O sar e nosht man ast by Areeba Amjad download pdf
(Current Episode 6)
O sar e nosht man ast by Areeba Amjad Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Areeba Amjad is an emerging new writer and O sar e nosht man ast by Areeba Amjad is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Taweel Rasty by Zunaira Riaz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading O sar e nosht man ast by Areeba Amjad. For better result click on the image to zoom it.
***************
Download (Episode 6)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) O sar e nosht man ast by Areeba Amjad in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 | Episode 2 |
| Episode 3 & 4 | Episode 5 |
Online Reading (All Episodes Links)
Mohabbat dard ka darman by Muhammad Usama Arif Complete
Ishq Qaid by Rimsha Hussain Complete
Meri chahat sirf tum by Fatima Malik Complete
************
O sar e nosht man ast by Areeba Amjad Summary
یہ ایک رومانوی، کامیڈی اور فینٹسی پر مبنی ناول ہے، جس میں جذبات، معاشرتی پہلو اور قسمت کی حقیقتوں کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔
************
About The Writer, Kiran Rafiq : A New Literary Voice
بطور مصنفہ، میں اریبہ اس ناول کو پہلے ایک ایپ پر انگریزی زبان میں لکھ چکی ہوں، جو میرے قارئین کو بے حد پسند آیا۔ ان کے مثبت تبصروں اور بھرپور دلچسپی کو دیکھتے ہوئے میرے دل میں خیال آیا کہ کیوں نہ اسی کہانی کو اردو میں ایک بہتر، زیادہ مؤثر اور دل کو چھو لینے والے انداز میں پیش کیا جائے۔
اس سے پہلے میری شاعری کو بھی سوشل میڈیا پر بہت سراہا گیا ہے، جس نے میرے اندر کے لکھاری کو مزید نکھارا ہے۔
اب میری کوشش ہے کہ اپنے قارئین کو ایک ایسا اردو ورژن دوں، جو نہ صرف جذبات سے بھرپور ہو بلکہ ان کے دلوں کو بھی چھو جائے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of O sar e nosht man ast by Areeba Amjad
ماں نے بیٹی کی کلائی کو زور سے پکڑ رکھا تھا، اُس کی آنکھوں میں غصے کی چنگاریاں سلگ رہی تھیں۔ وہ اس کو فرش پر گھسیٹتے ہوئے لے جا رہی تھی
وہ وجود منت کر رہا تھا مگر وہ ظالم بنی ہوئی تھی
“خبردار اگر تم اس کمرے سے باہر نکلی…! میں نہیں چاہتی کہ کسی کو معلوم ہو کہ میری ایک اور بھی بیٹی ہے!”
اُس نے دانتوں کو بھینچتے ہوئے یہ الفاظ کہے اور بیٹی کو دھکیل کر دروازہ بند کر دیا۔
“نہیں ماں! نہیں! دروازہ کھولو… ماں!”
نور چیخ رہی تھی، روتے ہوئے دروازے پر زور زور سے دستک دے رہی تھی۔
“ماں پلیز!”
وہ بے بسی سے دروازے سے پشت لگا کر نیچے بیٹھ گئی، فرش پر بیٹھتے بیٹھتے اُس کی ہچکی بندھ گئی۔
“ماں… دروازہ کھولو…” روح دھیمی آواز میں بولی
پلیز م–مجھے ڈر لگ رہا ہے ۔ وہ آجائے گا ۔م جھے نکا لیں ۔
آ۔آ۔آ۔وہ زور زور سے دروازہ پیٹتے ہوئے سسکیوں کے ساتھ روتے ہوئے چیخیں مار رہی تھی
یہ کیسا انصاف تھا قدرت کا کے سہارا ہونے کے باوجود وہ بے سہارا تھی ۔ آواز ہونے کے باوجود بےآواز ،گونگی، وہ ایک ان چاہ وجود تھی یے اور شاید وہ ہمیشہ رہے گی
****************
How To Download O sar e nosht man ast by Areeba Amjad
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 575 Views

















