About The Novel Roti ka qaraz by Mazhar
Roti ka qaraz by Mazhar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Roti ka qaraz by Mazhar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
***************
Novel Summary in Urdu
یہ کہانی ہے ایک ایسے بچے کی جس کی دنیا ماں کی موت کے ساتھ ہی ٹوٹ گئی۔
سوتیلی ماں کے طعنے، باپ کی خاموشی، اور ہر روز بڑھتی ہوئی بے عزتی نے اسے گھر میں اجنبی بنا دیا۔
جب پیار کے لیے ہاتھ بڑھائے تو مار ملی،
جب سہارے کی تلاش میں باہر نکلا تو نشے اور دھوکے کی دلدل میں پھنس گیا۔
راتیں سڑک پر گزریں، کتوں نے نوچا، بھوک نے رلایا، اور لوگوں نے چند نوالوں کے عوص جسم کا سودا کرنا چاہا۔
لیکن اندھیرے کی انتہا پر ایک اجنبی ملا۔
نہ کوئی رشتہ، نہ کوئی لالچ-بس ایک روٹی اور ایک جملہ:
_”جب تم کچھ بن جاؤ، تو یہ قرض کسی اور ارسلان کو دے دینا۔”_
یہ ناول درد، دھوکے، اور تنہائی کی کہانی نہیں ہے۔
یہ اس سوال کی کہانی ہے جو ہر ٹوٹے ہوئے انسان کے دل میں اٹھتا ہے:
_کیا میں اب بھی کچھ کر سکتا ہوں؟ کیا میں بڑا آدمی بن سکتا ہوں؟_
“روٹی کا قرض”
ایک سفر ہے-گرنے، ٹوٹنے، اور پھر اٹھ کھڑے ہونے کا۔
یہ ان سب کے لیے ہے جنہیں دنیا نے لاوارث سمجھ لیا،
لیکن جن کے اندر ابھی بھی ایک چنگاری زندہ ہے۔
کیونکہ کبھی کبھی ایک روٹی کا ٹکڑا ، ایک جملہ، اور ایک قدم…
زندگی بدل دیتا ہے۔
****************
About The Writer, Mazhar
مظہر اردو ادبی دنیا میں دوستی اور انسانی رشتوں پر لکھنے والے قلم کار ہیں۔ ان کی تحریرات میں سادگی اور مثبت پیغام موجود ہوتا ہے جو قاری کے دل کو چھو جاتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
ہمممممم ، مسٹر جوڈن پلیز کم ہیر ، ساڈھے نال بھابھی ائی اے ، جوڈن بوکھلا کے تہامی کے منہ پہ سحتی سے ہاتھ رک کے ایمانے کو اندر انے کی پیشکش کی ، اس نے وہی چائے کی فرمائش تھی صد شکر سمیع نہیں تھا ، ورنہ ایمانے ایک بار پھر اس کا بنا ہوا منہ برداشت کرتی ، جوڈن کو چائے بناتے دیکھ کے تہامی نے سیٹھی بجائی ،
لگتاہے معاملہ گھمبیر ہے مسٹر جوڈن ، اب معاملہ دماغ کے ہاتھوں سے پھسل کے دل کے ہاتھوں میں اگیا ، چپ کر بے شرمے ، لڑکی کیا سوچے گی ، جوڈن کا برداشت حتم ہو رہا تھا ، اور کیا سوچے گی ، اپنے سسرال ائی ہے ، اپنے دل پھینک شوہر سے چائے بنوا رہی ہے ، چچا تک یہ پیغام جانی چاہیے ، تہامی نے اسے خوب زچ کیا ،
اوئےےے خبردار ، ایسا کوئی سین نہیں ہے سمجھے ، ایمانے کو چائے پیش کرنے لگا تھا کہ تہامی اٹھ کھڑا ہوا ، مسٹر جوڈن ، میں پرسنل میٹنگ میں انٹر فئیر نہیں کرنا چاہتا ، میں تو چلا سونے ، دونوں کو ہکا بکا چھوڑ کے وہ جوڈن کو انکھ مار کے اگے بڑھ گیا ،
جانان چی پکی اوسی
سومرہ حکلی دنیا گئے دہ
جانان
جانان۔۔۔۔
تہامی گنگناتے ہوئے نکلا ۔۔۔۔۔۔۔۔
****************
Download Roti ka qaraz by Mazhar in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ مظہر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Chiragh e Wafa by Laiba Ijaz Complete novel
Mohabbaten by Rimsha Hussain Season 2 Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 26 Views










