے ذریعے لوگوں میں مثبت تبدیلی لانے کا شوق ہے۔میں ہر اس موضوع  پر لکھنا چاہتی ہوں۔جسے کبھی میں نے ایک لڑکی سمجھ کر اپنے گردن کا طوق محسوس کیا۔

‎میرے اس سفر کا سہرا بلاشبہ میرے بابا اور میری ماما کی دعاؤں کے سر ہے۔مگر انہوں نے کبھی مجھے اس فیلڈ میں دعا نہیں تھی۔چونکہ وہ بھی ہر ماں باپ کی طرح مجھے دنیا میں دیگر منصبوں پر فائز دیکھنا چاہتے ہیں۔لیکن کامیابی ہمیں کسی بھی صورت عطا کر دی جاتی ہے۔انشاءاللہ۔

‎میرے سفر میں بےحد اہم کردار میری پھپھو کا رہا ہے۔جنہوں نے مجھے بارہا ہمت ہارنے کے باوجود اس قدر موٹیویٹ کیا کہ مجھے واقعی خود میں موجود سپارک کو مزید بھڑکانے کی خواہش مچلنے لگی۔

‎اس پورے سفر میں میرے چاچو کا کردار بے حد اہم رہا۔انہوں نے مجھے ہر طرح سے جھنجھوڑتے یہ ناول لکھوایا ہے۔

‎خدا میرے ماں باپ اور سب حسین رشتوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دائمی خوشیوں سے نوازے آمین۔

‎الف-عین-عمر

****************

Sneaks Peeks From Novel

خالہ انکی شادی کب ہے؟وہ مدھم سرگوشی میں بولا تھا۔شیریں بوا نے آنکھیں پھاڑتے اسکے کندھے پر چِت لگاتے اسے خاموش ہونے کو کہا تھا۔پھر دروازے کی طرف دیکھتے اسکے قریب آئی تھیں۔

‎کم بخت ماری قسمت سے اس معاملے میں ہار جاتی ہے۔پہلے سردار زَرمَن نے چھوڑ دیا اور اب ہمایوں بخش سے بھی انکار کروا لیا۔اللہ جانے کیا نصیب لکھوا کر لائی ہے۔جتنی دل کی اچھی ہے اتنی دل کے ہاتھوں آزمائشوں کا شکار رہتی ہے۔وہ تاسف سے سرگوشی کر رہی تھی۔

‎لیکن مقابل کے چہرے پر جاندار مسکراہٹ ابھری تھی۔اسے تاسف غم یا تکلیف کچھ محسوس نہیں ہوا تھا۔سو یعنی اسے ایک اور موقع دیا گیا تھا۔اس نے گردن اٹھاتے سیاہ سیلنگ میں لگے پیلے بلبوں کو دیکھا تھا۔تازہ گلاب گلدان سے نکالتے اپنی ناک میں انکی خوشبو کو بھرا تھا۔

‎شیریں خالہ اسکی ڈھٹائی دیکھتے خائف ہوئی تھیں۔

‎خالہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کرئیے۔دعا کریں مجھے جو چاہئیے مل جاۓ۔وہ ان کے گلے لگا تھا۔شیریں بوا نے اسے خود میں بھینچا تھا۔اسکی خوشبو ہادیہ منظور جیسی تھی۔اسکی آنکھیں بھی اپنی ماں جیسی تھیں۔وہ نرم دل تھا۔اکبر اللہ یار کی سفاکی اسکے خون میں نہیں آئی تھی۔

‎شیریں بوا ہمیں چلنا چاہئیے۔اندر آتے رَمزا نے اونچی آواز میں کہا تھا۔

‎زَرمَن اسکے واپس آنے کے انتظار میں تھا۔وہ جلد از جلد آفس پہنچنا چاہتی تھی۔

‎اتنی بھی کیا جلدی ہے مس رَمزا عالمگیر بخش اروڑہ۔برسوں بعد ماں بیٹے کو تو چین سے ملنے دیں۔وہ شرارت سے بولا تھا۔

‎اوکے پھر تم انہیں کریم بخش حویلی ڈراپ کر دینا۔وہ آبرو اٹھاتے اسے چیلنج کرتے بے پرواہی سے بولی تھی۔

‎نہیں۔نہیں۔میرا یہ مطلب نہیں تھا۔وہ تیزی سے اپنی بات سے پلٹا تھا۔

****************

Download Sher by Alif Aien Umar in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Zagharaf meri jaan by Ayesha Zulfiqar Complete

Ek pegham e mohabbat by Mirha Khan Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 41 Views

Leave a Comment