Jin zada by Maleeha Shehzadi – A Supernatural Thriller, Horror Novel"

Jin zada by Maleeha Shehzadi

(Current Episode 13)

Jin zada by Maleeha Shehzadi Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Maleeha Shehzadi is an emerging new writer and Jin zada by Maleeha Shehzadi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Jin zada by Maleeha Shehzadi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

**************

Download (Latest Episode 13)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Jin zada by Maleeha Shehzadi in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1,2Episode 3
Episode 4 to 6Episode 7
Episode 8 to 10Episode 11 to 12

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1,2Episode 3Episode 4 to 6
Episode 7Episode 8 to 10Episode 11 to 12

اگر آپ ملیحہ شہزادی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Maleeha Shehzadi All Novels Link

Haya aur wafa by Fatima Malik Complete

Rah e zeest ho tum by Yumna Complete

Benim hayat by Imaan Ali Complete

************

Jin zada by Maleeha Shehzadi Summary

ناول “جن زادہ” از قلم ملیحہ شہزادی ایک سنسنی خیز ہارر اور رومانوی کہانی ہے جو جنات، محبت، کشمکش اور انسانی جذبات کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار فریشی ہے، جس کی زندگی میں ایک جن حکیم بچپن سے موجود ہوتا ہے اور خاموشی سے اس سے عشق کرتا ہے۔ حکیم نہ صرف ایک طاقتور جن ہے بلکہ اس کا وجود فریشی کی حفاظت اور اس کے گرد گھومتی پراسرار دنیا سے جڑا ہوتا ہے۔

کہانی میں تیسرا کردار شریف ملک کا ہے، جو فریشی کی دوست کا بگڑا ہوا بھائی ہے۔ شریف، فریشی کو پسند کرنے لگتا ہے، مگر فریشی اس کے رویے کی وجہ سے اسے ناپسند کرتی ہے۔ ناول کا پلاٹ تین کرداروں — ایک جن اور دو انسانوں — کے درمیان ایک جذباتی اور نفسیاتی جنگ کی تصویر پیش کرتا ہے۔ “جن زادہ” نہ صرف ہارر بلکہ عشق اور قربانی کا ایک الگ اور منفرد انداز میں بیان ہے۔

************

About The Writer, Maleeha Shehzadi : A New Literary Voice

ملیحہ شہزادی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اُبھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں۔ “جن زادہ” ان کا پہلا ناول ہے، جو اپنی الگ تھلگ تھیم اور پرکشش پلاٹ کی بدولت قارئین میں مقبول ہو رہا ہے۔

ملیحہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے “پیرِ کامل” جیسے عظیم ناول سے متاثر ہو کر لکھنے کی طرف رجحان پیدا کیا، اور اپنے کرداروں کو خود سے جُڑا محسوس کرتی ہیں۔ وہ عمر میں کم ہونے کے باوجود گہرے مشاہدے اور تخلیقی انداز سے کہانیاں بیان کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کی بہن بھی ایک مصنفہ ہیں، اور دونوں ادب سے گہرا تعلق رکھتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Jin zada by Maleeha Shehzadi

وہ بیڈ پر الٹی لیٹی ناول پڑ رہی تھی

اور بال بیڈ سے لٹک رہے تھے تو اب اس کے کمرے

 کی کھڑکی پر دستک محسوس ہوئی  ۔۔کون ہے

سامنے سے جواب نہیں ایا

اور کھڑکی پر لگاتار دستک ہونے لگی

وہ بیڈ سیٹ جھٹ سے اٹھی اور کھڑکی کی طرف بڑھنے لگی

وہ دل میں کلمہ پڑھتی جا رہی تھی

کھڑکی کے پاس پہنچتے شور ایک دم بند ہو گیااور سناٹا چھا گیا

اس نے اپنے کمرے کی کھڑکی کھولی تو وہاں کوئی نہیں تھا

اس کا دل اتنے رفتار سے دھڑک رہا تھا جس مانو ابھی سینے سے نکل ائے گا

اگر باہر کوئی نہیں تھا تو کھڑکی کون بجا رہا تھا

یہ ان کے گھر کا بیک سائیڈ لان تھا یہاں پر ان کا شاید

 کم ہی انا جانا تھا

اور وہ اس گھر میں رہنے کے لیے بھی کم ہی اتے تھے

****************

How To Download Jin zada by Maleeha Shehzadi

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 674 Views

Leave a Comment