Matti ka takht by Khudija Hassan Chandio – Throne of Clay, Urdu Social Novel"

Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio

Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio download pdf

Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Khadija Hassan Chandio is an emerging new writer and Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

*************

Click the link below to download Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio in pdf.

Tum meri khani ho by Tuba Rani Complete

Tere lout any tak by Zartashia Imran Complete

Maat by Sidra Chaudhary Complete

************

Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio Summary

“مٹی کا تخت” ایک جذباتی اور المیہ پر مبنی ناول ہے، جو دھوکے، اعتماد، رشتوں کے تقدس اور خودداری جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو محض محبت کے نام پر دھوکہ کھاتی ہے۔ جس نے اپنے بھائی کے موبائل سے اس کا نمبر چوری کر کے رابطہ قائم کیا، جذباتی باتوں میں الجھایا، اور تین ماہ تک جھوٹ پر مبنی رشتہ نبھایا۔ جب وقت آیا تو رشتے کو عزت دینے کی بجائے، اُسے گھر چھوڑنے کا مشورہ دیا گیا۔

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے کردار کو اجاگر کرتی ہے جو اپنی عزت، خاندان اور اصولوں کے لیے سب کچھ قربان کر دیتی ہے مگر سر نہیں جھکاتی۔ اس ناول میں ایک لڑکی کی بے ساختہ محبت، اعتماد کا ٹوٹنا، اور خودداری کی مضبوط مثال دکھائی گئی ہے، جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔

************

About The Writer, Khadija Hassan Chandio : A New Literary Voice

خدیجہ حسن چانڈیو ایک ابھرتی ہوئی اردو افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں جو معاشرتی تلخیوں، جذباتی پیچیدگیوں اور کرداروں کی نفسیاتی گہرائی کو بہت خوبصورتی سے اپنی تحریروں میں سمو دیتی ہیں۔ ان کی کہانیاں عام روایتی بیانیے سے ہٹ کر ایک مضبوط پیغام، فکری جھلک اور جذباتی سچائی پیش کرتی ہیں۔ “مٹی کا تخت” ان کے اسی تخلیقی وژن کا مظہر ہے، جو رشتوں کے تقدس اور خواتین کی خودداری پر ایک گہرا اثر چھوڑتی ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Khadija Hassan Chandio All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio

تم نے میرے بھائی کے موبائل سے میرا نمبر چوری کیا تھا، اور مجھے کہا کہ بھائی تم سے ناراض ہیں، اور ان کو منانے کے لیے تمہیں میری ہیلپ چاہیے۔ تم نے مجھے ہر طرح باتوں میں الجھا کر ٹریپ کیا۔ اور میری بے وقوفی تھی کہ میں نے تم جیسے انسان کا اعتبار کیا۔ اپنی زندگی کے تین ماہ تم جیسے انسان کے لیے ضائع کیے۔اور تم اپنے والدین کو ہمارے گھر بھیجنے کی بجائے مجھے کہہ رہے ہو کہ گھر چھوڑ دوں۔۔۔۔؟

 چوری تمہاری فطرت میں شامل ہے۔ جو کبھی نہیں بدلے گی۔ تمہیں ہر انسان اپنے جیسا لگتا ہے، چوری چھپے کام کرنے والا۔ مگر میں ایسی ہرگز نہیں ہوں ۔میں مر کر بھی اپنے ماں باپ اور بھائی کا مان نہیں توڑ سکتی تھی۔ اور اب تو بالکل بھی نہیں۔

 تمہیں پتہ ہے کیا ہوا ہے آج۔۔۔؟

****************

How To Download Matti ka takht by Khadija Hassan Chandio

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 568 Views

Leave a Comment