Mohabbat ho tum by Maheen Farrukh Complete novel

Mohabbat ho tum by Maheen Farrukh Download pdf

About The Novel Mohabbat ho tum by Maheen Farrukh

Mohabbat ho tum by Maheen Farrukh Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mohabbat ho tum by Maheen Farrukh is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Moving Tale of Self-Love, Betrayal, and Healing

Set against the poetic and nostalgic backdrop of Lahore, Maheen Farooq’s Urdu novel “Mohabbat Ho Tum” is a deeply emotional exploration of toxic relationships, the journey to self-worth, and the healing power of genuine affection.

The story centers around Dilkash Mir, a graceful and elegant woman trapped in a loveless marriage with Faizan Malik. Driven by shallow standards and self-absorption, Faizan constantly forces Dilkash to undergo cosmetic procedures to fit his ideal image, blissfully ignoring her emotional pain while pursuing his own hidden affairs.

Seeking to satisfy her husband’s demands, Dilkash visits Dr. Zayyan Muraad, an aesthetic specialist. Unlike others, Dr. Zayyan recognizes her natural grace and gently refuses to alter God’s creation. He encourages her to embrace her true self instead of changing for someone who fails to value her.

From Heartbreak to Healing

When Faizan’s harshness culminates in a baseless accusation and an abrupt divorce, Dilkash’s world shatters. However, this painful exit opens the door to genuine healing. Dr. Zayyan stands as a pillar of respect and emotional support, helping her rebuild her confidence. Months later, as Dilkash reclaims her self-respect, Zayyan proposes a future built on mutual honor and unconditional love.

Why Read This Novel?

Maheen Farooq expertly weaves the soulful vibe of Lahore—its rain, tea spots, and historic alleys—into a story about breaking free from toxic expectations. It serves as a beautiful reminder that true love never asks you to change who you are.

***************

Novel Summary in Urdu

محبت ہو تم ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو محبت، رشتوں اور اپنے فیصلوں کے درمیان کہیں خود کو کھو دیتی ہے۔ ماضی کی ایک محبت، ایک نامکمل رشتہ اور بدلتے حالات اسے اس مقام پر لے آئے ہیں جہاں اسے فیصلہ کرنا ہے کہ محبت کو چُنا جائے یا خود کو۔

یہ کہانی ہے محبت، پچھتاوے اور اُن رشتوں کی جو وقت گزرنے کے باوجود دل سے جدا نہیں ہوتے۔

****************

About The Writer, Maheen Farrukh

ماہین فرخ اردو ادب کی ایک انتہائی حساس، کہنہ مشق اور جذباتی اندازِ تحریر رکھنے والی لکھاری ہیں۔ ان کی تحریروں کی سب سے بڑی خصوصیت منظر نگاری، احساسات کی گہرائی اور کردار نگاری پر مضبوط گرفت ہے۔ وہ کہانی میں شہروں کی خوبصورتی، شاعری اور انسانی جذبات کا ایسا حسین امتزاج پیش کرتی ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔ “محبت ہو تم” ان کا ایک منفرد اور اثر انگیز شاہکار ہے جس میں انہوں نے لاہور کے حسن، خاندانی دباؤ، اور سچی محبت کی پہچان کو بہت خوبصورتی سے قلمبند کیا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

دلکش میر ،زایان مراد کا دل تھی۔ زایان خود کو لاکھ روکتا، ڈپٹتا، نظریں چراتا، دلکش سے دور رہنے کی کوشش کرتا لیکن وہ دلکش کا واحد دوست تھا اور دلکش اسے کسی صورت خود سے دور نہیں رہنے دیتی تھی۔ اس کے ہنسی مذاق میں چھپی شرارتیں، زایان کو ایک لمحے کو ہنسا دیتیں، اور اگلے لمحے بے چین کر دیتیں۔

کبھی وہ اس کی معصوم شرارتوں پر مسکرا دیتا، اور کبھی اپنے ہی خیالات سے گھبرا کر نظریں پھیر لیتا۔

دلکش میر اب وہ بچی نہیں رہی تھی جسے اس نے گود میں کھلایا تھا۔ اب وہ محبت بن کر سینے میں دھڑکتی تھی۔ وہ جب کوئی راز لیے چپکے سے اس کے کمرے میں آتی تو دروازہ پیچھے سے بند ہونے کی آواز، زایان کے دل کی دھڑکن کو روک دیتی تھی۔

وہ لمحے جب دلکش اس کے پاس بیٹھ کر اپنی باتوں میں کھو جاتی، زایان صرف اسے دیکھتا رہ جاتا۔

نہ سرگوشیاں سنتا، نہ لفظوں کے معنی سمجھتا۔ بس اس کی پلکوں کی جنبش، آواز کا زیر و بم، اور ہنسی کی گونج دل میں محفوظ کرتا جاتا۔

وہ دلکش سے دل کی کشش کب ہوئی اسے اندازہ ہی نہ ہو سکا۔

گھر کے بڑے ان کے درمیان پلتی محبت کو محسوس کر رہے تھے اور خوش تھے کہ ان کی بھی خواہش تھی کہ زایان اور دلکش کو بیاہ دیا جائے۔

”پتہ ہے زین، تم نہ ہوتے تو میرا دل کبھی کسی سے نہ لگتا۔“ دلکش اکثر زایان کو کہا کرتی تھی اور زایان مسکرا کر رہ جاتا۔

”تم نہ ہوتیں تو میں شاید محبت لفظ سے انجان ہوتا۔“ وہ سوچتا، پھر خود ہی مسکرا کر سر جھٹک دیتا۔

وقت گزرتا رہا اور زایان کی جدوجہد شدید ہوتی گئی۔ محبت بڑھتی گئی اور بے قراریاں بڑھنے لگیں۔

ایک طرف دماغ کی لاتعداد سوچیں تھیں اور دوسری طرف محبت کھڑی تھی۔ اس کی اپنی محبت۔ جو قدم بڑھا رہی تھی۔

****************

Download Mohabbat ho tum by Maheen Farrukh in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Baad e jafa by Fatima Gul : Irresistible Unforgiving

Izhar e mohabbat by Zobia Sheikh

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 10 Views

Leave a Comment