Gul e Baran by Heer Ashfaq Complete novel pdf

Gul e Baran by Heer Ashfaq download pdf

(Current Episode 7)

Gul e Baran by Heer Ashfaq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Heer Ashfaq is an emerging new writer and Gul e Baran by Heer Ashfaq is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Gul e Baran by Heer Ashfaq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

***********

Novel Summary in Urdu

اور ہم نے تم میں سے بعض کو بعض کے لیے آزمائش بنا دیا

(القرآن)

ہم کہانیاں لکھتے ہیں ،،

مگر جو درد ہم لفظوں میں ڈالتے ہیں ۔۔

وہ  در حقیقت ہم کہیں نہ کہیں اپنی زندگی میں چپ چاپ سہتے آ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔۔

“گلِ باراں” 

ایک گناہگار دل کی وہ کہانی ہے 

جو ہر صفحے پر اپنے رب کی رحمت کو تلاش کرتی ہے۔

************

About The Writer, Heer Ashfaq

ہیراشفاق اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت لکھاری ہیں جنہوں نے کم وقت میں قارئین کے دل جیت لیے۔ ان کی تحریریں جذبات، رشتوں، قربانی، محبت اور سماجی پہلوؤں پر مبنی ہوتی ہیں۔ وہ اپنے منفرد اسلوب اور پراثر مکالموں کے ذریعے قارئین کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔

ہیراشفاق کے الفاظ میں سچائی، گہرائی اور احساس کی جھلک ہوتی ہے جو پڑھنے والوں کے دل کو چھو لیتی ہے۔ “گلِ باراں” جیسے خوبصورت ناول اس بات کی گواہی ہیں کہ وہ نہ صرف ایک اچھی کہانی کار ہیں بلکہ ایک حساس مشاہدہ رکھنے والی لکھاری بھی ہیں۔ ان کا مقصد صرف کہانیاں سنانا نہیں بلکہ احساس جگانا اور دلوں کو چھونا ہے۔

****************

Short Scene From Novel

“یہ کون ہیں”

 “آپ… آپ پولیس کو فون کریں، مائدہ!”

زینب کی آواز کانپ رہی تھی۔

“Stop silly girl!”

دونوں ٹھٹھک گئیں۔

 پانی کی ہلکی بوندیں اُن کے ماتھوں پر آ کر جمع ہونے لگیں۔

“آپ کریں، جلدی کریں مائدہ!”

 زینب نے ہمت کرتے ہوئے کہا۔

“Shut up!”

 وہ یکدم چیخا۔ دونوں لڑکیاں اچھل کر پیچھے ہو گئیں۔

“تم دونوں میں سے کوئی فرسٹ ایڈ دینا جانتا ہے؟”

***

“مائدہ، ایمبولینس کو کال کریں—”

 زینب نے کہا۔

“چپ۔ ایک دم چپ!”

 وہ پھر برس پڑا۔

“نہیں آتی ہمیں!”

 زینب جو کب سے برداشت کیے ہوئے تھی، چیخ اٹھی۔

“اچھااااا…”

 وہ لمبا سا بولتے ہوئے بولا، “میں تو جیسے آج ہی آیا ہوں نہ  لندن؟”

“دیکھیں، ہمیں نہیں آتی فرسٹ ایڈ دینا…”

 مائدہ  کچھ نرمی سے، مگر محتاط انداز میں بولی۔

“تو پھر تم یہاں کیا کر رہی ہو؟ فارمیسی میں کام کرنے والوں کو تو آنا چاہیے۔

 جھوٹ مت بولو جھوٹ  اُس سے، جو جانتا نہ ہو۔”

“اگر ہمیں آتی بھی ہے،

تو کیوں دیں؟ آپ اگر غلط انسان ہوئے تو؟ ہم پھنس جائیں گے!”

****************

Download (Latest Episode 7)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Gul e Baran by Heer Ashfaq in pdf.

پچھلی اقساظ پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1, 2Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6

Naqd e jaan by Ayesha Arain Complete

Dard ki zanjeeren by Tayyba Ch Complete

Bandhy ik dor se by Zarish Noor Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 846 Views

Leave a Comment